تلنگانہ
- اپریل- 2025 -7 اپریل
حیدرآباد کے دلسکھ نگر بم دھماکے کے کیس کا تلنگانہ ہائی کورٹ سنائے گی کل منگل کو فیصلہ
تلنگانہ ہائی کورٹ 8 اپریل منگل کو حیدرآباد کے دلسکھ نگر بم دھماکوں کے کیس میں اپنا فیصلہ سنانے والی ہے۔ یاد رہے کہ یہ دھماکے 2013 میں ہوئے تھے جن میں 18 افراد ہلاک اور 130 سے زائد زخمی ہوئے تھے۔ اس کیس کے اہم ملزم یاسین بھٹکل…
مزید پڑھیں » - 7 اپریل
لفٹ ٹوٹ گئی 3 خواتین زخمی ۔ حیدرآباد میں واقعہ
حیدرآباد ۔ شہرحیدرآباد کے مراد نگرمیں واقع ایک اپارٹمنٹ کامپلکس میں اتوار کی رات لفٹ کے گرنے کے واقعہ میں تین خواتین زخمی ہو گئیں۔یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب گراؤنڈ فلور سے چوتھی منزل تک پہنچنے پر لفٹ کی رسی (ٹرکشن کیبل) اچانک ٹوٹ گئی، جس کے باعث…
مزید پڑھیں » - 7 اپریل
تلنگانہ کے کھمم میں مسلم نوجوانوں نے رام نومی جلوس میں شامل افراد کو چھانچ پیش کی
تلنگانہ کے ضلع کھمم کے نظام پیٹ مسجد سنٹر کے قریب رام نومی کے موقع پر مذہبی رواداری کا ایک مثالی واقعہ پیش آیا۔ شدید دھوپ کے باوجود خیمہ لگاتے ہوئے مقامی مسلمانوں نے رام نومی جلوس میں شامل افراد کو چھانچ پیش کی ۔ تاخیر سے سامنے آئے…
مزید پڑھیں » - 6 اپریل
تلنگانہ کے کھمم میں وقف ترمیمی بل کے خلاف احتجاج
تلنگانہ کے کھمم میں وقف ترمیمی بل کے خلاف زبردست احتجاج کیا گیا۔ مسجد واحدیہ، کھمم کے زیرِ اہتمام منعقدہ اس احتجاج کی قیادت سینئر سی پی آئی قائد اور انصاف کمیٹی ضلع کھمم کے صدر عبدالسلام نے کی۔ احتجاج میں شریک افراد نے شدید نعرہ بازی کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 5 اپریل
اردو لیکس کے ایڈیٹر ذیشان علی کی ہمشیرہ کی شادی
اردو لیکس کے ایڈیٹر ذیشان علی کی ہمشیرہ ہیبہ تحریم بنت محمد مقصود علی ریٹائرڈ اے ٹی او محکمہ پنچایت راج ساکن کریم نگر کی شادی جناب محمد عادل احمد خان کے فرزند محمد اکرم احمد خان کے ساتھ جمعرات کو کرسٹل کنونشن کریم نگر میں انجام پائی۔شادی کی تقریب…
مزید پڑھیں » - 5 اپریل
بیرسٹر اسد الدین اویسی کی ہدایت پر نظام آباد مجلسی قائدین کی پولیس کمشنر سے ملاقات و مختلف مسائل پر تحریری نمائندگی
جرائم کی روک تھام کیلئے 6 ٹاون پولیس اسٹیشن کو ڈیویثزن 11-12-13 میں منتقلی بودھن روڈ تا ارسہ پلی ٹریفک کی بحالی کو یقینی بنایا جائے. بیرسٹر اسد الدین اویسی کی ہدایت پر نظام آباد مجلسی قائدین کی پولیس کمشنر سے ملاقات و مختلف مسائل پر تحریری نمائندگی نظام…
مزید پڑھیں » - 5 اپریل
اندرا پارک پر 8 اپریل کو منعقد شدنی بھوک ہڑتال کو کامیاب بنانےرکن کونسل کے کویتا کی اپیل
کانگریس حکومت میں پسماندہ طبقات بالکلیہ طور پر نظر انداز احاطہ اسمبلی میں جیوتی راﺅ پھولے کے مجسمہ کی تنصیب میں آخر تاخیر کیوں بی سیز کو تحفظات کی فراہمی کے معاملہ میں ریونت ریڈی حکومت سنجیدہ نہیں طلبہ ‘اسکالرشپس ‘فیس باز ادائیگی ودیگر سہولتوں کے حصول کےلئے مشکلات کا…
مزید پڑھیں » - 5 اپریل
وقف ترمیمی بل کی منظوری ملک کی تاریخ کا سیاہ دن
وقف ترمیمی بل کی منظوری ملک کی تاریخ کا سیاہ دن جائیدادوں کو فوری نشانہ بنانا شروع کرنے سے بی جے پی کے عزائم آشکار، دغابازوں کی تجارتی اشیاء کا بائیکاٹ کریں اپوزیشن ارکان پارلیمنٹ سے اظہار تشکر۔ یونائیٹیڈ مسلم فورم کا بیان حیدرآباد 5 اپریل (پریس نوٹ) یونائٹیڈ مسلم…
مزید پڑھیں » - 5 اپریل
بی آر ایس ابتدا ہی سے مسلمانوں کے مفادات کی پاسدار ۔راجیہ سبھا میں وقف بل کے خلاف ووٹ کا استعمال : رکن کونسل کویتا
اقلیتوں سے کانگریس اور الیکشن گاندھی کی ہمدردی صرف انتخابی مفادات تک محدود وقف بل پر مباحث کے دوران راہول کی خاموشی اور پریانکا کی غیر حاضری قابل مذمت ٹوپی پہن کر ووٹ مانگنا اور اقتدار کے حصول کے بعد مسلم بھائیوں کونظر انداز کرنا کانگریس کا وطیرہ بی آر…
مزید پڑھیں » - 5 اپریل
نسیم عارفی ’اردو میڈیا ایوارڈ یافتگان کا اعلان،قربان علی کو کارنامہ حیات ایوارڈ، حیدرآباد کے سجاد الحسنین اورمحمد ارشد بھی شامل
تصویر سجاد الحسنین سی ای ٹی آئی فاؤنڈیشن نے اولین نسیم عارفی ’اردو میڈیا ایوارڈس‘ جیتنے والے صحافیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔ ایک معتبر پینل نے کارنامہ حیات ایوارڈکے لئے دہلی میں مقیم معروف سینئر کثیر لسانی صحافی قربان علی کو صحافتی میدان میں ان کی غیر…
مزید پڑھیں »