تلنگانہ
- جولائی- 2025 -14 جولائی
بیرسٹر اویسی کی ہدایت پر ایم آئی ایم نظام آباد ضلع باڈی کا اعلان۔ صدر ضلع مجلس محمد فیاض الدین کا بیان
بیرسٹر اویسی کی ہدایت پر ایم آئی ایم نظام آباد ضلع باڈی کا اعلان۔ صدر ضلع مجلس محمد فیاض الدین کا بیان نظام آباد۔14/جولائی( اردو لیکس) بیرسٹر اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد کی ہدایت پر اے آئی ایم آئی ایم نظام آباد ضلع…
مزید پڑھیں » - 14 جولائی
کریم نگر میں ریونیو ملازم کی خودکشی: بیوی اور خاتون پولیس اسٹیشن کی سرکل انسپکر سری لتا پر کیس درج
تلنگانہ کے کریم نگر ضلع کے چوپہ ڈنڈی ٹاؤن سے تعلق رکھنے والے ایک ریونیو ملازم نے سسرالی رشتہ داروں اور خاتون سرکل انسپکر کی ہراسانی اور ذہنی اذیت کی وجہ سے خودکشی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق 34 سالہ شروَن کمار جو کریم نگر رورل منڈل کے ریونیو…
مزید پڑھیں » - 13 جولائی
ظہر کی نماز کے لئے گھر سے روانہ ہونے والے نوجوان کی نعش کنویں سے برآمد – تلنگانہ کے ظہیرآباد میں نوجوان کا قتل
تلنگانہ کے ظہیرآباد ٹاؤن میں واقع فیض نگر کے رہائشی ایک نوجوان کا بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ مہلوک کی شناخت 25 سالہ محمد تاج الدین کے طور پر ہوئی ہے۔ ان کی نعش رحمت نگر علاقے میں ایک سنسان کنویں سے برآمد ہوئی۔ بتایا جاتا ہے…
مزید پڑھیں » - 13 جولائی
جاگروتی کے کارکنوں پر فائرنگ – کویتا کی پولیس میں شکایت – معاملہ کی تحقیقات کا کیا مطالبہ
حیدرآباد، 13 جولائی: تلنگانہ قانون ساز کونسل کی رکن کویتا نے تین مار ملنا کے خلاف شکایت درج کرانے کے لیے آج ڈائریکٹر جنرل پولیس کے دفتر پہنچیں اور تحریری شکایت حوالہ کی بعد ازاں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کویتا نے الزام عائد کیا کہ تین مار…
مزید پڑھیں » - 13 جولائی
گمبھی راوپیٹ میں صدرنشین تلنگانہ وقف بورڈ سید عظمت اللہ حسینی کی سالگرہ تقریب
آصف علی سعادت کی رپورٹ گمبھی راوپیٹ میں صدرنشین تلنگانہ وقف بورڈ سید عظمت اللہ حسینی کا سالگرہ سادگی سے منایا گیا معمرین کے ساتھ کیک کاٹا گیا، فلاحی خدمت کو عوام کا خراج تحسین تلنگانہ وقف بورڈ کے صدر نشین اور کانگریس انچارج برائے متحدہ ضلع…
مزید پڑھیں » - 13 جولائی
کیو نیوز دفتر میں احتجاج کے لئے پہنچنے والے جاگروتی کارکنوں پر تین مار ملنا کے گن مین کی ہوائی فائرنگ
حیدرآباد: کیو نیوز دفتر میں اس وقت سنسنی پھیل گئی جب جاگروتی تنظیم سے وابستہ چند کارکن تین مار ملنا (اصل نام چنتاپنڈو نوین) کے خلاف احتجاج کے لیے پہنچے۔ ان کارکنوں کا کہنا ہے کہ ملنّا نے نامناسب تبصرے کیے ہیں جس کے خلاف وہ پرامن مظاہرہ کرنے آئے…
مزید پڑھیں » - 12 جولائی
مائتری ہاسپٹل کے زیراہتمام کلیمنٹ گرامر اسکول و کالج میں سی پی آر تربیتی پروگرام
مائتری ہاسپٹل کے زیراہتمام کلیمنٹ گرامر اسکول و کالج میں سی پی آر تربیتی پروگرام حیدرآباد(پریس نوٹ)مائتری ہاسپٹل مہدی پٹنم کے زیراہتمام کلیمنٹ گرامر اسکول اینڈ کالج، وجے نگر کالونی، حیدرآباد میں عوام اور طلبہ کے لیے ایک خصوصی سی پی آر (Cardiopulmonary Resuscitation) تربیتی پروگرام کا انعقاد عمل میں…
مزید پڑھیں » - 12 جولائی
سیلفی کے بہانے بیوی نے شوہر کو ندی میں دھکا دے دیا
کَرناٹک اور تلنگانہ کی سرحد پر ایک سنسنی خیز واقعہ پیش آیا، جہاں ایک خاتون نے سیلفی لینے کے بہانے اپنے شوہر کو ندی میں دھکا دے دیا۔ یہ واقعہ رائچور ضلع سے تعلق رکھنے والے ایک شخص "تاتپا” کے ساتھ پیش آیا۔ اس کی بیوی اسے کرشنا ندی…
مزید پڑھیں » - 12 جولائی
تلنگانہ کے اقلیتی وزیر لکشمن کمار نے حج 2026 کے آن لائن فارم کا افتتاح کیا
حیدرآباد، 12 جولائی: ریاستی اقلیتی بہبود کے وزیر اے لکشمن کمار نے آج حج 2026 کے آن لائن درخواست فارم کا رسمی افتتاح کیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کانگریس حکومت کے برسراقتدار آنے سے قبل وہ قاضی پیٹ کی درگاہ پر حاضری دے چکے…
مزید پڑھیں » - 12 جولائی
غریب لڑکیوں کی شادی میں ایک تولہ سونا کب دیا جائے گا۔ کانگریس کی وعدہ خلافیوں پر کویتا کی شدید تنقید
ہماری لڑکیوں کو اسکوٹیز کے حصول کے لئے متحدہ جدوجہد ناگزیر چیف منسٹر ریونت ریڈی کے پاس بی آر ایس سربراہ کا نام لینے کے سوا کوئی کام نہیں پالمور پراجیکٹ کے کام پس پشت ڈال دیئے گئے۔ کوڑنگل پروجیکٹ کے آغاز کے بغیر کنٹراکٹرس کو پیشگی رقومات کی ادائیگی…
مزید پڑھیں »