تلنگانہ
- مئی- 2025 -13 مئی
بیرسٹر اسد الدین اویسی کی ہدایت پر نظام آباد مجلس قائدین کی مونسپل کمشنر سے ملاقات و تحریری نمائندگی.
عیدالاضحیٰ کے موقع پر کچرے کی نکاسی و صاف صفائی کے موثر انتظامات کیے جائیں. بیرسٹر اسد الدین اویسی کی ہدایت پر نظام آباد مجلس قائدین کی مونسپل کمشنر سے ملاقات و تحریری نمائندگی. نظام آباد. 13/مئی (اردو لیکس) صدر کل ہند مجلس اتحادلمسلمین و رکن پارلیمان حیدرآباد بیرسٹر اسد…
مزید پڑھیں » - 13 مئی
رکن کونسل کے کویتا کا ضلع ملگ کا دورہ نانچارماں جاترا میں شرکت
ملگ: صدر تلنگانہ جاگروتی و رکن قانون ساز کونسل بی آر ایس کلواکنٹلہ کویتا نے آج ملگ ضلع کے وینکٹاپور منڈل کے رامانوجا پورم میں منعقدہ ایرکلا نانچارماں جاترا میں شرکت کی اور خصوصی پوجا میں حصہ لیا۔ انہوں نے برادری کی خوشحالی اور ترقی کے لئے دعا کی۔…
مزید پڑھیں » - 13 مئی
سابق صدر جمہوریہ فخر الدین علی احمد کی 120 وین یوم پیدائش – گاندھی بھون میں کانگریس قایدین کا خراج
تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی نے 13 مئی کو گاندھی بھون میں بھارت کے سابق صدر فخر الدین علی احمد کی 120ویں یومِ پیدائش کے موقع پر ایک یادگاری تقریب منعقد کی۔ اس دن ملک بھر میں بھی سابق صدر کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا، صدرِ مملکت دروپدی مورمو نے…
مزید پڑھیں » - 13 مئی
تلنگانہ کے اقلیتی تعلیمی اداروں کو مجوزہ فیس ریگولیشن کمیٹی سے مستثنیٰ قرار دینے کی اپیل۔ اے ایم ای آئی کے وفد نے وزیر آئی ٹی سریدھر بابو کو پیش کیا مؤقف
حیدرآباد، 12 مئی: ریاستی کابینہ کی سب کمیٹی کا ایک اہم اجلاس وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی، ڈی. سرِیدھر بابو کے چیمبر میں منعقد ہوا۔ اجلاس کا مقصد ریاست میں تعلیمی اداروں کی فیس کے ضابطے کے سلسلے میں مختلف تجاویز پر غور کرنا تھا۔ اس موقع پر تلنگانہ میں اقلیتی…
مزید پڑھیں » - 13 مئی
تلنگانہ کے کئی اضلاع میں اگلے 4 دنوں تک بارش کی پیش قیاسی
حیدرآباد ۔ریاست تلنگانہ میں بعض مقامات پر بارش ہو رہی ہے اور مزید بارش کی پیش قیاسی کی گئی ہے۔ کئی علاقوں میں دن کے وقت درجہ حرارت میں اضافہ اور شام کے وقت گرج چمک کے ساتھ بارش ہو رہی ہیں۔ اسی دوران محکمہ موسمیات کے عہدیدار مسٹر…
مزید پڑھیں » - 13 مئی
بیرسٹر اویسی کو چیف منسٹر ریونت ریڈی نے دی سالگرہ کی مبارکباد
صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلیمن اور حیدرآباد کے رکنِ پارلیمنٹ بیرسٹر اسدالدین اویسی کی سالگرہ کے موقع پر تلنگانہ کے چیف منسٹر اے. ریونت ریڈی نے اُنہیں دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی۔ چیف منسٹر نے دعا کی کہ خداوند تعالیٰ اویسی صاحب کو صحت مند…
مزید پڑھیں » - 12 مئی
ہاسپٹل سے بے ہوشی کی حالت میں تلنگانہ کے ایک ورکر کی وطن واپسی
جدہ – 12 مئی ( عرفان محمد) تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے ایک تارکِ وطن، جو کئی مہینوں سے شدید بیماری کے باعث وطن واپسی کا انتظار کر رہے تھے، آخرکار اپنی سرزمین کو روانہ ہو گئے۔ نظام آباد ضلع کے جاکرن پلی منڈل کے چنتلور گاؤں سے تعلق…
مزید پڑھیں » - 12 مئی
تلنگانہ میں مسلم وزیر کی عدم موجودگی سے مسلمانوں کے مختلف مسائل زیرالتوا : بھینسہ بی آر ایس اقلیتی قائدین
*کانگریس دور اقتدار میں تلنگانہ کابینہ میں مسلم نمائندگی کی عدم موجودگی انتہائی افسوسناک۔۔۔۔* تلنگانہ میں مسلم منسٹر کی عدم موجودگی سے ریاستی مسلمانوں کے مختلف مسائل زیرالتوا : بھینسہ بی آر ایس اقلیتی قائدین۔۔۔ بھینسہ 12/ مئی (اظہر احمد خان کی رپورٹ) بھینسہ میں بی آر ایس…
مزید پڑھیں » - 12 مئی
تلنگانہ اسٹیٹ یونین آف ورکنگ جرنلسٹ نظام آباد کے قائدین کی پولیس کمشنر سے ملاقات
تلنگانہ اسٹیٹ یونین آف ورکنگ جرنلسٹ نظام آباد کے قائدین کی پولیس کمشنر سے ملاقات مرکزی حکومت کے نئے راج کردہ قوانین سے متعلق شعوربیداری سمینار منعقد کرنے کا تیقن۔ پولیس کمشنر نظام آباد:12/مئی (اردو لیکس) تلنگانہ اسٹیٹ یونین آف ورکنگ جرنلسٹ نظام آباد(IJU) ضلع صدر ایڈلہ سنجیو کی قیادت…
مزید پڑھیں » - 12 مئی
عیدالاضحیٰ کے موقع پر بڑے جانوروں کی بازار سے منتقلی و تاجرین کو تحفظ فراہم کیا جائے.
عیدالاضحیٰ کے موقع پر بڑے جانوروں کی بازار سے منتقلی و تاجرین کو تحفظ فراہم کیا جائے. گاوء رکشا کے نام پر انتشار پھیلانے والے شرپسند عناصر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ. بیرسٹر اسد الدین اویسی کی ہدایت پر نظام آباد مجلس قائدین پولیس کمشنر سے کی تحریری نمائندگی. نظام…
مزید پڑھیں »