تلنگانہ
- مئی- 2025 -24 مئی
بحرین میں تلگو کمیونٹی سے بیرسٹر اسد الدین اویسی کی ملاقات، "آپریشن سندور” کی تفصیلات پیش کیں
جدہ – 24 مئی ( عرفان محمد) "آپریشن سندور” کی تفصیلات بتانے کے مقصد سے بحرین کا دورہ کرنے والے آل پارٹی (تمام جماعتوں کے) پارلیمانی وفد میں شامل صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلیمن و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسد الدین اویسی نے ہفتہ کے روز بحرین میں مقیم…
مزید پڑھیں » - 24 مئی
گورنمنٹ گرلزجونیئر کالج مالاپلی نظام آباد اردو میڈیم کا آغازنئے تعلیمی سال سے کیاجائے گا
گورنمنٹ گرلزجونیئر کالج مالاپلی نظام آباد اردو میڈیم کا آغازنئے تعلیمی سال سے کیاجائے گا حکومتی مشیر محمد علی شبیر کی ہدایت پر اردو اکیڈمی چیرمین طاہر بن حمدان، نوڈا چیرمین کیشو وینو کا تفصیلی دورہ نظام آباد:24/مئی (اردو لیکس) نظام آباد شہر کے مسلم گنجان آبادی والے علاقہ مالاپلی…
مزید پڑھیں » - 24 مئی
زخمی صحافی کو مالی امداد فراہم کرنے والی اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن
زخمی صحافی کو مالی امداد فراہم کرنے والی اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن ورنگل: ورنگل کے ایل بی نگر میں رہائش پذیر مجاہد، جو آندھرا جیوَتی روزنامہ میں سب ایڈیٹر کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں، تقریباً 25 روز قبل دو پہیہ گاڑی پھسلنے کے باعث شدید زخمی…
مزید پڑھیں » - 24 مئی
تلنگانہ کے ان اضلاع میں زبردست بارش کی پیش قیاسی ، آرینج اور ایلو الرٹ جاری
حیدرآباد: محکمہ موسمیات نے انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ تلنگانہ میں آئندہ پانچ دنوں کے دوران موسلا دھار بارش ہونے کا امکان ہے۔جنوب مغربی مانسون ہفتہ کے روز کیرالہ کے ساحل سے ٹکرا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آنے والے دو تین دنوں میں…
مزید پڑھیں » - 23 مئی
میرے شخصی مکتوب کا افشا محض اتفاق نہیں بلکہ ایک گہری سازش کا حصہ : رکن کونسل کویتا
کے سی آر کی قیادت میں ہی تلنگانہ کا روشن مستقبل ممکن میرے شخصی مکتوب کا افشا محض اتفاق نہیں بلکہ ایک گہری سازش کا حصہ پارٹی کے اندرونی سازشی عناصر کو بے نقاب کرنا ضروری میرا مقصد پارٹی کی بہتری اور اصلاح۔کوئی شخصی ایجنڈہ نہیں شمس آباد ایئرپورٹ پر…
مزید پڑھیں » - 23 مئی
حیدرآباد میں کورونا وائرس کا پہلا کیس درج – کورونا وائرس کی تیسری لہر !
کورونا وائرس کی شروع ہونے والی تیسری وبا میں تلنگانہ میں کورونا وائرس کا پہلا کیس درج ہوا ہے۔ یہ کیس حیدرآباد کے کوکٹ پلی علاقے میں سامنے آیا جہاں ایک ڈاکٹر کو کورونا پازیٹیو پایا گیا ہے۔ محکمہ صحت کے حکام کے مطابق مذکورہ ڈاکٹر گزشتہ دو دنوں…
مزید پڑھیں » - 22 مئی
بارش سے متاثرہ فصلوں کو اقل ترین امدادی قیمت پر خریدا جائے : رکن کونسل کویتا
غیر موسمی بارش کے باعث فصلیں تباہ،کسان شدید مشکلات کا شکار آنکھوں میں آنسو اور دل میں درد کے سوا کچھ نہیں بچا حکومت فی الفور راحتی اقدامات روبہ عمل لائے بارش سے متاثرہ فصلوں کو اقل ترین امدادی قیمت پر خریدا جائے صدر تلنگانہ جاگروتی ورکن قانون ساز کونسل…
مزید پڑھیں » - 22 مئی
تلنگانہ میں 30 اے ایس پیز کے تبادلے
تلنگانہ میں جمعرات کو ریاستی سطح پر 30 اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کے تبادلے کئے گئے ہیں ڈائریکٹر جنرل آف پولیس جتیندر نے سرکاری احکامات جاری کیے ۔دو دن قبل ہی 77 ڈی ایس پیز اور اسی طرح حیدرآباد، سائبرآباد اور راچہ کنڈہ کمشنریٹس کے حدود میں 27 اے…
مزید پڑھیں » - 22 مئی
تلنگانہ میں بارش کے دوران بجلی گرنے سے 4 افراد ہلاک
حیدرآباد ،_ تلنگانہ میں چہارشنبہ کو ہوئی شدید بارش اور بجلی گرنے کے واقعات میں مختلف مقامات پر 4 افراد ہلاک ہوگئے ۔ ضلع محبوب آباد میں بھی موسلادھار بارش ہوئی۔ بارش کے ساتھ ساتھ بجلی گرنے کے واقعات بھی پیش آئے، جس کے نتیجے میں دو مختلف مقامات…
مزید پڑھیں » - 22 مئی
چیف منسٹر ریونت ریڈی نامپلی کی خصوصی عدالت میں حاضر
حیدرآباد _ چیف منسٹر ریونت ریڈی جمعرات کو نامپلی کی خصوصی عدالت میں پیش ہوئے۔ ان کے خلاف سابق میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے مقدمات درج کئے گئے تھے۔ یہ مقدمات بیگم بازار، نلگنڈہ اور میدک پولیس اسٹیشنوں کے حدود میں درج…
مزید پڑھیں »