تلنگانہ
- جون- 2025 -26 جون
ضعیف ماں کو دو بیٹوں نے گھر سے نکال دیا – حکومت نے مکان ضبط کرلیا – حیدراباد میں اپنی نوعیت کا منفرد واقعہ
تلنگانہ حکومت نے ماں کو گھر سے نکالنے والے بیٹوں کے رویے کو انتہائی سنجیدگی سے لیا ہے۔ اگرچہ انہیں دو دن کے اندر گھر خالی کرنے کے نوٹس دیے گئے تھے، لیکن کوئی جواب نہ ملنے پر ریونیو حکام نے وہ مکان ضبط کر لیا۔ اور مکان کو مہر…
مزید پڑھیں » - 26 جون
تلنگانہ میں ڈرگس اور گانجہ کو روکنے پولیس کی ایگل ٹیم تشکیل دینے چیف منسٹر ریونت ریڈی کا اعلان
چیف منسٹر ریونت ریڈی نے کہا کہ چاکلیٹ اور آئس کریم جیسے اشیاء میں گانجا اور دیگر نشہ آور مادے ملا کر فروخت کرنا انتہائی تشویشناک بات ہے۔ ایسے افراد کے بارے میں عوام فوری طور پر پولیس کو اطلاع دیں۔ اگر تعلیمی اداروں میں نشہ آور اشیاء پائی جاتی…
مزید پڑھیں » - 26 جون
محرم الحرام کا چاند نظر اگیا – مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدرمجلس علماء دکن کا اعلان
مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدرمجلس علماء دکن کا ماہانہ اجلاس بضمن رویت ہلال ماہ محرم الحرام 26جون بروز جمعرات 6بجے شام بمقام حسینی بلڈنگ معظم جاہی مارکٹ حیدرآباد زیرنگرانی مولانا سید حسن ابراہیم حسینی قادری سجاد پاشاہ معتمد صدر مجلس علماء دکن منعقد ہوا جس میں محرم الحرام كا…
مزید پڑھیں » - 26 جون
چیف منسٹر ریونت ریڈی ،کرپشن کے شہنشاہ – رکن کونسل کویتا کا الزام
ریونت ریڈی ،کرپشن کے شہنشاہ *چندرا بابو سے خوفزدہ۔تلنگانہ کے مفادات نظر انداز* *ریونت ریڈی حکومت کی بدعنوانیوں کو عوام کے سامنے بے نقاب کرنے کا عزم* *تلنگانہ جاگروتی کی جانب سے حقائق پر مبنی کتابچہ کی اجرائی اور ریاست بھر میں تقسیم کا اعلان* *کانگریس کے 18 ماہ کے…
مزید پڑھیں » - 26 جون
تیز پانی کے بہاؤ میں نوجوان ندی میں بہہ گیا – تلنگانہ کے عادل آباد میں واقعہ
عادل آباد _ 26 جون ( اردولیکس) تلنگانہ کے عادل آباد شہر کے مضافات میں واقع نشاں گھاٹ کے قریب ایک نوجوان پانی کے تیز بہاؤ میں بہہ گیا۔ڈالڈا کالونی سے تعلق رکھنے والا شیکھر مچھلیاں پکڑنے کے لئے ندی کی طرف گیا تھا ۔اتفاقاً وہ اچانک تیز پانی…
مزید پڑھیں » - 26 جون
تلنگانہ کے سرکاری ملازمین اور وظیفہ یابوں کے لئے ایک اہم اطلاع
تلنگانہ کے سرکاری ملازمین اور وظیفہ یابوں کے لئے ایک اہم اطلاع ہے ملازمین کے طویل عرصے سے زیر التوا میڈیکل ری ایمبرسمنٹ بلز کو حکومت نے ایک ہی مرحلے میں منظوری دیتے ہوئے رقم جاری کر دی ہے۔ ڈپٹی چیف منسٹر ملّو بھٹی وکرامارک نے ایک اعلامیہ میں…
مزید پڑھیں » - 25 جون
بیرسٹر اسد الدین اویسی کی ہدایت پر مجلس قائدین کی نظام آباد ضلع کلکٹر سے ملاقات و تحریری نمائندگی ،
ڈیویثزن 10 بھارت رانی کالونی نظام آباد متاثرین کی باز آباد کاری کے اقدامات کی یقینی بنایا جائے، بیرسٹر اسد الدین اویسی کی ہدایت پر مجلس قائدین کی ضلع کلکٹر سے ملاقات و تحریری نمائندگی ، نظام آباد، 24/جون (اردو لیکس) صدر کل ہند مجلس اتحادلمسلمین و رکن پارلیمان حیدرآباد…
مزید پڑھیں » - 25 جون
کے کویتا کی قیادت میں جی پی او سے سونیا گاندھی کو عوامی وعدوں کی تکمیل کے لئے پوسٹ کارڈس کی روانگی
انتخابی منشور میں کئے گئے وعدوں کو فی الفور پورا کیا جائے کانگریس کی وعدہ خلافیوں کے خلاف پوسٹ کارڈ مہم کا آغاز سونیا گاندھی کی تصویر پر مبنی گارنٹی کارڈس کی تقسیم کے ذریعہ عوام کے ساتھ دھوکہ دہی جھوٹ بولنا ریونت ریڈی کی عادت۔چھ ضمانتوں پر کھلے مباحث…
مزید پڑھیں » - 25 جون
ستمبر 30 تک لوکل باڈی کے انتخابات کروانے تلنگانہ حکومت کو ہائی کورٹ کی ہدایت
تلنگانہ میں مجالس مقامی ادارہ جات کے انتخابات کے سلسلہ میں ہائی کورٹ نے آج ایک اہم فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت نے سرپنچ ؛ ایم پی ٹی سی اور زیڈ پی ٹی سی کے انتخابات ایندہ تین ماہ کے اندر منعقد کرنے کی حکومت کو ہدایت دی ہے جسٹس…
مزید پڑھیں » - 24 جون
چیف منسٹر ریونت ریڈی نے کانگریس دور حکومت کو سنہرے دور سے تعبیر کیا – گاندھی بھون میں پارٹی اجلاس سے خطاب
چیف منسٹر ریونت ریڈی نے دعویٰ کیا کہ کانگریس حکومت کے 18مہینے ریاست کے لئے سنہری دور ثابت ہوئے ہیں۔ اس دور میں کئے گئے ترقیاتی اور عوامی بہبود کے کاموں کو عوام کے سامنے موثر انداز میں پیش کرنے کی ضرورت ہے۔ گاندھی بھون میں کانگریس قایدین سے…
مزید پڑھیں »