تلنگانہ
- مئی- 2025 -16 مئی
تلنگانہ کے ایک شخص کی سعودی عرب میں مشتبہ موت – زندہ جلا دینے گھر والوں کا الزام
تلنگانہ کے کوڈاڈ ٹاؤن سے تعلق رکھنے والے 45 سالہ تاج الدین، روزگار کی تلاش میں 10 سال قبل سعودی عرب کے دمام شہر گئے تھے۔پہلے وہ وہاں ڈرائیور کی حیثیت سے کام کرتے تھے، بعد میں انہوں نے ترکاری کی ایک دکان کھول لی۔ جمعرات کو تاج الدین کی…
مزید پڑھیں » - 15 مئی
حیدرآباد میٹرو ریل کے کرایوں میں اضافہ
حیدرآباد: حیدرآباد میٹرو ریل کے کرایوں میں پہلی بار اضافہ کیا گیا ہے۔ حیدرآباد میٹرو ریل – نے ٹکٹ کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ بڑھتی ہوئی قیمتوں کا اطلاق کل سے ہو گا۔ اس سلسلے میں ایک سرکاری بیان جاری کیا…
مزید پڑھیں » - 15 مئی
یوم تاسیس تلنگانہ – تلنگانہ جاگروتی کے زیر اہتمام 2 جون کو نوجوان شعرا کا عظیم الشان مشاعرہ
یوم تاسیس تلنگانہ ۔ تلنگانہ جاگروتی کے زیر اہتمام 2 جون کو نوجوان شعرا کا عظیم الشان مشاعرہ رکن کونسل کےکویتا کے ہاتھوں پوسٹرس کی رسم اجراء۔ منوجوانوں میں ادبی شعور اجاگر کرنا مقصد 35 برس سے کم عمر شعرا سے 26 مئی تک نام درج کروانے کی خواہش تلگو…
مزید پڑھیں » - 14 مئی
عید سے قبل مویشیوں کے تاجرین پر حملے معمول ‘ ہرسال فرقہ پرستوں کو کھلی چھوٹ ـ پولیس کے رویہ پر مولانا جعفر پاشاہ کا شدید احتجاج
پولیس ہے تو پھر گاؤ رکھشکوں کی کیا ضرورت ہے ـ راستوں پر چوکسی لیکن جانوروں کی فروختگی کے مراکز پرقانون کی خاموشی کیوں ? عید سے قبل مویشیوں کے تاجرین پر حملے معمول ‘ ہرسال فرقہ پرستوں کو کھلی چھوٹ ـ پولیس کے رویہ پر مولانا جعفر پاشاہ کا…
مزید پڑھیں » - 14 مئی
جون 2کو تلنگانہ حکومت بے روزگار نوجوانوں میں قرضہ جات کی تقسیم عمل میں لائے گی
2/جون کو تلنگانہ حکومت بے روزگار نوجوانوں میں قرضہ جات کی تقسیم عمل میں لائے گی اقلیتی فینانس کارپوریشن چیرمین عبید اللہ کوتوال کی طاہر بن حمدان کے ہمراہ نظام آباد میں پریس کانفرنس نظام آباد:14/مئی (اردو لیکس) تلنگانہ ریاستی اقلیتی فینانس کارپوریشن چیرمین مسٹر عبید اللہ کوتوال نے کہاکہ…
مزید پڑھیں » - 14 مئی
نلگنڈہ کی طالبہ کی امریکہ میں موت
نلگنڈہ ۔ تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ کے پندناپلی گاؤں سے تعلق رکھنے والی ایک طالبہ پرینکا کی امریکہ میں بلڈ کینسر کے باعث موت ہوگئی۔پرینکا 2023 میں اعلیٰ تعلیم کے لیے امریکہ گئی تھیں جہاں اس نے یونیورسٹی آف یو اے ایچ سے ماسٹرز کی ڈگری مکمل کی۔ تعلیم…
مزید پڑھیں » - 14 مئی
ایس آر زیڈانٹرپرائزس کے زیراہتمام حیدرآباد میں مشاعرہ وکوی سمیلن کا کامیاب انعقاد
ایس آر زیڈانٹرپرائزس کے زیراہتمام حیدرآباد میں مشاعرہ وکوی سمیلن کا کامیاب انعقاد محشر آفریدی، ابرار کاشف، اظہر اقبال، ڈاکٹر پاپولر میرٹھی،سردار سلیم کے کلام سے سامعین محظوظ تاریخی شہرحیدرآباد میں ایس آر زیڈانٹرپرائزس کے زیراہتمام تاریخی وکامیاب مشاعرہ وکوی سمیلن2.0 کاانعقاد میٹروکنونشن، آرام گھرمیں عمل میں آیا۔اس موقع پر…
مزید پڑھیں » - 14 مئی
نرمل میں بندروں کی دہشت
نرمل ۔ نرمل ٹاؤن میں بندروں نے مقامی عوام کو سخت پریشان کر رکھا ہے۔ روزانہ کسی نہ کسی مقام پر بندر انسانوں پر حملہ کر کے زخمی کر رہے ہیں۔ دو دن پہلے ایک شخص پر بندروں کے جتھے نے حملہ کر کے زخمی کیا تھا اور اس…
مزید پڑھیں » - 13 مئی
چارمینار کے دامن میں عالمی حسینائیں۔تصویری جھلکیاں
چارمینار کے دامن میں عالمی حسیناوں کا قافلہ، دکن کی تہذیب نے دنیا کا دل جیت لیا حیدرآباد، 13 مئی: تاریخی چارمینار کے پاس آج جب مس ورلڈ 2025 کی 140 حسینائیں پہنچیں تو یوں لگا جیسے تاریخ ثقافت اور حسن ایک ہی فریم میں قید ہو گئے ہوں۔ دکن…
مزید پڑھیں » - 13 مئی
نواب میر عثمان علی خان کی مذہبی رواداری سے نئی نسل کو واقف کروانے کی ضرورت۔آصف جاہ سابع کی 59ویں برسی نواب فیض خان کی میڈیا سے بات چیت
حیدرآباد۔13/مئی۔ آصف جاہ سابع نواب میر عثمان علی خان دنیا کے امیر ترین حکمران تھے، جنہوں نے کئی تاریخی عمارتیں تعمیر کروائیں۔ جنہوں نے اس بلالحاظ مذہب ذات و عقیدہ تعلیمی اداروں اور مذہبی عبادت گاہوں کے لیے فراخ دلی کے ساتھ عطیات دیے خود اپنے لیے کوئی مقبرہ تعمیر…
مزید پڑھیں »