تلنگانہ
- جولائی- 2025 -20 جولائی
فیڈریشن آف مسلم آرگنائزیشن کریمنگر کے زیراہتمام ووٹرس میں شعور بیداری پروگرام
فیڈریشن آف مسلم آرگنائزیشن کریمنگر کے زیراہتمام مسلم شادی خانہ کریم نگر میں ایڈوکیٹ محمد جمیل الدین کی صدارت میں چیف الیکشن کمیشن آف انڈیا کی جانب سے 11 دستاویزات کے منجملہ کسی ایک دستاویز کی فراہمی پر ہی حق رائے دہی سے استفادہ کے حصول کے ضمن میں شعور…
مزید پڑھیں » - 20 جولائی
تلنگانہ میں شدید بارش کی پیش قیاسی
تلنگانہ میں شدید بارش کی پیش قیاسی حیدرآباد:محکمہ موسمیات نے تلنگانہ میں شدید بارش کی پیش قیاسی کی ہے۔ وضاحت کی گئی ہے ہے کہ خلیج بنگال میں بننے والے کم دباو کے اثر سے مزید تین دن تک بارش ہو گی۔ مزید کہا گیا ہے کہ ملوگو، بھدرادری…
مزید پڑھیں » - 20 جولائی
مشہور ملیالم اداکار دلقر سلمان کی چیف منسٹر ریونت ریڈی سے ملاقات
حیدرآباد20جولائی(اردو لیکس) چیف منسٹر ریونت ریڈی سے ملیالم فلموں کے مشہور اداکار دلقر سلمان نے کی ملاقات کی ۔سلمان کی حالیہ تلگو فلم لکی بھاسکر کی شاندار کامیابی کے بعد تلگو شائقین کے درمیان مزید مقبول ہو چکے ہیں، انھوں نے فلم کی کامیابی کے بعد اتوار کو تلنگانہ کے…
مزید پڑھیں » - 19 جولائی
جیہ شنکر کے مجسمہ کی تنصیب کے لئے تعمیر کردہ چبوترے کا انہدام – رکن کونسل کویتا کی مذمت
جیہ شنکر کے مجسمہ کی تنصیب کے لئے تعمیر کردہ چبوترے کا انہدام قابل مذمت جئے تلنگانہ کا نعرہ نہ لگانے والے چیف منسٹر کی حکومت میں عظیم سپوتوں کی توہین دلی تکلیف کا باعث: کے کویتا تلنگانہ ریاست کی تشکیل کے لئے اپنی پوری زندگی وقف کرنے والے…
مزید پڑھیں » - 19 جولائی
تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی سے سابق کرکٹر سید کرمانی کی ملاقات
سابق وکٹ کیپر اور 1983 کے ورلڈ کپ فاتح ٹیم کے رکن سید کرمانی نے ہفتہ کو چیف منسٹر ریونت ریڈی سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات جوبلی ہلز میں واقع چیف منسٹر کی رہائش گاہ پر ہوئی جہاں وزیر ویویک وینکٹ سوامی بھی موجود تھے۔اس ملاقات کے دوران کرمانی…
مزید پڑھیں » - 19 جولائی
حیدرآباد کے چندراین گٹہ میں بارش سے دیوار منہدم، کار حادثے سے بال بال بچی
حیدرآباد کے چندراین گٹہ میں سی آر پی ایف کی دیوار بارش میں منہدم، کار حادثے سے بال بال بچی حیدرآباد کے چندرائن گٹہ علاقے میں جمعہ کی شام ہوئی شدید بارش کے باعث سینٹرل ریزرو پولیس فورس (CRPF) گروپ سینٹر کی حفاظتی دیوار منہدم ہوگئی۔ واقعہ اس وقت…
مزید پڑھیں » - 18 جولائی
حیدرآباد میں شدید بارش – 30 افراد پانی میں پھنس گئے
حیدرآباد کے رسول پورہ علاقے کے پائیگا کالونی، ویمان نگر میں شدید بارش کے سبب علاقہ جل تھل ہو گیا۔ موسلا دھار بارش کے نتیجے میں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل ہوگئیں۔ اس دوران ایک مشہور کار شو روم میں تقریباً چار فٹ تک پانی داخل ہو گیا، جس سے…
مزید پڑھیں » - 18 جولائی
حیدرآباد میں رات دیر گئے تک شدید بارش کی پیش قیاسی – غیر ضروری سفر نہ کرنے کا مشورہ
محکمہ موسمیات نے پیش قیاسی کی ہے کہ گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے حدود میں جمعہ کی رات دیر تک بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔ شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز اور محتاط رہنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ حیدرآباد شہر میں جمعرات کی سہ…
مزید پڑھیں » - 18 جولائی
شہر حیدراباد میں زبردست بارش۔ موسم تبدیل
حیدرآباد ۔شہر حیدرآباد میں اج زبردست بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا۔دوپہر کے بعد سے موسم ابر آلود ہوگیا تھا لیکن شام کے وقت اچانک شدید بارش شروع ہو گئی، بارش کی وجہ سے کئی علاقوں میں سڑکوں پر پانی جمع ہو گیا اور گاڑی سواروں کو مشکلات کا…
مزید پڑھیں » - 17 جولائی
حیدرآباد کی ہونہار طالبہ سحر بیگم کی اونچی اڑان -برونل یونیورسٹی لندن سے ماسٹر آف لاءکی ڈگری کا حصول
حیدرآباد کی ہونہار طالبہ سحر بیگم کی اونچی اڑان برونل یونیورسٹی لندن سے ماسٹر آف لاءکی ڈگری کا حصول حیدرآباد: حیدرآباد کی ہونہار طالبہ سحربیگم بنت جناب شیخ عبداللہ چیرمین ”ایشین ٹی وی نیوز“ نے تعلیمی میدان میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اوربرونل یونیورسٹی لندن سے ”انٹرنیشنل فینانشیل ریگولیشن…
مزید پڑھیں »