تلنگانہ
- جون- 2025 -3 جون
تلنگانہ جاگروتی کے زیر اہتمام چہارشنبہ کو اندرا پارک پر دھرنا
کے سی آر کو کالیشورم کمیشن کی نوٹس کانگریس کی گھٹیا سیاست تلنگانہ کے روح رواں کی شبیہ کو نقصان پہنچانے کی کوششیں ناقابل برداشت تلنگانہ جاگروتی کے زیر اہتمام چہارشنبہ کو اندرا پارک پر دھرنا کثیر تعداد میں عوام سے شرکت کی کے کویتا کی اپیل حیدرآباد: تلنگانہ…
مزید پڑھیں » - 3 جون
شادی کے 14 دن بعد ہی نوجوان کی ہارٹ اٹیک سے موت۔ تلنگانہ کے میدک میں افسوسناک واقعہ
میدک: موجودہ طرزِ زندگی اور خوراک کی عادتوں میں تبدیلی کی وجہ سے بہت سے لوگ قلب کے عارضہ کا شکار ہو رہے ہیں۔ عمر کی قید کے بغیر دل کا دورہ پڑنے سے کئی افراد موت کا شکار ہو رہے ہیں۔ حالیہ واقعے میں دل کا دورہ پڑنے سے…
مزید پڑھیں » - 3 جون
بستی میں مگر مچھ کے داخل ہونے سے سنسنی۔ تلنگانہ میں عجیب و غریب واقعہ
حیدرآباد:تلنگانہ کے ضلع جوگولامبا گدوال کی ہمالی کالونی میں کل رات اُس وقت سنسنی پھیل گئی جب آدھی رات کے قریب ایک مگرمچھ اچانک آبادی میں داخل ہوگیا۔ اس غیر متوقع واقعہ نے مقامی افراد شدید خوف و ہراس پیدا کردیا۔ عینی شاہدین کے مطابق جب لوگوں نے…
مزید پڑھیں » - 2 جون
آئندہ تین برسوں میں کے سی آر دوبارہ ریاست کے وزیر اعلیٰ بنیں گے۔ کے ٹی آر کا ڈلاس میں خطاب
حیدرآباد: بی آرایس کے کارگزار صدر کے ٹی آر نے کہا ہے کہ پارٹی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ نے تلنگانہ کے چار کروڑ عوام کے خوابوں کو شرمندہ تعبیر کرنے کے لیے مہاتما گاندھی سے تحریک حاصل کی اور ایک اکیلے سپاہی کے طور پر…
مزید پڑھیں » - 2 جون
تلنگانہ یومِ تاسیس پر مس ورلڈ حسیناؤں کی مبارکباد
حیدرآباد: تلنگانہ ریاست کے یومِ تاسیس کے موقع پر دنیا بھر سے آئی ہوئی مس ورلڈ مقابلے کی حسیناؤں نے ریاست کے عوام کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ مس ورلڈ مقابلوں کے سلسلے میں حیدرآباد پہنچنے والی ان عالمی خوبصورتی کی نمائندہ خواتین نے تلنگانہ کی مہمان نوازی…
مزید پڑھیں » - 2 جون
یوم تاسیس تلنگانہ، کویتا نے نئے دفتر پر قومی پرچم لہرایا
یوم تاسیس تلنگانہ، کویتا نے نئے دفتر پر قومی پرچم لہرایا علیحدہ ریاست کا قیام کے سی آر کی بصیرت افروز قیادت اور سیاسی تدبر کا نتیجہ شہدائے تلنگانہ کو فراموش کر دینے پر کانگریس حکومت پر شدید تنقید یوم تاسیس تلنگانہ کے موقع پر صدر تلنگانہ جاگروتی و…
مزید پڑھیں » - 2 جون
خواتین کے لئے مفت ہیلت اسکیم شروع کرنے چیف منسٹر ریونت ریڈی کا اعلان – تلنگانہ کی یوم تاسیس تقریب سے خطاب
چیف منسٹر ریونت ریڈی نے ریاست کی تمام خواتین کے لئے مفت ہیلت اسکیم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے سکندراباد کے پریڈ گراونڈ میں تلنگانہ کی یوم تاسیس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ تلنگانہ کی تشکیل کے دس سال کے باوجود عوام کی توقعات پوری…
مزید پڑھیں » - 2 جون
یونائٹیڈ پھولے فرنٹ‘ تلنگانہ جاگروتی کی ملحقہ تنظیم :کے کویتا کا اعلان
یونائٹیڈ پھولے فرنٹ‘ تلنگانہ جاگروتی کی ملحقہ تنظیم :کے کویتا کا اعلان بی سی کاز کےلئے متحدہ مساعی کا عزم کانگریس اور بی جے پی کو پسماندہ طبقات کے تحفظات کو برفدان کی نذر کرنے کے خلاف سخت انتباہ حیدرآباد: صدرتلنگانہ جاگروتی ورکن قانون ساز کونسل بی آرایس کلواکنٹلہ…
مزید پڑھیں » - 1 جون
پرانے طریقہ کار کے مطابق جی ایچ ایم سی میں ٹنڈر س طلب کئے جائیں ۔ چیف منسٹر ریونت ریڈی کو کویتا کا مکتوب
جی ایچ ایم سی کے ٹنڈرس میں مبینہ بے ضابطگیوں پر اظہار تشویش مخصوص کمپنیوں کو فائدہ پہنچانے کے لئے قواعد میں تبدیلیاں۔مقامی کنٹراکٹرس کو شدید نقصان قدیم طریقہ کار کے مطابق ہی ٹنڈر س طلب کئے جائیں ۔ چیف منسٹر ریونت ریڈی کو کے کویتا کا مکتوب حیدرآباد:…
مزید پڑھیں » - 1 جون
ریچھ کا کسان پر حملہ۔ تلنگانہ کے کاما ریڈی ضلع میں واقعہ
File photo حیدرآباد۔ریاست تلنگانہ ضلع میدک میں ریچھ نے ایک کسان پر حملہ کر دیا۔فوری ملی جانکاری کے مطابق یہ واقعہ رامایم پیٹ منڈل کے سداشیو نگر تانڈہ کے پاس آج پیش آیا۔ کام کے لیے کھیت جانے والے کسان ہنمنتو پر ریچھ نے حملہ کر دیا زخمی ہنمنتوکو…
مزید پڑھیں »