تلنگانہ
- مئی- 2025 -20 مئی
گلزار حوض آتشزدگی واقعہ۔تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے انچارج وزیر پونم پربھاکر نے کہا ہے کہ گلزار ہاؤس میں پیش آئے افسوسناک آتشزدگی کے واقعے کی مکمل اور شفاف تحقیقات کے لیے حکومت نے ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دی ہے جس میں چھ سینئر افسران شامل ہیں۔ حکومتی سطح پر تشکیل دی…
مزید پڑھیں » - 20 مئی
سابق چیف منسٹر چندرشیکھر راو کو کالیشورم پراجکٹ کی تعمیر میں مبینہ دھاندلیوں کے الزام میں نوٹس
بی آر ایس سربراہ اور سابق چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کو جسٹس پی سی گھوش کمیشن کی جانب سے نوٹس جاری کی گئی ہے ۔ ان کے ساتھ سابق وزیر آبپاشی ہریش راؤ اور موجودہ بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ و سابق وزیر فینانس ایٹلا راجندر…
مزید پڑھیں » - 20 مئی
کھمم میں ترنگا ریالی کے دوران کشیدگی، 2 نوجوانوں کے ساتھ اشرار کی مارپیٹ، مسلمانوں کا شدید احتجاج۔ ویڈیو دیکھیں
کھمم۔ ریاست تلنگانہ کھمم میں ترنگا ریالی کے دوران اس وقت کشیدگی پھیل گئی جب ٹو ٹاؤن کے روبرو بائیک پر جانے والے دو مسلم نوجوانوں کے ساتھ اشرار نے مارپیٹ کی، اس واقعہ کے خلاف مقامی مسلمانوں کی جانب سے زبردست احتجاج کیا گیا، حالات کی کشیدگی کو دیکتھے…
مزید پڑھیں » - 19 مئی
رکن کونسل کویتا کی امریکہ میں فرزند آدتیہ کی گریجویشن تقریب میں شرکت
رکن کونسل کویتا کی امریکہ میں فرزند آدتیہ کی گریجویشن تقریب میں شرکت ماں ہونے کے ناطے بے انتہا فخر محسوس کرنے کا اظہار رکن قانون سازکونسل بی آرایس وصدر تلنگانہ جاگروتی کلواکنٹلہ کویتا نے اپنے بڑے بیٹے آدتیہ کے گریجویشن کی تکمیل پر خوشی ومسرت کا اظہار کیا۔آدتیہ…
مزید پڑھیں » - 19 مئی
حیدرآباد اتشزدگی واقعہ، فجر کی نماز سے واپس لوٹنے والے نوجوانوں نے اپنی جان پر کھیل کر 13ہندو افراد کو بچایا
حیدرآباد18مئی( اردولیکس) حیدرآباد کے پرانا شہر کے علاقہ گلزارحوض میں اتوار کی صبح تین منزلہ عمارت میں آگ لگنے کے واقعہ میں 6 مسلم نوجوانوں میر زاہد ؛ محمد عظمت ؛محمد ابراہیم ؛ سید واصف ؛ محمد عامر اور سید وہاب نے ہندو خاندانوں کے 13 افراد کو اپنی جان…
مزید پڑھیں » - 19 مئی
تلنگانہ:مگرمچھ کے حملے میں کسان ہلا ک
حیدرآباد ۔ ضلع نارائن پیٹ کے گاؤں کُسُم مورتی میں ایک کسان مگرمچھ کے حملہ میں ہلاک ہوگیا۔اس کی شناخت 55 سالہ کسان گِنکا تھمپا کے طورپر کی گئی ہے۔یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ اپنے ساتھی شیواپا گوڑا کے ساتھ دریائے بھیما کے کنارے گیا تھا۔ …
مزید پڑھیں » - 19 مئی
گلزار حوض واقعہ،شارٹ سرکٹ آگ لگنے کی وجہ۔ تلنگانہ کے وزیر کا بیان
حیدرآباد۔ حیدرآباد کے پُرانے شہر کے علاقہ گلزار حوض میں آگ لگنے کے مقام کا تلنگانہ کے وزیر ٹرانسپورٹ پونم پربھاکر نے دورہ کیا۔انہوں نے اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اس واقعہ کی تفصیلات حاصل کی ہے۔ وزیر موصوف نے کہاکہ شارٹ…
مزید پڑھیں » - 19 مئی
حیدرآباد میں مس ورلڈ مقابلہ۔حسیناوں نے تلنگانہ سکریٹریٹ کا کیا دورہ
حیدرآباد18مئی(یواین آئی) دنیا بھر سے آئی مس ورلڈ مقابلہ میں حصہ لینے والی حسینائیں ان دنوں تلنگانہ کی میزبانی اور خوبصورتی سے بے حد متاثر نظر آرہی ہیں۔ ریاست کے مشہور سیاحتی مقامات کا دورہ کرنے کے بعد یہ حسینائیں آج تلنگانہ سکریٹریٹ پہنچیں، جہاں انہوں نے تلنگانہ تلی (ماں)…
مزید پڑھیں » - 18 مئی
حیدرآباد اتشزدگی واقعہ میں ہلاک 17 افراد کے خاندانوں کو فی کس 5 لاکھ روپے معاوضہ دینے تلنگانہ حکومت کا اعلان
حیدرآباد _ تلنگانہ حکومت نے چارمینار کے قریب گلزار حوض میں پیش آئے خوفناک آتشزدگی کے واقعہ میں فوت ہونے والے 17 افراد کے ارکان خاندان کو فی کس 5 لاکھ روپے معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے چیف منسٹر ریونت ریڈی نے حادثہ کی تحقیقات کروانے کا اعلان کیا…
مزید پڑھیں » - 18 مئی
نوجوانوں کو ادبی محافل میں شرکت کرنے اور بول چال میں اردو کے کثرت سے استعمال کا مشورہ
نوجوانوں کو ادبی محافل میں شرکت کرنے اور بول چال میں اردو کے کثرت سے استعمال کا مشورہ حیدرآباد 18-مئی ( اردو لیکس) پروفیسر ایس اے شکور ڈائریکٹر دائرة المعارف نے اردووالوں بالخصوص نوجوانوں کو مشورہ دیا کہ وہ اردو ادبی محفلوں میں شرکت کریں اور اردوکتابوں کا ذوق پیدا…
مزید پڑھیں »