تلنگانہ
- جولائی- 2025 -17 جولائی
کریم نگر شہر میں آبادی کے درمیان ریچھ – مقامی عوام میں دہشت
تلنگانہ کے کریم نگر میں واقع شاتاوہانہ یونیورسٹی کے قریب ریچھ کی موجودگی سے مقامی عوام میں خوف و ہراس دیکھا گیا ۔ شاتاوہانہ یونیورسٹی کے قریب واقع کُرتی اور وجیاپوری کالونی میں چہارشنبہ کی رات ایک ریچھ کی آمد سے مقامی لوگ شدید خوف کا شکار ہوگئے۔ ریچھ…
مزید پڑھیں » - 17 جولائی
چیف منسٹر ریونت ریڈی کو عدالت سے ملی بڑی راحت
حیدرآباد: تلنگانہ ہائی کورٹ نے وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی کو بڑی راحت فراہم کی ہے۔ عدالتِ نے گچی باولی پولیس اسٹیشن میں ان کے خلاف درج مقدمے کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ ماضی میں پیدی راجو نامی شخص نے شکایت کی تھی کہ ریونت ریڈی نے سوسائٹی کی…
مزید پڑھیں » - 17 جولائی
چیف منسٹر ریونت ریڈی سےفوری استعفیٰ کا مطالبہ – آندھراپردیش کی خوشنودی حاصل کرنے کویتا کا الزام
دہلی میں دونوں تلگو ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ کی ملاقات "ایک منظم ڈرامہ بنکا چرلہ پراجیکٹ کو روکنے کے لئے کل جماعتی وفد کے ساتھ مرکز پر دباؤ ڈالا جائے پسماندہ طبقات کو تعلیم، ملازمت اور سیاسی سطح پر 42 فیصد تحفظات کی فراہمی کے لئے بھی کوششیں ناگزیر تلنگانہ…
مزید پڑھیں » - 17 جولائی
تلنگانہ میں آج اور کل بارش کی پیش قیاسی
حیدرآباد:تلنگانہ میں جمعرات اور جمعہ کے دن شدید بارش ہونے کے امکانات ہیں یہ اطلاع حیدرآباد محکمہ موسمیات نے دی ہے۔آج نلگنڈہ، سوریہ پیٹ، ناگرکرنول اور ونپرتی اضلاع میں شدید بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے جبکہ جمعہ کے دن محبوب آباد، ورنگل، ہنمکنڈہ، جنگاؤں اور سدی پیٹ…
مزید پڑھیں » - 17 جولائی
غیر مسلم نوجوان سے محبت کی شادی کا دردناک انجام — حیدرآباد میں اترپردیش کی آسیہ خان کی خودکشی
غیر مسلم نوجوان سے محبت کی شادی کا دردناک انجام — شادی کے چار ماہ بعد حیدرآباد میں اترپردیش کی مسلم لڑکی کی خودکشی حیدرآباد، : شہر حیدراباد میں ایک افسوسناک واقعہ نے سب کو افسردہ کر دیا جہاں غیر مسلم نوجوان سے محبت کی شادی کرنے والی مسلم…
مزید پڑھیں » - 16 جولائی
فورم فار فاسٹ جسٹس کی جانب سے حیدراباد میں 19 جولائی کو اہم سیمینار
بر وقت انصاف کے لیے عدالتی اصلاحات ناگزیر: 19 جولائی کو اہم سیمینار کا انعقاد حیدرآباد، 16 جولائی (نمائندہ خصوصی) ملک میں عدالتی نظام میں تاخیر سے پیدا ہونے والے مسائل اور فوری انصاف کی ضرورت کو اجاگر کرنے کے لیے 19 جولائی 2025 بروز ہفتہ، ایک اہم سیمینار منعقد…
مزید پڑھیں » - 16 جولائی
ریاستی گورنرو تلنگانہ یونیورسٹی چانسلر جشنو دیو ورما کے ہاتھوں نمایاں مقام حاصل کرنے والے طلباء کو تبسم فریدی میموریل گولڈ میڈل سے نوازا گیا
تلنگانہ یونیورسٹی کے دوسرا کانوکیشن، کا شاندار پیمانے پر انعقاد ریاستی گورنرو تلنگانہ یونیورسٹی چانسلر جشنو دیو ورما کے ہاتھوں نمایاں مقام حاصل کرنے والے طلباء کو تبسم فریدی میموریل گولڈ میڈل سے نوازا گیا نظام آباد، 16/جولائی (اردو لیکس) تلنگانہ یونیورسٹی ڈچپلی کا دوسرا کانوکیشن یونیورسٹی کے اسپورٹس…
مزید پڑھیں » - 16 جولائی
سینئر فوٹو جرنلسٹ شیخ نصیر کے انتقال پر کے کویتا کا اظہار تعزیت
سینئر فوٹو جرنلسٹ شیخ نصیر کے انتقال پر کے کویتا کا اظہار تعزیت صدر تلنگانہ جاگروتی و رکن قانون ساز کونسل بی آر ایس کلواکنٹلہ کویتا نے سینئر فوٹو جرنلسٹ شیخ نصیر کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ۔ کویتا نے اپنے تعزیتی پیام میں…
مزید پڑھیں » - 16 جولائی
فیس ری ایمبرسمنٹ کے 8 ہزار کروڑ روپئے بقایہ جات جلد از جلد جاری کئے جائیں : رکن کونسل کویتا
پسماندہ طبقات کو مکمل حقوق دلانے تک تلنگانہ جاگروتی کی جدوجہد کا عزم خواتین کو مساوی نمائندگی کے ساتھ 25 ہزار بی سیز کو عوامی نمائندے بنانا ہمارا منشاء و مقصد مواقع اور انصاف کے لئےتحفظات میں اضافہ کے ساتھ ساتھ سب کیٹگری بھی اہمیت کی حامل 42 فیصد ریزرویشن…
مزید پڑھیں » - 16 جولائی
پینٹ کی جیب میں موبائیل فون پھٹنے سے نوجوان زخمی – تلنگانہ کے عادل آباد ضلع میں واقعہ
عادل آباد _ تلنگانہ کے عادل آباد ضلع میں موبائل فون پھٹنے کا واقعہ پیش آیا۔ بھیم پور منڈل کے پِپّل کوٹی گاؤں سے تعلق رکھنے والا گنگادھر نامی نوجوان، جو ڈرائیور کے طور پر کام کرتا ہے ، اپنی ماں کے ساتھ موٹر سائیکل پر مہاراشٹرا سے واپس…
مزید پڑھیں »