تلنگانہ
- مئی- 2025 -31 مئی
گائیوں کے لئے ماڈرن گاو شالاوں کو قائم کرنے چیف منسٹر ریونت ریڈی نے دی عہدیداروں کو ہدایت
چیف منسٹر ریونت ریڈی نے کمانڈ کنٹرول سنٹر میں ایک اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس منعقد کرتے ہوئے ریاست بھر میں گاوشالاؤں کی ترقی، انتظام و تحفظ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا ۔۔چیف منسٹر نے اجلاس میں عہدیداروں کو ہدایت دی کہ وہ ایک خصوصی کمیٹی تشکیل دیں…
مزید پڑھیں » - 31 مئی
یومِ تاسیسِ تلنگانہ، سینئر سٹیزنز کیلئے مفت بس سفر اسکیم کااعلان کرنے کی اپیل : محمدحسام الدین صدیقی
یومِ تاسیسِ تلنگانہ، سینئر سٹیزنز کیلئے مفت بس سفر اسکیم کااعلان کرنے کی اپیل : محمدحسام الدین صدیقی حیدرآباد(راست)یومِ تاسیسِ تلنگانہ کے موقع پر بزرگ شہریوں (سینئر سٹیزنز) کیلئے بھی بسوں میں مفت سفر کی سہولت فراہمی کااعلان کیاجائے۔ یہی طبقہ، چاہے مرد ہو یا عورت اس سہولت کا اصل…
مزید پڑھیں » - 31 مئی
تلنگانہ جاگروتی کے نئے دفتر کا بنجارہ ہلز میں افتتاح – 4 جون کو مہادھرنا – کویتا کی پریس کانفرنس
بی آر ایس اور تلنگانہ جاگروتی کے سی آر کی دو آنکھیں پارٹی سربراہ کو نوٹس کی اجرائی گویا سارے تلنگانہ کو نوٹس کے مماثل 4جون کو اندرا پارک پر مہا دھرنا،چیف منسٹر ریونت ریڈی جذبہ تلنگانہ سے عاری بی سی تحفظات میں تاخیر ناقابل برداشت ،جد و جہد میں…
مزید پڑھیں » - 31 مئی
ریچھ کنویں میں گر پڑا۔ تلنگانہ کے عادل آباد ضلع میں واقعہ
عادل آباد ۔ ریاست تلنگانہ ضلع کے سونالہ منڈل کے ساکیڑ گاؤں میں واقع ایک زرعی کنویں میں رات کے وقت ایک ریچھ گر گیا۔ صبح جب ایک کسان کھیت کی طرف گیا تو اس نے ریچھ کو کنویں میں گرا ہوا دیکھا اور فوراً محکمہ جنگلات اور فائر…
مزید پڑھیں » - 31 مئی
تلنگانہ میں تیز ہواوں اور بارش کی پیش قیاسی
حیدرآباد۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ پانچ دنوں کے دوران تلنگانہ کے کچھ مقامات پر 30 سے 40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ ہفتے کو جاریکردہ رپورٹ کے مطابق ریاست کے مختلف مقامات پر آئندہ سات دنوں کے دوران کہیں کہیں ہلکی سے…
مزید پڑھیں » - 30 مئی
بی جے پی کی پالیسیوں کے باعث بے گناہ شہریوں کی جانیں ضائع : رکن کونسل کویتا
بی جے پی کی پالیسیوں کے باعث بے گناہ شہریوں کی جانیں ضائع آپریشن کگار کے نام پر مظالم, نعشوں کی تک اہل خانہ کو عدم حوالگی سے غیر انسانی ذہنیت آ شکار کانگریس حکومت دلت مخالف عوام فرقہ وارانہ سیاست کو مسترد کر دیں۔ منچریال میں صحافی منیر مرحوم…
مزید پڑھیں » - 30 مئی
پولیس کا بنیادی مقصد لوگوں میں تحفظ کے احساس کو بڑھانا ہے۔ ڈی جی پی تلنگانہ
*• پولیس کا بنیادی مقصد لوگوں میں تحفظ کے احساس کو بڑھانا ہے۔* *• لوگ ہمیشہ ایک پرامن اور محفوظ معاشرہ چاہتے ہیں*۔ *• لوگوں سے ابتدائی معلومات اکٹھی کی جائیں۔ اس طرح جرائم پر قابو پایا جا سکتا ہے اور انہیں حل کیا جا سکتا ہے۔ *• جوپرانے مجرم…
مزید پڑھیں » - 29 مئی
اردو لیکس مشاعرہ انداز ہند کا میڈیا پارٹنر۔قارئین مفت داخلہ ٹکٹ حاصل کرسکتے ہیں
حیدرآباد میں 15 جون کو انداز ہند کل ہند مشاعرہ و کوی سمیلن منعقد ہورہا ہے۔ اس سلسلہ میں مشاعرہ کی منتظم تلنگانہ اوورسیز اسوسی ایشن اور مشہور و معتبر نیوز ویب سائٹ اردو لیکس کے درمیان ایک معاہدہ ہوا ہے۔ اردو لیکس اس مشاعرہ کی میڈیا پارٹنر ہے…
مزید پڑھیں » - 29 مئی
بی آر ایس چھوڑ کر نئی پارٹی قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: رکن کونسل کویتا
تلنگانہ کی اپوزیشن جماعت بی آر ایس میں اختلافات شدت اختیار کرگئے ہیں، رکن کونسل کویتا نے الزام لگایا کہ بی آر ایس کو ہول سیل میں بی جے پی کے حوالے کرنے کی کوشش کی گئی جس کی وہ سخت مخالفت کی تھیں۔ کویتا نے اپنی قیام گاہ…
مزید پڑھیں » - 29 مئی
ہر الیکشن میں بی جے پی کے قائدین بی آر ایس کے ساتھ ملی بھگت کرتے رہے: راجہ سنگھ
حیدرآباد: بی جے پی کے ملعون رکن اسمبلی راجہ سنگھ نے کہا ایم ایل سی کویتا نے "آف دی ریکارڈ” میں جو بات کہی وہ سچ ہے۔ انہوں نے صاف طور پر کہا کہ ریاست میں بی جے پی کو نقصان پہنچنے کی اصل وجہ بی آر ایس ہے۔…
مزید پڑھیں »