تلنگانہ
- مارچ- 2025 -29 مارچ
کانگریس نے بی سیز کی آبادی کم کی – تمام ذاتوں کے درست اعدادوشمار پیش کئے جائیں : رکن کونسل کویتا
پسماندہ طبقات کے مفادات کے تحفظ کے لئے بی آر ایس کی ہر ممکن جدوجہد کانگریس نے بی سیز کی آبادی کم کی۔تمام ذاتوں کے درست اعدادوشمار پیش کئے جائیں علیحدہ وزارت تا حال کیوں قائم نہیں کی گئی۔بلس کی پیشرفت کی وضاحت کی جائے کاماریڈی ڈکلیریشن پر عمل آوری…
مزید پڑھیں » - 29 مارچ
تلنگانہ میں اساتذہ کے مابین باہمی تبادلوں کے احکامات جاری
ریاست بھر میں اساتذہ کافی عرصے سے باہمی تبادلوں (Mutual Transfers) کا انتظار کر رہے تھے، اور بالآخر حکومت نے اس پر گرین سگنل دے دیا ہے۔ سرکاری احکامات کے مطابق، محکمہ تعلیم کی سیکریٹری یوگیتا رانا نے جی او نمبر 70 جاری کیا ہے۔ اس کے تحت، محکمہ…
مزید پڑھیں » - 28 مارچ
ہندوستان کی تہذیب و ثقافت مذہبی ہم آہنگی پر مبنی۔ گن مین اظہر کی رہائش گاہ پر دعوت افطار کمشنر پولیس نظام آباد سائی چیتنیا کا خطاب
نظام آباد: 28/مارچ(اردو لیکس) کمشنر پولیس نظام آباد سائی چیتنیا نے مذہبی ہم آہنگی کی مثال پیش کرتے ہوئے اپنے ملازم کے مکان پر دعو ت افطار میں شرکت کرتے ہوئے انتہائی سادگی کے ساتھ اپنے گن مین کے مکان پر افطار کیانظام آباد پولیس کمشنر پی سائی چیتنیانے رمضان…
مزید پڑھیں » - 28 مارچ
بی آر ایس نے قانون ساز کونسل میں کانگریس حکومت کی قلعی کھول دی : رکن کونسل کویتا
بی آر ایس نے قانون ساز کونسل میں کانگریس حکومت کی قلعی کھول دی وزیراعلیٰ کی نازیبا زبان تلنگانہ کی تاریخ میں سیاہ دھبہ تلنگانہ کے قرض پر کانگریس کا جھوٹ بے نقاب بی آر ایس عوامی مفادات کے تحفظ کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھے گی:رکن کونسل کویتا …
مزید پڑھیں » - 28 مارچ
رات میں کھانا کھا کر سوجانے والے تین بچوں کی صبح میں موت – تلنگانہ کے سنگاریڈی ریڈی ضلع میں افسوناک واقعہ
تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع کے امین پور میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں ایک ہی گھر میں تین بچوں کی پراسرار موت ہوگئی، جبکہ ان کی ماں شدید پیٹ درد کی شکایت کے بعد ہاسپٹل میں زیر علاج ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق، ماں کی حالت اب مستحکم ہے۔ …
مزید پڑھیں » - 28 مارچ
حیدرآباد پرانے شہر کے فلائی اوورس بائیکس کیلئے آج رات بند
حیدرآباد، 27 مارچ /حیدرآباد ٹریفک پولیس نے شبِ قدر (27 اور 28 مارچ کی درمیانی رات) کے موقع پر احتیاطی اقدامات کے طور پر ممکنہ حادثات سے حفاظت کیلئے مخصوص فلائی اوورس پر موٹر سیکلوں (بائیکس) کے داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ پولیس کے مطابق رات 10…
مزید پڑھیں » - 27 مارچ
نظام آباد میں ٹی جی اوکی منعقدہ دعوت افطار سے اڈیشنل کلکٹر کرن کمار کا خطاب
ماہ رمضان المبارک کے دوران مسلم برادران کی جانب سے روزوں اور عبادتوں کا اہتمام قابل ستائش ٹی جی اوکی منعقدہ دعوت افطار سے اڈیشنل کلکٹر کرن کمار کا خطاب نظام آباد:27/ مارچ (اردو لیکس) ماہ رمضان المبارک کے دوران مسلم برادران کی جانب سے روزوں اور عبادتوں کا…
مزید پڑھیں » - 27 مارچ
کانگریس ہائی کمان محمد علی شبیر کو ریاستی کابینہ میں شامل کرکے مسلمانوں کو عید کا تحفہ دیں
کانگریس ہائی کمان محمد علی شبیر کو ریاستی کابینہ میں شامل کرکے مسلمانوں کو عید کا تحفہ دیں تلگو سال نو اُگادی سے عوام کو باریک چاول کی سربراہی۔ سابقہ ڈپٹی میئر ایم اے فہیم نے کیا خیر مقدم نظام آباد: 27/مارچ (اردو لیکس) چیف منسٹر ریونت ریڈی کی قیادت…
مزید پڑھیں » - 27 مارچ
مسلمان جمعۃ الوداع کو سیاہ پٹیاں باندھ کر پرامن احتجاج کریں – وقف ترمیمی بل کے خلاف مظاہرہ ضروری۔ یونائٹیڈ مسلم فورم کا بیان
File photo حیدرآباد 27 مارچ (پریس نوٹ) یونائٹیڈ مسلم فورم نے مرکزی حکومت کی جانب سے پیش کردہ وقف ترمیمی بل کے خلاف کل ہند مسلم پرسنل لاء بورڈ کی احتجاجی مہم کی تائید کرتے ہوئے مسلمانوں سے اپیل کی کہ وہ جمعۃ الوداع کے موقع پر اپنے بازوؤں پر…
مزید پڑھیں » - 27 مارچ
تلنگانہ میں جمعہ سے ان 17 اضلاع میں ہوگا درجہ حرارت میں اضافہ
حیدرآباد کے محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ تلنگانہ میں درجہ حرارت جمعہ سے مزید بڑھنے کا امکان ہے۔ کئی اضلاع میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41 سے 42 ڈگری سیلسیس تک پہنچ سکتا ہے۔ خاص طور پر بھدرا دری کوتہ گوڑم، آصف آباد، نرمَل، مولگو،…
مزید پڑھیں »