تلنگانہ
- اپریل- 2025 -13 اپریل
حیدرآباد کے ٹینک بنڈ پر وقف ترمیمی بل کے خلاف زبردست احتجاج – جھیل کے اطراف انسانی سروں کا سمندر
حیدرآباد کے تاریخی ٹینک بنڈ پر اتوار کے روز وقف ترمیمی بل کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج منظم کیا گیا۔ اس احتجاج میں نہ صرف حیدرآباد بلکہ تلنگانہ کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے کانگریس کے اقلیتی قائدین، کارکنان، علما، سماجی تنظیموں کے نمائندے اور بڑی تعداد میں…
مزید پڑھیں » - 13 اپریل
وقف ترمیمی بل 2024 : مسلمانوں کے بنیادی دستوری حقوق پر ایک سنگین حملہ
وقف ترمیمی بل 2024 : مسلمانوں کے بنیادی دستوری حقوق پر ایک سنگین حملہ نارائن پیٹ: امریکہ میں مقیم ہندوستانی نژاد ماہر نفسیات ڈاکٹر محمد قطب الدین بانی و صدر نور جہاں لائبریری وعبدالحفیظ کمپیوٹر انسٹیٹیوٹ نارائن پیٹ نے وقف ترمیمی بل 2024 کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے…
مزید پڑھیں » - 13 اپریل
کے سی آر سے ناراضگی کے باعث معمار دستور کی توہین نامناسب : رکن کونسل کویتا
کے سی آر سے ناراضگی کے باعث معمار دستور کی توہین نامناسب *ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کے 125 فٹ طویل مجسمہ پر گلہائے عقیدت نچھاور کئے جائیں* *چیف منسٹر ریونت ریڈی اور ریاستی وزرا اس مرتبہ کوتاہی نہ برتیں* *اسمرتی ونم کے دروازے عوام کے لئے بھی…
مزید پڑھیں » - 13 اپریل
رکن قانون ساز کونسل کے کویتا کی سابق رکن اسمبلی بودھن شکیل عامر سے ملاقات والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
رکن قانون ساز کونسل بی آر ایس و صدر تلنگانہ جاگروتی کلواکنٹلہ کویتا اور ان کے شوہر انیل کمار نے آج بودھن کے سابق رکن اسمبلی شکیل عامر کی رہائش گاہ پہنچ کر ان سے ملاقات کی اور شکیل عامر کی والدہ محترمہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔ …
مزید پڑھیں » - 13 اپریل
ضلع نرمل کڑم کے لکشمی پور جنگلات میں بھڑک اٹھی آگ
File photo خانہ پور۔ ریاست تلنگانہ نرمل ضلع کے کڑم منڈل میں واقع لکشمی پور گاؤں کے جنگلات میں ہفتہ کی شام اچانک شدید آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے بڑے علاقے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ اس قدر شدید تھی کہ شعلہ آسمان سے باتیں…
مزید پڑھیں » - 13 اپریل
بس میں سیٹ کے مسئلہ پر جھگڑا – ایک شخص اور تین خواتین کے درمیان مارپیٹ
تلنگانہ کے سرسلہ ضلع میں آر ٹی سی بس میں سفر کر رہی خواتین اور ایک مرد کے درمیان جھگڑے کا واقعہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔ یہ واقعہ جمعرات کو اس وقت پیش آیا جب سِدی پیٹ ڈپو کی پَلے وِیلگو بس ویمل واڑ سے سِدّی…
مزید پڑھیں » - 12 اپریل
رکن کونسل بی آرایس کویتا کا کرمن گھاٹ ہنومان مندر میں درشن
رکن کونسل بی آرایس کلواکنٹلہ کویتا کی کرمن گھاٹ ہنومان مندر میں خصوصی پوجا حیدرآباد: ہنومان جینتی کے موقع رکن کونسل بی آرایس کلواکنٹلہ کویتا نے کرمن گھاٹ کی ہنومان مندر میں خصوصی پوجا میں شرکت کی۔ اس موقع پر رکن اسمبلی سدھیر ریڈی، مندر کے پجاری اور منتظمین…
مزید پڑھیں » - 11 اپریل
وقف قانون کے خلاف چہارشنبہ کو مغل پورہ پلے گراؤنڈ پر احتجاج
وقف قانون کے خلاف چہارشنبہ کو مغل پورہ پلے گراؤنڈ پر احتجاج علماء کرام، مشائخ عظام، معززین، سیاسی قائدین، مرد و خواتین کی شرکت ہوگی حیدرآباد 11 اپریل (پریس نوٹ) مرکزی حکومت کی جانب سے وقف ترمیمی بل کے ذریعہ ملک کے مسلمانوں کی اوقافی جائیدادوں کو چھین لینے، مساجد،…
مزید پڑھیں » - 11 اپریل
نظام آباد مسلم پرسنل لاء کمیٹی کی اپیل پر وقف ترمیمی بل کیخلاف شہر نظام آباد کی 150 مساجد کے باہر زبردست پرُ امن احتجاج
نظام آباد مسلم پرسنل لاء کمیٹی کی اپیل پر وقف ترمیمی بل کیخلاف شہر نظام آباد کی 150 مساجد کے باہر زبردست پرُ امن احتجاج نظام آباد:11/ اپریل (اردو لیکس ) آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ پارلیمنٹ سے منظورہ وقف ترمیمات کو اسلامی شعار دین و شریعت، مذہبی و…
مزید پڑھیں » - 11 اپریل
نرمل میں نو منظور شدہ وقف ترمیمی قانون 2025 کے خلاف مسلمانوں کا شدید احتجاج
نرمل،10/اپریل(ایم۔اے۔وحید)شہر نرمل میں آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی ہدایت پر 56 مساجد میں بعد نماز جمعہ نو منظور شدہ وقف ترمیمی قانون 2025 کے خلاف مسلمانوں نے اپنے بازؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر شدید احتجاج کیا۔ احتجاجیوں نے کہا مرکزی حکومت نے ناپاک عزائم کے ساتھ…
مزید پڑھیں »