تلنگانہ
- جون- 2025 -28 جون
تلنگانہ میں ورکنگ جرنلسٹس کے اکریڈیشن کارڈ کی میعاد میں توسیع
تلنگانہ میں ورکنگ جرنلسٹس کے اکریڈیشن (شناختی کارڈ) کی مدت میں مزید تین ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔ اس سلسلے میں محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ کی اسپیشل کمشنر سی ایچ پریانکا نے آج باضابطہ احکامات جاری کیے۔ واضح رہے کہ موجودہ کارڈز کی میعاد 30 جون…
مزید پڑھیں » - 28 جون
کار کو ریلوے ٹریک پر چلا کر کافی پریشان کرنے والی لڑکی پاگل خانہ منتقل
حیدرآباد 28جون (اردو لیکس) حیدراباد کے شنکر پلی علاقے میں دو دن قبل کار کو ریلوے ٹریک پر چلا کر پولیس اور ریلوے حکام کو کافی پریشان کرنے والی لڑکی کوپاگل خانہ منتقل کردیاگیا۔ اس واقعہ کی تصاویر اور ویڈیوس سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئیں تھیں۔…
مزید پڑھیں » - 28 جون
تلنگانہ کے کریم نگر میں پولیس نے 243گاڑیوں کے سائلنسرس تلف کر دیے
تلنگانہ کے ضلع کریم نگر میں صوتی آلودگی پھیلانے والے بلٹ اور دیگر گاڑیوں کے خلاف پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ان کے سائلنسرس کو تلف کر دیا۔ اس مہم کے دوران پولیس نے 243 گاڑیوں کی نشاندہی کی گئی جن میں غیر معیاری یا تبدیل شدہ سائلنسر نصب…
مزید پڑھیں » - 28 جون
ٹی وی اینکر کی موت کے لئے پورن چندر راو ذمہ دار – سواچھا کے والد کا الزام
حیدرآباد میں ایک معروف تلگو ٹی وی اینکر کی خودکشی کی خبر سے سنسنی پھیل گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابو "سواچھا” نامی اینکر، جو ٹی نیوز چینل میں کام کر رہی تھیں، نے جمعہ کی شام اپنے مکان میں پھانسی لے کر خودکشی کر لی ۔ یہ واقعہ جواہر…
مزید پڑھیں » - 27 جون
حیدرآباد میں ایک معروف تلگو ٹی وی اینکر کی خودکشی
حیدرآباد میں ایک معروف تلگو ٹی وی اینکر کی خودکشی کی خبر سے سنسنی پھیل گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق "سویچھا” نامی اینکر، جو ٹی نیوز چینل میں کام کر رہی تھیں، نے جمعہ کی شام اپنے مکان میں پھانسی لے کر خودکشی کر لی۔ یہ واقعہ جواہر نگر…
مزید پڑھیں » - 27 جون
کریم نگر کے ممتاز سرجن ڈاکٹر بھوم ریڈی کو بعد از مرگ پدم شری ایوارڈ دیا جائے : رکن کونسل کویتا
ممتاز سرجن ڈاکٹر بھوم ریڈی کو بعد از مرگ پدم شری ایوارڈ دیا جائے *نمایاں طبی خدمات کا اعتراف ضروری ۔کے کویتا کا آنجہانی کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت* صدر تلنگانہ جاگروتی و رکن قانون ساز کونسل بی آر ایس کلواکنٹلہ کویتا نے کریم نگر کے معروف اور…
مزید پڑھیں » - 27 جون
تلنگانہ ایپسیٹ کی کاونسلنگ کا شیڈول جاری – انجینئرنگ فیس میں کوئی اضافہ نہیں
حیدرآباد: تلنگانہ کونسل برائے اعلیٰ تعلیم کے چیئرمین پروفیسر وی بالا کشور ریڈی نے جمعہ کی دوپہر بی ٹیک کورس میں داخلوں سے متعلق ای پی سیٹ ویب کاؤنسلنگ کا تفصیلی شیڈول جاری کیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ کاؤنسلنگ پچھلے سال کی فیس ڈھانچے کے مطابق ہی ہوگی۔…
مزید پڑھیں » - 27 جون
تلنگانہ میں دسویں جماعت کے ایڈوانسڈ سپلیمنٹری امتحانات کے نتائج جاری
تلنگانہ میں دسویں جماعت کے ایڈوانسڈ سپلیمنٹری امتحانات کے نتائج جمعہ کی دوپہر جاری کیے گئے۔ یہ امتحانات 3 جون سے 13 جون تک منعقد ہوئے تھے، ریاست بھر سے 42,832 طلبہ نے درخواست دی تھی، جن میں سے 38,741 طلبہ امتحان میں شریک ہوئے۔ حکام کے مطابق ان…
مزید پڑھیں » - 27 جون
تلنگانہ ورنگل ایم جی ایم ہاسپٹل کی چھت کا پلاسٹر گر پڑا
حیدرآباد ۔ ریاست تلنگانہ ورنگل کے ایم جی ایم ہاسپٹل میں جمعہ کی صبح مرد حضرات کے سرجیکل وارڈ میں چھت کا پلاسٹر اچانک کرپڑا۔ خوش قسمتی سے اُس وقت وہاں کوئی مریض یا عملہ موجود نہیں تھا جس کی وجہ سے ایک بڑا حادثہ ٹل گیا۔ ذرائع کے…
مزید پڑھیں » - 27 جون
حیدرآباد کے سینر صحافی جناب سيد قادر محی الدین وحید قادری کا انتقال
سيد قادر محی الدین وحید قادری صاحب، نبیره حضرت سید زرد علی شاه رحمتہ اللہ علیہ مہاجر مکی و سینیر صحافی کا آج صبح انتقال ہو گیا ـ نمازِ جنازہ آج بعد نماز جمعہ مسجد احاطہ حضرت سید موسیٰ قادری رحمۃ اللہ علیہ پرانہ پل میں ادا کی جائے…
مزید پڑھیں »