تلنگانہ
- جولائی- 2025 -12 جولائی
غریب لڑکیوں کی شادی میں ایک تولہ سونا کب دیا جائے گا۔ کانگریس کی وعدہ خلافیوں پر کویتا کی شدید تنقید
ہماری لڑکیوں کو اسکوٹیز کے حصول کے لئے متحدہ جدوجہد ناگزیر چیف منسٹر ریونت ریڈی کے پاس بی آر ایس سربراہ کا نام لینے کے سوا کوئی کام نہیں پالمور پراجیکٹ کے کام پس پشت ڈال دیئے گئے۔ کوڑنگل پروجیکٹ کے آغاز کے بغیر کنٹراکٹرس کو پیشگی رقومات کی ادائیگی…
مزید پڑھیں » - 12 جولائی
حیدرآباد کے بالا پور میں تیندوے دیکھے گئے
حیدرآباد ۔چند ماہ قبل حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ میں تیندوے کے نظر آنے سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا تھا۔ اس وقت محکمہ جنگلات کے عہدیداروں نے تیندوے کو پکڑ لیا تھا جس کے بعد عوام نے راحت کی سانس لی۔ تازہ طور پر جمعہ کی رات…
مزید پڑھیں » - 11 جولائی
چیف منسٹر ریونت ریڈی نے انجینر نواب علی نواز جنگ بہادر کی یوم پیدائش پر ریاست بھر کے انجینرس کو دی مبارکباد
چیف منسٹر ریونت ریڈی نے تلنگانہ انجینئرس ڈے کے موقع پر ریاست بھر کے انجینئروں کو مبارکباد پیش کی۔ سوشیل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ جاری کرتے ہوئے چیف منسٹر نے کہا کہ آج کا دن عظیم انجینئر اور آبی منصوبہ ساز نواب علی نواز جنگ بہادر کی…
مزید پڑھیں » - 11 جولائی
بی سی ریزرویشن سے متعلق حکومت کا آرڈیننس لانے کا فیصلہ فی الواقعی تلنگانہ جاگروتی کی جدوجہد کا نتیجہ : رکن کونسل کویتا کا دعویٰ
*پسماندہ طبقات کو 42 فیصد تحفظات کی فراہمی تک جدوجہد کا عزم* بی سی ریزرویشن سے متعلق حکومت کا آرڈیننس لانے کا فیصلہ فی الواقعی تلنگانہ جاگروتی کی جدوجہد کا نتیجہ *لاپرواہی برتنے کی صورت میں احتجاج میں شدت پیدا کرنے کا انتباہ* *سیاسی تحفظات کے ساتھ ساتھ تعلیمی اور…
مزید پڑھیں » - 10 جولائی
42 فیصد بی سی تحفظات کے بغیر انتخابات قابل قبول نہیں : رکن کونسل کویتا
*ریونت ریڈی بدعنوانی کے بادشاہ اور نااہل چیف منسٹر* *آج تک جئے تلنگانہ کہنے کی توفیق نہیں ہوئی* *عوامی وعدوں کی عدم تکمیل، کسانوں کے قرضہ جات مکمل معاف نہیں ہوئے* *خواتین کو ماہانہ 2500 روپئے اور غریب لڑکیوں کی شادی میں ایک تولہ سونا کب دیا جائے گا* *سنگارینی…
مزید پڑھیں » - 9 جولائی
دہلی کے بڑے بھائی اور گلی کے چھوٹے بھائی مسلمانوں کے مخالف – بی آر ایس اقلیتی قائدین کے اجلاس سے ہریش راو کا خطاب
تلنگانہ بھون میں گریٹر حیدرآباد بی آر ایس کے اقلیتی قائدین کے ساتھ ایک اجلاس منعقد ہوا۔ اس اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ہریش راو نے کہا کہ کانگریس اور بی جے پی ایک ہی سکہ کے دو رخ ہیں۔ بڑے بھائی نریندر مودی اور چھوٹے بھائی ریونت ریڈی مسلمانوں…
مزید پڑھیں » - 9 جولائی
کریم نگر میں مرکزی وزیر بَنڈی سنجے کمار کی جانب سے طلبہ میں 20,000 سائیکلوں کی تقسیم
کریم نگر میں مرکزی وزیر بَنڈی سنجے کمار کی جانب سے 20,000 سائیکلوں کی تقسیم کریم نگر کے رکن پارلیمنٹ اور مرکزی وزیر بَنڈی سنجے کمار نے اپنے حلقۂ انتخاب میں غریب طلبہ کو تعلیمی سہولتیں فراہم کرنے کے مقصد سے 20,000 سائیکلوں کی تقسیم کا آغاز کیا۔ اس…
مزید پڑھیں » - 9 جولائی
حیدرآباد کرکٹ اسوسی ایشن کے صدر جگن موہن راو بدعنوانیوں کے الزام میں گرفتار
حیدرآباد کرکٹ اسوسی ایشن کے صدر جگن موہن راو بدعنوانیوں کے الزام میں گرفتار ہوگئے ۔ سی آئی ڈی کے عہدیداروں نے انھیں چہارشنبہ کو گرفتار کرلیا۔ بتایا گیا ہے کہ ان کی یہ گرفتاری آئی پی ایل ٹکٹوں کے تنازعہ کے بعد ان کے خلاف تحقیقات کے لئے تشکیل…
مزید پڑھیں » - 9 جولائی
تلنگانہ جاگروتی کے ریل روکو احتجاج کو زبردست تائید وحمایت کا حصول
تلنگانہ جاگروتی کے ریل روکو احتجاج کو زبردست تائید وحمایت کا حصول *میادو سنگم اور سوم ونشی آرےہ کشتریہ سنگم کے قائدین کی کے کویتا سے ملاقات *17جولائی کو منعقد شدنی احتجاج میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے اور کامیاب بنانے کا اظہار حیدرآباد: مجالس مقامی اداروں میں پسماندہ…
مزید پڑھیں » - 9 جولائی
مزدوروں کی ملک گیر عام ہڑتال کی مکمل تائید و حمایت کرنے رکن کونسل کویتا کا اعلان
*مخالف لیبر قوانین کو فی الفور منسوخ کیا جائے* مزدوروں کی ملک گیر عام ہڑتال کی مکمل تائید و حمایت *بی جے پی حکومت میں محنت کشوں کی متواتر حق تلفی* *صنعت کاروں کی پشت پناہی: کلواکنٹلہ کویتا کی میڈیا سے بات چیت* صدر تلنگانہ جاگروتی و رکن قانون…
مزید پڑھیں »