تلنگانہ
- مئی- 2025 -22 مئی
تلنگانہ اور آندھرا میں بارش۔سری سیلم پراجیکٹ کی سطح آب میں اضافہ
File photo سری سیلم پراجیکٹ کی سطح آب میں اضافہ تلنگانہ اور آندھرا میں بارش کا سلسلہ جاری حیدرآباد ۔تلنگانہ اور آندھرا پردیش میں کم دباؤ کے باعث گزشتہ تین دنوں سے مسلسل بارش ہورہی ہے جس کے نتیجے میں سری سیلم پراجیکٹ کی آبی سطح میں نمایاں اضافہ…
مزید پڑھیں » - 21 مئی
حیدرآباد میں دھواں دھار بارش، نشیبی علاقے زیرِ آب، ٹریفک میں خلل
حیدرآباد، 21 مئی (نامہ نگار) حیدرآباد میں چہارشنبہ کی سہ پہر سے اچانک موسم نے کروٹ لی اور شدید بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا جو رات دیر گئے تک جاری رہا۔ بارش کے باعث شہر کے کئی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا، جس سے عام زندگی بری طرح متاثر ہوئی…
مزید پڑھیں » - 21 مئی
معمولی بارش سے نظام آباد شہر کے اقلیتی علاقوں D1-D6 میں برقی بار بار منقطع عوام کو شدید دشواریوں کا سامنا. مجلس قائدین نظام آباد کی ایس ای برقی کو یادداشت موٹر اقدامات روبہ عمل لانے کا مطالبہ
معمولی بارش سے نظام آباد شہر کے اقلیتی علاقوں D1-D6 میں برقی بار بار منقطع عوام کو شدید دشواریوں کا سامنا. مجلس قائدین نظام آباد کی ایس ای برقی کو یادداشت موٹر اقدامات روبہ عمل لانے کا مطالبہ نظام آباد. 21/مئی (اردو لیکس) صدر مجلس و رکن پارلیمان حیدرآباد بیرسٹر…
مزید پڑھیں » - 21 مئی
تلنگانہ کے وزیر کے ہیلی کاپٹر کی ایمرجنسی لینڈنگ
حیدرآباد ۔ تلنگانہ کے وزیر اتم کمار ریڈی جس ہیلی کاپٹر میں سفر کررہے تھے اس نے ہنگامی لینڈنگ کی۔ وہ حضور نگر حلقہ میں کئی لفٹ اریگیشن کاموں کا معائنہ کرنے حیدرآباد سے روانہ ہوئے۔ تیز ہواؤں اور گرج چمک کی وجہ سے ہیلی کاپٹر نے کوداڑ میں ہنگامی…
مزید پڑھیں » - 21 مئی
مس ورلڈ 2025 کی حسیناؤں کو حیدرآبادی بریانی بھا گئی
حیدرآباد ۔حیدرآباد ان دنوں مس ورلڈ 2025 کے مقابلوں کے لیے دنیا بھر کی حسیناؤں کی میزبانی کر رہا ہے۔ گچی باؤلی کے ٹرائیڈنٹ ہوٹل میں ان بین الاقوامی مہمانوں کے ذوق کے مطابق جنوبی ہند اور دیگر بھارتی روایتی کھانوں سے تواضع کی جا رہی ہے۔ شیفس کے…
مزید پڑھیں » - 21 مئی
داغ دہلوی کے 120ویں یوم پیدائش پر ادبی بزم تحبیب کے زیر اہتمام “رنگ داغ”
حیدرآباد ۔ اردو لیکس نواب مرزا خان داغ دہلوی کے120 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر ادبی بزم تحبیب کے زیرِ اہتمام ہندوستان کے چار تاریخی شہروں دہلی، لکھنؤ، رامپور، اور حیدرآباد “رنگ داغ ” کے عنوان سے ادبی تقاریب کے انعقاد کا انعقاد عمل میں آئیے گا۔ حیدر…
مزید پڑھیں » - 21 مئی
عبید الرحمان، اوورسیز کوآڈینیٹر “جن سوراج پارٹی” بہار کا حیدرآباد میں خیر مقدم
کے این واصف جن سوراج پارٹی بہار کے قائد اور بہار مین تعلیمی میدان کی سرگرم شخصیت عبیدالرحمان کا حیدرآباد آمد پر پرتپاک خیرمقدم کیاگیا۔ جس کا اہتمام معروف صحافی میر محسن علی نے پستہ ہاؤز شاہ علی بنڈہ مین کیاتھا۔ اس موقع پر محمد قیصر صدر تنظیم ہم ہندوستانی…
مزید پڑھیں » - 20 مئی
تلنگانہ میں 3 دن تک گرج چمک، تیز ہواؤں کے ساتھ بارش
حیدرآباد۔ حیدرآباد کے محکمہ موسمیات نے پیش قیاسی کی ہے کہ ریاست تلنگانہ میں آئندہ تین دنوں تک گرج چمک اور تیز ہواوں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ کے مطابق ہوائیں 30 سے 40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلیں گی جب کہ جمعرات کے دن…
مزید پڑھیں » - 20 مئی
کے سی آر کو نوٹس کی اجرائی سیاسی سازش کا حصہ : رکن کونسل کویتا
کے سی آر کو نوٹس کی اجرائی سیاسی سازش کا حصہ یہ کالیشورم کمیشن نہیں ‘کانگریس کمیشن ہے۔کے کویتا کا شدید ردعمل وقت کے ساتھ سچائی سامنے آئے گی اورانصاف کی فتح ہوگی سینئر بی آریس لیڈر ورکن قانون ساز کونسل کلواکنٹلہ کویتا نے کالیشورم پروجیکٹ کے حوالے سے…
مزید پڑھیں » - 20 مئی
حیدرآباد میٹرو کے بڑھائے گئے کرایوں میں تبدیلی
حیدرآباد: حیدرآباد میٹرو ریل ریل انتظامیہ کی جانب سےایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے حال ہی میں بڑھائے گئے کرایوں میں ترمیم کئے جانے کی اطلاعات ہیں۔ نئی پالیسی کے تحت کرایوں میں 10 فیصد کی کمی کی گئی ہے اور یہ رعایتی کرائے 24 مئی سے نافذ العمل ہوں گے۔…
مزید پڑھیں »