تلنگانہ
- مارچ- 2025 -1 مارچ
ریاست کے مسلمانوں کو ماہ رمضان کی پر خلوص مبارکباد
صدر تلنگانہ جاگروتی و رکن قانون ساز کونسل بی آر ایس کلواکنٹلہ کویتا نے ریاست تلنگانہ کے تمام مسلمانوں کو ماہِ رمضان کی دلی مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ اس مبارک موقع پر میں آپ سب کے لئے نیک خواہشات اور توقعات کا اظہارکرتی ہوں اور امید کرتی…
مزید پڑھیں » - 1 مارچ
کریم نگر شہر کے دو چیمپین کو رکن اسمبلی گنگولا کملاکر نے پیش کی تہنیت
کریم نگر کے رکن اسمبلی گنگولا کملاکر نے کریم نگر شہر سے تعلق رکھنے والے باڈی بلڈنگ اور مارشل آرٹس کے دونوں چیمپئنز کو مبارکباد دی انھیں نال پوشی کرتے ہوئے تہنیت پیش کی ۔اور نوجوانوں کو اس طرح کے مقابلوں میں حصہ لینے کا مشورہ دیا۔ عبداللہ عاصم …
مزید پڑھیں » - 1 مارچ
رمضان کے پیش نظر پیر سے اردو میڈیم اسکولوں کو ہاف ٹائم اسکول
ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن تلنگانہ نے ریجنل جوائنٹ ڈائریکٹر آف اسکول ایجوکیشن (RJDSE) حیدرآباد اور ورنگل، تمام ضلعی تعلیمی افسران (DEOs) اور ریاست کے ڈائیٹ (DIET) کالجز کے پرنسپلز کو مطلع کیا ہے کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے دوران اسکولوں کے اوقات کار صبح 8:00 بجے سے دوپہر 1:30…
مزید پڑھیں » - 1 مارچ
لنک ڈاکومنٹس کے بغیر ایل آر ایس کے ذریعہ پلاٹ کے رجسٹریشن کی سہولت دینے کا فیصلہ !
تلنگانہ حکومت نے ایل آر ایس درخواستوں کی یکسوئی کے ذریعہ آمدنی حاصل کرنے کے لئے ایک اور فیصلہ کیا ہے۔ جس کے تحت اب بغیر کسی لنک ڈاکیومنٹ کے بھی کھلے پلاٹوں کی رجسٹریشن کی جا سکے گی، اور ایل آر ایس کا عمل بھی مکمل کیا جائے…
مزید پڑھیں » - 1 مارچ
نفرت انگیز تقاریر ملعون رکن اسمبلی راجہ سنگھ کو عدالت سے ملی راحت
حیدرآباد ۔بی جے پی تلنگانہ کے حیدرآباد کے حلقے گوشۂ محل سے نمائندگی کرنے والے ملعوترکن اسمبلی راجہ سنگھ کو عدالت سےبڑی راحت ملی ہے۔ اکسانے والی نفرت انگیز تقاریر کے کیسس جمعہ کے روز ایم پی ایم ایل اے کورٹ نے خارج کر دیے۔ حیدرآباد شہر کے تقریباً…
مزید پڑھیں » - فروری- 2025 -28 فروری
تلنگانہ بودھن حلقہ کے سالورہ گاؤں میں کسانوں نے فصلوں کے لئے پانی کی عدم سربراہی کے خلاف بطور احتجاج آبپاشی کے عہدیداروں کو گرام پنچایت آفس میں مقفل کیا
تلنگانہ بودھن حلقہ کے سالورہ گاؤں میں کسانوں نے فصلوں کے لئے پانی کی عدم سربراہی کے خلاف بطور احتجاج آبپاشی کے عہدیداروں کو گرام پنچایت آفس میں مقفل کیا بودھن 28/ فروری(اردو لیکس) تلنگانہ کے بودھن ٹاون کے سالورہ گاؤں کے پیشہ زراعت سے وابستہ کسانوں سے نے…
مزید پڑھیں » - 28 فروری
چاند نظر نہیں آیا
حیدرآباد ۔ماہ رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، کل 30شعبان المعظّم ہوگی مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علماءِ دکن کا ماہانہ اجلاس حسینی بلڈنگ معظم جاہی مارکٹ میں منعقد ہوا کمیٹی نے اعلان کیا کہ ماہ رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا 2 مارچ بروز اتوار یکم…
مزید پڑھیں » - 28 فروری
چاند نظر نہیں آیا – رویت ہلال کمیٹی حیدرآباد دکن کا اعلان
حیدرآباد: تلنگانہ بشمول حیدرآباد میں ماہ رمضان المبارک کا چاند نظرنہیں آیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی صدر مجلس علماء دکن کا ماہانہ اجلاس سمن رویت ہلال ماہ رمضان المبارک آج شام خانقاہ کامل آستانہ شطاریہ دبیر پورہ میں زیر نگرانی مولانا معتمد صدر مجلس علماء دکن منعقد ہوا ۔ اجلاس…
مزید پڑھیں » - 28 فروری
تلنگانہ مامنور ایرپورٹ کو مرکزی حکومت کی منظوری۔ احکامات جاری
ورنگل ۔ ریاست تلنگانہ ورنگل ضلع مامنور ایرپورٹ کی ترقی کے لیے مرکزی حکومت نے گرین سگنل دے دیا ہے۔ ریاستی حکومت کی درخواست پر مامنور ایئرپورٹ آپریشنس کے لیے مرکزی وزیر رام موہن نائیڈو نے احکامات جاری کیے ہیں۔ شمس آباد انٹرنیشنل ایرپورٹ سے 150 کلومیٹر کے دائرہ…
مزید پڑھیں » - 28 فروری
گلابی کتاب میں سب حساب کتاب رکھا جا رہا ہے : رکن کونسل کویتا کا کانگریس حکومت کو انتباہ
بی آر ایس کارکنوں پر ظلم و ستم ناقابل برداشت اپوزیشن کی آواز کو دبانے کے لئے جھوٹے مقدمات کا اندراج گلابی کتاب میں سب حساب کتاب رکھا جا رہا ہے صحیح وقت پر مناسب جواب دیا جائے گا کانگریس حکومت عوامی وعدوں کی تکمیل میں ناکام چیف منسٹر ریونت…
مزید پڑھیں »