تلنگانہ
- جولائی- 2025 -15 جولائی
محبوب نگر میں 2 تیندوں کی موجودگی سے سنسنی
File photo حیدرآباد ۔ تلنگانہ کے محبوب نگر میں دو تیندوں کی بستیوں کے قریب آمد سے عوام میں خوف کی لہر دوڑ گئی۔ پہلے ایک تیندوا دکھائی دیا تھا، اب دو نظر آنے پر حکام نے پنجرے، سی سی کیمرے اور ڈرون کے ذریعے نگرانی کا عمل شروع کر…
مزید پڑھیں » - 15 جولائی
وقارآباد میں فیروزخان کے سیلون پر سیکورٹی فراہم کرنے تلنگانہ ہائی کورٹ کی پولیس کو ہدایت
تلنگانہ ہائی کورٹ نے وقارآباد کے ڈائٹ کالج روڈ پر واقع فیرز خان کے سیلون کو مکمل تحفظ فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔ چند دن قبل اس سیلون پر رمیش نامی شخص کی قیادت میں 70 افراد نے ذات کی بنیاد پر حملہ کرتے ہوئے دھمکیاں دی تھیں…
مزید پڑھیں » - 15 جولائی
سابق رکن اسمبلی عامر شکیل کو عدالت سے لگا دھکہ
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ بودھن کے سابق ایم ایل اے عامر شکیل کو ہائی کورٹ سے دھکہ لگا ، انھوں نے پنجہ گٹہ پولیس اسٹیشن میں درج مقدمہ کو منسوخ کرنے کی خواہش کرتے ہوئے عدالت میں درخواست دائر کی تھی لیکن ہائی کورٹ نے اس درخواست کو مسترد کر دیا۔…
مزید پڑھیں » - 15 جولائی
سائبر کرائم نیا درد سر۔ نوجوان لڑکیوں اور ان کے والدین کو چوکس رہنے کی ضرورت
شجیع اللہ فراست نئی ٹکنالوجی نے جہاں ہمیں نئی سہولتیں دی ہیں وہیں نئے مسائل بھی پیدا کئے ہیں ۔ ایسا ہی ایک مسئلہ سائبر کرائم ہے ۔ سائبر کرائم کے واقعات دن بہ دن بڑھتے جارہے ہیں اور ہر دن ایک سائبر کرائم کی نئی نئی شکلیں سامنے آرہی…
مزید پڑھیں » - 15 جولائی
حیدرآباد کے ملک پیٹ کے ایک پارک میں فائرنگ، ایک شخص ہلاک
حیدرآباد میں پارک میں فائرنگ، ایک شخص ہلاک حیدرآباد کے علاقہ ملک پیٹ میں منگل کی صبح فائرنگ کا سنسنی خیز واقعہ پیش آیا۔ شالی واہنا نگر پارک میں نامعلوم افراد نے ایک شخص پر گولیاں چلادیں، جس کے نتیجے میں چندو راتھوڈ نامی شخص موقع پر ہی ہلاک…
مزید پڑھیں » - 14 جولائی
آیندہ دو سال میں ایک لاکھ سرکاری ملازمتیں فراہم کرنے چیف منسٹر ریونت ریڈی کا اعلان
چیف منسٹر ریونت ریڈی نے سوریا پیٹ ضلع کے تنگاترتی اسمبلی حلقہ کے ترومل گری میں نئے راشن کارڈ کی تقسیم عمل میں آئی ۔بعد ازاں منعقدہ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے آئندہ 2 سال میں ایک لاکھ نئی ملازمتوں پر تقررات کا اعلان کیا انہوں…
مزید پڑھیں » - 14 جولائی
تلنگانہ ہائی کورٹ کے لئے نئے چیف جسٹس کا تقرر – صدر جمہوریہ کی منظوری
تلنگانہ ہائیکورٹ کے نئے چیف جسٹس کے طور پر جسٹس اپریش کمار سنگھ کی تقرری عمل میں آئی ہے۔ ان کے تقرر کی سفارش سپریم کورٹ کولیجیئم نے کی تھی، جسے صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے منظوری دی۔ جسٹس اپریش کمار سنگھ نے جھارکھنڈ ہائیکورٹ سے اپنے وکالت کے پیشہ…
مزید پڑھیں » - 14 جولائی
حیدرآباد کے نامپلی میں 7 سال سے بند مکان سے انسانی ڈھانچہ برآمد ، علاقہ میں سنسنی
حیدرآباد کے نامپلی میں سات سال سے بند مکان سے انسانی ڈھانچہ برآمد، علاقہ میں سنسنی شہر حیدرآباد کے نامپلی مارکٹ علاقے میں ایک بند مکان سے انسانی ڈھانچے کی برآمدگی سے سنسنی پھیل گئی۔ یہ واقعہ حبیب نگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آیا۔ مقامی افراد نے…
مزید پڑھیں » - 14 جولائی
تین مار ملنا کے خلاف مختلف اضلاع میں تلنگانہ جاگروتی کا شدید احتجاج
کویتا خواتین کی قیادت اور وقار کی علامت* تین مار ملنا کیخلاف مختلف اضلاع میں تلنگانہ جاگروتی کا شدید احتجاج نازیبا اور ناشائستہ ریمارکس کی شدید مذمت, سخت کارروائی کا مطالبہ صدر تلنگانہ جاگروتی و رکن قانون ساز کونسل بی آر ایس کلواکنٹلہ کویتا کے خلاف تین مار ملّنا…
مزید پڑھیں » - 14 جولائی
تین مار ملنا کے خلاف تلنگانہ جاگروتی خاتون ونگ کا دفتر وومنس کمیشن کے روبرو شدید احتجاج
تین مار ملنا کے خلاف تلنگانہ جاگروتی خاتون ونگ کا دفتر وومنس کمیشن کے روبرو شدید احتجاج چیئر پرسن کی عدم موجودگی میں ارکان کو شکایت حوالے۔ سخت کارروائی کا مطالبہ تلنگانہ جاگروتی کی خواتین ونگ کی قائدین نے صدر تلنگانہ جاگروتی و رکن قانون ساز کونسل بی آر…
مزید پڑھیں »