تلنگانہ
- ستمبر- 2025 -10 ستمبر
شمس آباد ایئرپورٹ پر غیر ملکی چھپکلیاں اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، دو افراد گرفتار
حیدرآباد: شمس آباد ایئرپورٹ پر منگل کے روز غیر ملکی نسل کی چھپکلیاں غیر قانونی طور پر منتقل کرنے کی کوشش کرتے ہوئے دو افراد کو گرفتار کیا گیا۔ مصدقہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی عمل میں لائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق تمل ناڈو سے تعلق رکھنے والے…
مزید پڑھیں » - 10 ستمبر
سڑک حادثات کی روک تھام کیلئے تلنگانہ حکومت کا اختراعی پروگرام
حیدرآباد:سڑک حادثات میں کمی اور ڈرائیوروں میں شعور بیدار کرنے کے مقصد سے تلنگانہ حکومت نے ایک نیا پروگرام شروع کیا ہے۔ حکومت کے اعداد و شمار کے مطابق ریاست میں روزانہ اوسطاً 20 افراد سڑک حادثات میں ہلاک ہورہے ہیں جن میں سے تقریباً 80 فیصد حادثات…
مزید پڑھیں » - 9 ستمبر
سڑک کی توسیع کیلئے چیف منسٹر تلنگانہ کے گھر کی باونڈری وال منہدم کردی گئی
حیدرآباد: ناگرکرنول ضلع کے ونگور منڈل کے وزیرِاعلیٰ ریوَنت ریڈی کے آبائی گاؤں کونڈاریڈّی پلی میں حالیہ دنوں مقامی حکام نے سڑک کی توسیع کے کام کے دوران کئی مکانات منہدم کردیئے۔ ان ہی مکانات میں وزیرِاعلیٰ کی رہائش گاہ کی چار دیواری بھی شامل ہے جسے دو دن…
مزید پڑھیں » - 9 ستمبر
سماجی تلنگانہ کے خواب کی تکمیل تک چین سے نہ بیٹھنے کا عزم : کویتا
سماجی تلنگانہ کے خواب کی تکمیل تک چین سے نہ بیٹھنے کا عزم عوام کی خدمت ہماری اولین ترجیح ۔جہد مسلسل جاری وساری رہے گی کالو جی نارائن راؤ کی یوم پیدائش اور چاکلی ایلماں کی برسی تقریب۔صدر تلنگانہ جاگروتی کے کویتا کا خطاب تلنگانہ جاگروتی کی جانب سے…
مزید پڑھیں » - 9 ستمبر
تلنگانہ کے ضلع نظام آباد کے نوی پیٹ میں واقع جامع مسجد کی تصویر سے چھیڑ چھاڑ – شرپسند گرفتار
ضلع نظام آباد کے بودھن منڈل کے نوی پیٹ میں واقع جامع مسجدکی تصویر سے چھیڑ چھاڑ خاطی کے خلاف سخت کاروائی کرنے کا مطالبہ۔انتظامی کمیٹی جامع مسجد کے عہدیداروں کے ہمراہ حافظ لئیق خان نے پولیس میں شکایت درج کرائی نظام آباد: 9 /ستمبر (اردو لیکس)تلنگانہ ضلع نظام آباد…
مزید پڑھیں » - 9 ستمبر
تلنگانہ گروپ 1 کی رینکنگ لسٹ منسوخ – پرچوں کے دوبارہ جانچ کا حکم ؛ ہائی کورٹ کا سنسنی خیز فیصلہ
حیدرآباد – تلنگانہ ہائی کورٹ نے تلنگانہ پبلک سروس کمیشن کے گروپ-1 امتحانات سے متعلق بڑا فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت نے 10 مارچ کوں جاری کی گئی جنرل رینکنگ لسٹ کو منسوخ کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں ۔ ساتھ ہی مین امتحانات کے پرچوں کی دوبارہ جانچ (ری…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
مرکزی میلاد جلوس اتوار کو مکہ مسجد سے برآمد ہوگا
حیدرآباد 8 ستمبر (پریس نوٹ) حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے 1500 ویں جشن میلاد کے ضمن میں مرکزی میلاد جلوس کمیٹی حیدرآباد کے زیراہتمام اتوار 14 ستمبر کو بعد نماز ظہر تاریخی مکہ مسجد سے فقید المثال مرکزی میلاد جلوس نکالا جائے گا۔ یہ جلوس چارمینار، گلزار حوض،…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
مرکزی میلاد جلوس اتوار کو مکہ مسجد سے برآمد ہوگا – کمیٹی کے ذمہ داران کی پریس کانفرنس
مرکزی میلاد جلوس اتوار کو مکہ مسجد سے برآمد ہوگا 1500ویں جشن میلاد پر خصوصی ادب و احترام کا خیال کریں۔ کمیٹی کے ذمہ داران کی پریس کانفرنس حیدرآباد 8 ستمبر (پریس نوٹ) حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے 1500 ویں جشن میلاد کے ضمن میں مرکزی میلاد جلوس…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
تلنگانہ میں اسکولس اور کالجوں کو دسہرہ کی تعطیلات کا اعلان
حیدرآباد: تلنگانہ میں دسہرہ کی چھٹیوں کا اعلان ریاستی حکومت نے کر دیا ہے۔ 21 ستمبر سے 3 اکتوبر تک اسکولوں کو تعطیلات دی جا رہی ہیں۔ 28 ستمبر سے 5 اکتوبر تک جونیئر کالجوں کے لیے بھی چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں ریاستی حکومت نے…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
مختلف بی سی ذاتوں کے قائدین کے ساتھ تفصیلی تبادلہ خیال۔ کے کویتا کا خطاب
پسماندہ طبقات کو حقوق دلائے بغیرہم پیچھے نہیں ہٹیں گے *42 فیصد تحفظات کی فراہمی کے بغیر مقامی اداروں کے انتخابات نہ کرائےجائیں* *تلنگانہ کے بی سیز کے مسائل کے تعلق سے راہول اور پرینکا نےآواز کیوں نہیں اٹھائی* مختلف بی سی ذاتوں کے قائدین کے ساتھ تفصیلی تبادلہ خیال۔…
مزید پڑھیں »