تلنگانہ
- جون- 2025 -8 جون
تلنگانہ کابینہ میں تین نئے وزراء کو شامل کرنے کا فیصلہ- ڈپٹی اسپیکر کے نام کا بھی اعلان
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کی کابینہ میں توسیع کا عمل طے پا گیا ہے۔ باوثوق ذرائع کے مطابق تین نئے وزراء کو کابینہ میں شامل کیا جا رہا ہے۔ اتوار کے دن دوپہر 12:00 بجے سے 12:20 بجے کے درمیان نئے وزراء حلف لیں گے۔ ذرائع کے مطابق درج…
مزید پڑھیں » - 8 جون
بی آر ایس کے رکنِ اسمبلی ماگنتی گوپی ناتھ کا انتقال
حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے بی آر ایس کے جوبلی ہلز کے رکن اسمبلی، ماگنتی گوپی ناتھ کا انتقال ہو گیا۔ ان کی عمر 62 سال تھی گزشتہ جمعرات، 5 جون کو انھیں دل کا دورہ پڑا، جس کے بعد گھر والوں نے انھیں فوری طور پر گچی باؤلی…
مزید پڑھیں » - 7 جون
حیدرآباد میں عجیب موسم کہیں بارش کہیں گرمی
File photo حیدرآباد ۔ شہر کے کئی علاقوں میں ہفتہ کی دوپہر شدید بارش ہوئی۔ بورا بنڈہ، امیرپیٹ، بنجارہ ہلز، مہدی پٹنم اور دیگر علاقوں میں ہونے والی بارش کی وجہ سے سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا۔ بارش میں گاڑی سوار بھیگ گئے۔ موٹر سائیکل سوار افراد بارش…
مزید پڑھیں » - 7 جون
آن لائن دیا سیل فون کا آرڈر نکلے صابن۔ تلنگانہ کے ضلع ورنگل میں واقعہ
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ ورنگل ضلع کے نلہ بیلی منڈل میں ایک عجیب واقعہ پیش آیا ،ایک شخص نے آن لائن موبائل فون کا آرڈر دیا لیکن پیکج کھولنے پر اس میں سے دو صابن نکلے جس پر وہ حیران رہ گیا. موضع بچی یڈی پلی کے رہنے والے…
مزید پڑھیں » - 7 جون
تلنگانہ کابینہ میں توسیع کو ہائی کمان کی منظوری
حیدرآباد: تلنگانہ کابینہ کی توسیع کیلئے انتظار کی گھڑیاں ختم ہو گئی ہیں۔ کابینہ کی توسیع کو کانگریس اعلیٰ قیادت کی جانب سے ہری جھنڈی دکھا دی گئی ہے۔ امکان ہے کہ اتوار کے روز کابینہ کی توسیع عمل میں آئے گی۔ اطلاعات کے مطابق تین یا چار نئے…
مزید پڑھیں » - 7 جون
کویتا کی جانب سے ریاست کے مسلمانوں کو عید الاضحٰی کی پر خلوص مبارکباد
کے کویتا کی جانب سے ریاست کے مسلمانوں کو عید الاضحٰی کی پر خلوص مبارکباد صدر تلنگانہ جاگروتی و رکن قانون ساز کونسل کلواکنٹلہ کویتا نے عیدالاضحٰی کے پرمسرت موقع پر ریاست کے مسلمانوں کو دلی مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے اپنے پیام میں کہا کہ عیدالاضحٰی قربانی، ایثار،…
مزید پڑھیں » - 7 جون
گورنر تلنگانہ اور چیف منسٹر نے دی بقرعیدکی مبارکباد
حیدرآباد: تلنگانہ کے گورنر جیشنو دیو ورما اور وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی نے ریاست کے تمام مسلم بھائیوں کو عید الاضحیٰ کی دلی مبارکباد پیش کی ہے۔گورنر جیشنو دیو ورما نے اپنے پیغام میں کہا کہ عید الاضحیٰ قربانی، عبادت اور ایثار کی عظیم مثال ہے۔ یہ تہوار…
مزید پڑھیں » - 6 جون
تلنگانہ جڑوں سے کٹی ہوئی حکومت ریاست پر حکمرانی کر رہی ہے: کے.کویتا
تلنگانہ جاگروتی کی صدر اور ایم ایل سی کے. کویتا نے کہا کہ اگر ریاستی حکومت آزادی کے مجاہد اور معروف شاعر داشرَتھی کرشنماچاری کی صد سالہ تقریبات منعقد نہیں کرے گی، تو جاگروتی کی جانب سے یہ تقاریب شاندار انداز میں منظم کی جائیں گی۔ جمعہ کے روز،…
مزید پڑھیں » - 6 جون
بی آر ایس رکن اسمبلی گوپی ناتھ کی صحت میں قدرے بہتری – وزیر سریدھر بابو نے عیادت کی
تلنگانہ کے وزیر سریدھر بابو نے دل کا دورہ پڑنے کے بعد گچی باؤلی میں واقع اے آئی جی ہاسپٹل میں زیر علاج جوبلی ہلز کے رکن اسمبلی ماگنٹی گوپی ناتھ کی عیادت کی ۔ وزیر موصوف نے ڈاکٹروں سے گوپی ناتھ کی صحت سے متعلق تفصیلات حاصل کیں…
مزید پڑھیں » - 5 جون
تلنگانہ کے سرکاری ملازمین کے لئے خوشخبری – ریاستی کابینہ کے اہم فیصلے
تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی کی صدارت میں آج سیکریٹریٹ میں کابینہ کا اہم اجلاس منعقد ہوا جو تقریباً پانچ گھنٹے تک جاری رہا ۔ اس اجلاس میں ریاستی ملازمین، خواتین سیلف ہیلپ گروپس اور دیگر امور پر کئی اہم فیصلے کئے گئے۔ کابینہ نے فیصلہ کیا کہ…
مزید پڑھیں »