تلنگانہ
- اپریل- 2025 -5 اپریل
حیدرآباد کے مضافات میں برڈ فلو سے مرغیوں کی اموات
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے مضافات میں برڈ فلو کے کیسس پھیلنے کی وجہہ سے عوام میں تشویش کی لہر پائی جاتی ہے ۔ رنگاریڈی ضلع کے وٹرنری آفیسر ڈاکٹر بابو کے مطابق اس وائرس کی وجہ سے اب تک 36 ہزار سے زائد مرغیاں ہلاک ہو چکی ہیں اور…
مزید پڑھیں » - 5 اپریل
حیدرآباد کرکٹ کھیلنے کے دوران نوجوان کی موت۔ متوفی کا ضلع کھمم سے تعلق
حیدرآباد ۔ کرکٹ کھیلںے کے دوران ایک طالب علم اچانک موت ہوگئی۔ جمعہ کے روز یہ واقعہشہر کے سی ایم ایم آر کالج کے میدان میں پیش آیا۔ کھمم ضلع سے تعلق رکھنے والا (21) سالہ ونئے سی ایم ایم آر ای سی کالج میں بی ٹیک سال آخر…
مزید پڑھیں » - 4 اپریل
کانگریس حکومت تلنگانہ کے جذبات واحساسات اورتہذیب وثقافت سے ناواقف : رکن کونسل کویتا
کانگریس حکومت تلنگانہ کے جذبات واحساسات اورتہذیب وثقافت سے ناواقف *تلنگانہ تلی مجسمہ کی تبدیلی بدبختی کی علامت۔ماحولیات کی تباہی کے ذریعہ فطرت سے جنگ* *شاعر دسرتھی کرشنما چاریلو کی صدسالہ تقاریب کے ضمن میں ویژول گیت کی پیشکشی تقریب سے رکن قانون ساز کونسل وصدرتلنگانہ جاگروتی کے…
مزید پڑھیں » - 4 اپریل
سی ای ڈی ایم سے شگفتہ عفت کا گروپ – 1 سرویس میں انتخاب۔ جناب تفسیر اقبال ایشل سکریٹری محکمہ اقلیتی بہبود، پروفیسر ایس۔ اے۔ شکور کی مبارکباد
۔ ریاست میں گروپ – 1 سرویس کی اپنی ایک منفرد اہمیت ہے جس سے کسی بھی طالب علم اور باشعور شخص کو انکار نہیں۔ اس امتحان میں کامیابی کا حصول ہر اس طالب علم کا خواب ہوتا ہے جو اس باوقار امتحان میں شرکت کرتا ہے۔ شگفتہ مفت بھی…
مزید پڑھیں » - 4 اپریل
تلنگانہ کے سرکاری ملازمین کے لئے ایک اچھی خبر
سرکاری ملازمین کی زیر التواء بلوں کی جلد ہی منظوری دی جائے گی، اس بات کا اعلان تلنگانہ ملازمین جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے چیئرمین وی۔ لچی ریڈی نے کیا۔ جمعہ کی صبح پرجا بھون میں جے اے سی چیئرمین لچی ریڈی کی قیادت میں جے اے سی کے نمائندوں…
مزید پڑھیں » - 4 اپریل
سابق چیف منسٹر چندرشیکھر راو کار چلاتے نظر آئے
تلنگانہ کے سابق چیف منسٹر اور بی آر ایس پارٹی کے سربراہ چندر شیکھر راؤ ایک بار پھر کار چلاتے ہوئے نظر آئے۔ کے سی آر کو پہلے بھی کئی بار ڈرائیونگ کرتے دیکھا گیا ہے، اور آج انہوں نے ایک بار پھر آئی سوزو کار خود چلائی۔ یہ منظر…
مزید پڑھیں » - 3 اپریل
طوفانیبارش۔ تاریخی چارمینار کی ایک مینار کا کچھ حصہ گر پڑا
حیدرآباد: تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں شدید بارش کے دوران تاریخی چارمینار کی ایک مینار کا کچھ حصہ گرپڑا جس سے افرا تفری مچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق گرج چمک اور تیز ہواوں کے ساتھ بارش کے دوران بھاگیہ لکشمی مندر کی سمت والے مینار سے اچانک ایک ٹکڑا…
مزید پڑھیں » - 3 اپریل
تلنگانہ میں چکن کی قیمت آسمان پر
تلنگانہ میں چکن کی قیمتوں میں زبردست اضافہ حیدرآباد ۔تلنگانہ میں چکن کی قیمتوں میں حالیہ دنوں میں زبردست اضافہ دیکھاجارہا ہے حالانکہ دو ماہ قبل برڈ فلو کے مشتبہ کیسس کے باعث چکن کی قیمتوں میں گراوٹ آئی تھی۔ پولٹری فارمرس کا کہنا ہے کہ مختلف عوامل کی وجہہ…
مزید پڑھیں » - 3 اپریل
تلنگانہ کے کئی اضلاع سمیت حیدرآباد میں تیز ہواوں گرج چمک کے ساتھ بارش۔ تلنگانہ میں اگلے دو دنوں تک بارش کا امکان
حیدرآباد: حیدرآباد سمیت تلنگانہ کے مختلف اضلاع میں تیز ہواوں کے ساتھ بارش کی اطلاعات ہیں۔شہر حیدرآباد میں آج صبح سے ہی موسم ابر آلود تھا اور دوپہر کے بعد تیز ہواوں گرج چمک کے ساتھ زبردست بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ تیز ہواوں کے ساتھ ہوئی غیر موسمی بارش…
مزید پڑھیں » - 2 اپریل
لے آؤٹ ریگولرائزیشن اسکیم (LRS) کی رعایتی فیس کی ادائیگی کی آخری تاریخ میں توسیع
حیدرآباد ۔ تلنگانہ حکومت نے لے آؤٹ ریگولرائزیشن اسکیم (LRS) کے تحت رعایتی فیس کی ادائیگی کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔ اب یہ رعایت اپریل کے آخر تک دستیاب رہے گی۔ حکومت نے گزشتہ چار سال سے زیر التواء پلاٹس کی رجسٹریشن کے لیے ایل آر…
مزید پڑھیں »