تلنگانہ
- اپریل- 2025 -11 اپریل
جسٹس شمیم اختر تلنگانہ اسٹیٹ ہیومن رائٹس کمیشن کے چیئرمین مقرر
حیدرآباد / 12 اپریل: تلنگانہ حکومت نے انسانی حقوق کمیشن کے نئے چیئرمین اور ممبران کی تقرریوں کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں جاری کردہ سرکاری احکام کے مطابق، جسٹس شمیم اختر کو تلنگانہ اسٹیٹ ہیومن رائٹس کمیشن (TSHRC) کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔ اس کے…
مزید پڑھیں » - 11 اپریل
تلنگانہ میں ٹیٹ TET کا شیڈول جاری
حیدرآباد۔تلنگانہ میں ٹیچرس ایلی جیبلٹی ٹیٹ کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے ۔15 جون سے 30 جون تک ٹیٹ امتحانات منعقد کیے جائیں گے۔ محکمہ تعلیمات کے حکام نے یہ بات بتائی۔ بتایا گیا ہے کہ ان امتحانات سے متعلق مکمل تفصیلات 15 اپریل سے سرکاری ویب سائٹ پر…
مزید پڑھیں » - 11 اپریل
حیدرآباد میں کل ہنومان جینتی شوبھا یاترا۔ ٹریفک تحدیدات
حیدرآباد ۔ 12 اپریل کو ہنومان جینتی کے موقع پر کل حیدرآباد شہر میں ہنومان شوبھا یاترا نکالی جائے گی۔ اس پس منظر میں پولیس نے شوبھا یاترا کے راستے پر ٹریفک پابندیاں عائد کی ہیں۔ پولیس کے مطابق ہفتہ کو صبح 11 بجے سے رات 8 بجے…
مزید پڑھیں » - 11 اپریل
نظام آباد میں وقف ترمیم ایکٹ کے خلاف احتجاج
نظام آباد۔مسجد عمر بن خطاب ہاشمی کالونی نظام آباد میں وقف بل امینمنڈ ایکٹ کے خلاف مسلمانوں نے احتجاج کیا۔ اس احتجاج میں ضلعی جمعیت اہل حدیث کے امیر جناب عبدالواجد صاحب و دیگر ذمہ داران موجود تھے احتجاجیوں نے وقت ترمیمی ایک کو واپس لینے کا مطالبہ کیا…
مزید پڑھیں » - 11 اپریل
ذات پات پر مبنی مردم شماری کی تفصیلات موضع واری اساس پر جاری کی جائیں : رکن کونسل کویتا
ٹینک بنڈ پر پھولے کے مجسمہ کی تنصیب کے اعلان کا خیر مقدم عظیم سماجی مصلح کا مجسمہ احاطہ قانون ساز اسمبلی میں بھی ہونا چاہئے جب تک مطالبہ قبول نہیں کیا جاتاہماری جدوجہد جاری رہے گی ریاستی حکومت بی سی ریزرویشن بلس کی مرکز سے منظوری کے لئے فعال…
مزید پڑھیں » - 11 اپریل
حیدرآباد کی تاریخی مکہ مسجد کے پاس وقف ترمیم ایکٹ کے خلاف احتجاج
حیدرآباد: شہر حیدرآباد کی تاریخی مکہ مسجد کے علاوہ دیگر مساجد کے پاس جمعہ کی نماز کے بعد وقف ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ مختلف تنظیموں کی جانب سے وقف ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاجی مظاہروں کے پیش نظر شہر میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی تھی۔…
مزید پڑھیں » - 11 اپریل
وقف ترمیمی قانون کے خلاف جگتیال کی مختلف مساجد میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے پرامن احتجاج
جگتیال / 12 اپریل: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی جگتیال کی جانب سے وقف ترمیمی قانون کے خلاف ایک پُرامن احتجاج کا انعقاد بعد نماز جمعہ جگتیال شہر کی مختلف مساجد میں کیا گیا۔ اس احتجاج میں مقامی مسلمانوں، نوجوانوں، معززینِ محلہ اور مسجد کے…
مزید پڑھیں » - 10 اپریل
تلنگانہ کے نظام آباد میں ناگارام ٹمریز بوائز اسکول کا طالب علم انچارج پرنسپل کی مار پیٹ سے زخمی
نظام آباد میں ناگارام ٹمریز بوائز کا ایک معصوم طالب علم انچارج پرنسپل تکارام کے مار پیٹ سے شدید زخمی. نظام آباد مجلس قائدین کے سخت احتجاج اور اعلی حکام سے بر وقت نمائندگی پر انچارج پرنسپل پر تادیبی کاروائی ۔ نظام آباد. 10/اپریل (اردو لیکس) تلنگانہ کے نظام آباد…
مزید پڑھیں » - 10 اپریل
حیدرآباد کے کئی علاقوں میں بارش
حیدرآباد ۔ ریاستی دارالحکومت حیدرآباد شہر کے کئی علاقوں میں بارش ہوئی جس کے باعث جمعرات کی دوپہر شہر بھر میں خوشگوار موسم چھا گیا۔ شدید گرمی سے شہریوں کو راحت ملی۔ ایک ہفتہ قبل بھی شدید بارش ہوئی تھی اُس کے بعد درجہ حرارت میں کافی اضافہ ہوا تھا…
مزید پڑھیں » - 10 اپریل
نسیم عارفی اردو میڈیاایوارڈ 2025” زیر اہتمام سی آئی ٹی آئی فاؤنڈیشن حیدرآباد
حیدرآباد ۔ کے این واصف حیدرآباد کے نامور صحافی نسیم عارفی (مرحوم) کے نام سے معنون “نسیم عارفی اردو میڈیا ایوارڈ 2025” کی تقریب 12 اپریل 2025 شام 30-4 بجے شام منعقد ہوگی۔ اس تقریب کا انعقاد تلنگانہ اسٹیٹ یونین آف ورکنگ جرنلسٹ آڈیٹوریم، (فتح میدان) بشیر باغ پر…
مزید پڑھیں »