تلنگانہ
- مارچ- 2025 -26 مارچ
کے سی آر دور حکومت میں شعبہ تعلیم کی ترقی کے لئے نمایاں خدمات : رکن کونسل کویتا
کے سی آر کے دور حکومت میں شعبہ تعلیم کی ترقی کے لئے نمایاں خدمات *پارلیمانی اعداد و شمار واضح ثبوت۔ کانگریس کا جھوٹا پروپگنڈہ بےنقاب : کے کویتا* حیدرآباد: تلنگانہ قانون ساز کونسل میں تعلیم کے موضوع پر مختصر مدتی بحث ہوئی۔ رکن بی آر ایس کلوا…
مزید پڑھیں » - 26 مارچ
تلنگانہ قانون ساز کونسل میں ” سونیا سونا دو ” کے نعرے
قانون ساز کونسل کے احاطہ میں بی آر ایس کا علامتی سنہری اینٹوں کے ساتھ انوکھا احتجاج غریب خواتین کو ایک تولہ سونے کی فراہمی کے وعدہ کی عدم تکمیل کو اجاگر کیا گیا کانگریس کی دھوکہ دہی کے باعث کئی خاندان مالی مشکلات کا شکار حکومت سے تمام وعدوں…
مزید پڑھیں » - 26 مارچ
ممتاز مزاحیہ فنکار دولت رام چل بسے
حیدرآباد – 25 مارچ (راست) دکنی تہذیب کے علمبردار اور اسٹیج کی دنیا کے عظیم مزاحیہ فنکار دولت رام گزشتہ رات انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 82 برس تھی اور کچھ عرصے سے وہ علیل تھے۔ دولت رام حیدرآباد کی ادبی اور تہذیبی محفلوں میں بے حد مقبول…
مزید پڑھیں » - 25 مارچ
تلنگانہ کابینہ میں توسیع کرنے کانگریس ہائی کمان کی منظوری – 6 وزراء کو شامل کرنے پر ایک مسلم کو موقع فراہم کرنے کا امکان
کانگریس ہائی کمان نے تلنگانہ کابینہ کی توسیع کو منظوری دے دی ہے، اور اطلاعات کے مطابق اس بار چار نئے وزراء کو کابینہ میں شامل کیا جائے گا۔ جبکہ گی الحال کابینہ میں مزید 6 نئے وزرا کو شامل کرنے کی گنجائش ہے اگر 6 وزراء کو شامل…
مزید پڑھیں » - 25 مارچ
تلنگانہ ورکنگ جرنلسٹس کے ایکریڈیشن کارڈس کی معیاد میں توسیع
حیدرآباد: تلنگانہ میں خدمات انجام دینے والے صحافیوں کے لیے ایک اہم فیصلہ کے تحت حکومت نے ان کے ایکریڈیشن کارڈس (صحافتی شناختی کارڈس) کی معیاد میں مزید تین ماہ کی توسیع کر دی ہے۔ اس سلسلے میں محکمہ اطلاعات وتعلقات عامہ نے احکامات جاری کیے ہیں۔قبل ازیں کارڈس…
مزید پڑھیں » - 24 مارچ
بانسواڑہ میں دعوت افطار، رکن کونسل کویتا کا خطاب
ریونت ریڈی فلائٹ موڈ چیف منسٹر بی آر ایس پارٹی وقف بورڈ ایکٹ میں مجوزہ ترامیم کی سختی سے مخالفت کرتی ہے اقلیتوں کی فلاح و بہبود صرف بی آر ایس پارٹی کے اقتدار میں ہی ممکن بانسواڑہ میں دعوت افطار، رکن کونسل کویتا کا خطاب بانسواڑہ: رکن تلنگانہ…
مزید پڑھیں » - 24 مارچ
تلنگانہ کابینہ میں توسیع کے امکانات – چیف منسٹر ریونت ریڈی دہلی روانہ
چیف منسٹر ریونت ریڈی دہلی کے دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔ پیر کی دوپہر شمش آباد ایئرپورٹ سے چیف منسٹر کے ساتھ ڈپٹی سی ایم بھٹی وکرمارکا اور وزیر اُتم کمار ریڈی بھی دہلی کے لیے روانہ ہوئے۔ ذرائع کے مطابق، پارٹی ہائی کمان کی ہدایت پر وہ فوری…
مزید پڑھیں » - 24 مارچ
ریاست میں خواتین غیر محفوظ – ایم ایم ٹی ایس ریل میں خاتون سے زیادتی کی کوشش کے واقعہ پر رکن کونسل کویتا کا شدید ردعمل
"ریاست میں خواتین غیر محفوظ – ایم ایم ٹی ایس ریل میں خاتون سے زیادتی کی کوشش خواتین کو تحفظ فراہم کرنے میں حکومت ناکام رکن کونسل کویتا کا شدید ردِ عمل” رکن تلنگانہ قانون ساز کونسل بی آر ایس کلواکنٹلہ کویتا نے ایم ایم ٹی ایس ریل میں…
مزید پڑھیں » - 24 مارچ
تلنگانہ میں اگادی سے نئے راشن کارڈس ہوں گے جاری
حیدرآباد ۔ تلنگانہ کے ریاستی وزیر پونم پربھاکر نے کہا ہے کہ نئے تلگو سال آگادی کے موقع پر راشن کارڈس کی تقسیم ضلع نلگنڈہ سے شروع کی جائے گی ۔ انہوں نے ضلع سدی پیٹ کے حسن آباد میں آئی او سی آفس میں عہدیداروں کے ساتھ جائزہ اجلاس…
مزید پڑھیں » - 23 مارچ
حیدرآباد ، کشائی گوڑہ انڈسٹریل اسٹیٹ میں پر اسرار دھماکہ
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے مضافات میں واقع میرمڑچل ملکا جگری کے کشائی گوڑہ انڈسٹریل اسٹیٹ میں ایک پراسرار دھماکہ ہوا۔ صفائی کارکن کچرے کو ٹریکٹر میں ڈال رہا تھا کہ اچانک دھماکہ ہوا۔ نامعلوم شے کے زوردار دھماکے کے نتیجہ میں صفائی کارکن موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔ حالیہ…
مزید پڑھیں »