تلنگانہ
- جون- 2025 -11 جون
رکن اسمبلی جنگاؤں پی راجیشورریڈی کی کویتا نے عیادت کی – عاجلانہ صحتیابی کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار
رکن اسمبلی جنگاؤں پی راجیشورریڈی کی کویتا نے عیادت کی – عاجلانہ صحتیابی کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار حیدرآباد: رکن اسمبلی جنگاؤں بی آر ایس پی راجیشور ریڈی جو پارٹی کے صدر و سابق وزیر اعلیٰ کے چندرشیکھر راؤ کے فارم ہاؤز میں پیر پھسل کر گرجانے کے باعث زخمی…
مزید پڑھیں » - 11 جون
سابق چیف منسٹر چندرشیکھر راو کالیشورم کمیشن کے روبرو حاضر – 50 منٹ کی پوچھ تاچھ کے بعد گھر واپس
حیدرآباد11جون(اردولیکس) کالیشورم آبپاشی پراجیکٹ میں مبینہ بے قاعدگیوں کے سلسلہ میں قائم کردہ جسٹس گھوش کمیشن کے روبرو سابق چیف منسٹر و صدر بی آر ایس چندرشیکھر راؤ حاضرہوئے۔ بی آر کے بھون میں جسٹس پی سی گھوش نے ان سے تفصیلی سوالات کئے۔ذرائع کے مطابق، کالیشورم پراجیکٹ کی…
مزید پڑھیں » - 10 جون
بس پاس کی شرحوں میں اضافہ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے رکن کونسل کویتا گرفتار
بس پاس کی شرحوں میں اضافہ کیخلاف کویتا کی قیادت میں بس بھون کا محاصرہ طلبا اور غریب ملازمین متاثر ہونے کا اظہار۔فیصلہ سے دستبرداری تک احتجاج کا انتباہ۔ صدر تلنگانہ جاگروتی گرفتار۔ عوام کو لوٹنے کا حکومت پر الزام حیدرآباد: تلنگانہ میں آر ٹی سی بس پاس کی شرحوں…
مزید پڑھیں » - 10 جون
جنم بھومی ایکسپریس کو حادثہ ٹل گیا۔ تلنگانہ کے نلگنڈہ میں واقعہ
نلگنڈہ ۔ ریاست تلنگانہ کے نلگنڈہ ریلوے اسٹیشن پر منگل کی صبح ایک ٹرین کا ایک بڑا حادثہ ٹل گیا۔ تکنیکی خرابی کے باعث "جنم بھومی ایکسپریس” اچانک رک گئی۔ ریلوے حکام نے فوری مستعدی کا مظاہرہ کرتے ہوئے معاملے کی جانچ کی جس میں انجن فیل ہونے کی…
مزید پڑھیں » - 9 جون
تلنگانہ پی سی سی کمیٹی کا اعلان – 27 نائب صدور میں تین مسلمان اور 69 جنرل سیکریٹریز میں 6 مسلم قایدین شامل
تلنگانہ پردیش کانگریس کی 96 قایدین پر مشتمل جمبو کمیٹی کا اعلان کیا گیا ہے جن میں 27 قائدین کو پی سی سی نائب صدور اور 69 قائدین کو جنرل سکریٹریز کے طور پر موقع فراہم کیا گیا ہے۔ پارٹی نے 27 نائب صدور کے عہدوں میں سے 8…
مزید پڑھیں » - 9 جون
غریب لڑکیوں کی شادی میں ایک تولہ سونا دینے کا کویتا نے کیا مطالبہ
*کانگریس حکومت پر وعدہ خلافی کا الزام* *خواتین کو ماہانہ 2500 روپئے مالی امداد کی فراہمی تک جدوجہد جاری رکھنے کا عزم* غریب لڑکیوں کی شادی میں ایک تولہ سونا دینے کا مطالبہ *منادرکی ترقی کے لئے فی الفور اقدامات پر زور* *کے کویتا کا اندلوائی کی مندر کا دورہ۔…
مزید پڑھیں » - 9 جون
حیدرآباد میں آر ٹی سی کے بس پاس کی شرحوں میں اضافہ
تلنگانہ آر ٹی سی نے بس پاس چارجز میں اضافہ کردیا ہے۔ عام مسافروں کے ساتھ ساتھ طلبہ کے بس پاس کی قیمتیں بھی بڑھا دی گئی ہیں ۔ یہ نئی قیمتیں پیر سے نافذ العمل ہوگئی ہیں۔ آر ٹی سی نے بس پاس کی قیمت میں 20 فیصد…
مزید پڑھیں » - 8 جون
میں نے بی جے پی سے اسکول کی تعلیم حاصل کی – چیف منسٹر ریونت ریڈی کا دلچسپ تبصرہ
تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی نے اپنے ایک دلچسپ تبصرے میں کہاکہ انھوں نے بی جے پی سے اسکول کی تعلیم ؛ تلگودیشم سے کالج کی تعلیم اور ملازمت راہول گاندھی کے پاس کررہے ہیں حیدرآباد میں ہریانہ کے گورنر بنڈارو دتاتریہ کی کتاب کی رسم اجرائی کی…
مزید پڑھیں » - 8 جون
تلنگانہ کابینہ میں دوسری مرتبہ توسیع – مسلمان پھر نظر انداز ؛ مسلمانوں میں شدید ناراضگی
تلنگانہ کی کابینہ میں اتوار کو ایک بار پھر توسیع کی گئی، جس میں تین نئے وزراء کو شامل کیا گیا، جن میں جی ویویک وینکٹ سوامی، ادلوری لکشمن کمار، اور سری ہری شامل ہیں ۔ لیکن اس مرتبہ بھی کسی مسلمان کو وزارت میں جگہ نہیں دی گئی، جو…
مزید پڑھیں » - 8 جون
تلنگانہ کے تین نئے وزراء نے لیا حلف
حیدرآباد ۔تلنگانہ کے گورنر جشنو دیو ورما نے راج بھون میں منعقدہ ایک پُروقار تقریب میں تین نئے وزرا کو حلف دلایا۔ جن شخصیات نے وزارت کا حلف لیا ان میں اے لکشمن کمار، وی سری ہری اور ویوک وینکٹ سوامی شامل ہیں۔اس موقع پر ریاست کے چیف منسٹر…
مزید پڑھیں »