تلنگانہ
- مارچ- 2025 -4 مارچ
بیرسٹر اسد الدین اویسی کی ہدایت پر مجلس کی جانب سے نظام آباد جیل میں مسلم قیدیوں کو ایک ماہ افطار کے انتظامات
بیرسٹر اسد الدین اویسی کی ہدایت پر مجلس کی جانب سے نظام آباد جیل میں مسلم قیدیوں کو ایک ماہ افطار کے انتظامات ٹاون مجلس قائدین کی جیلر و سپرنٹنڈنٹ سے ملاقات. سحر و افطار اور نمازوں کی سہولت کو بنایا گیا یقینی. نظام آباد. 4/ مارچ (اردو لیکس)…
مزید پڑھیں » - 4 مارچ
حیدرآباد کے عنبرپیٹ فلائی اوور کے نیچے آگ لگنے کا واقعہ
حیدرآباد کے عنبرپیٹ فلائی اوور کے نیچے آج صبح6 نمبر چوراہے پر ایک بڑا آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔آگ فلائی اوور کی تعمیر کے لیے لگائے گئے شیڈس میں لگی۔آگ کے اچانک بھڑکنے سے علاقہ میں کثیف دھواں پھیل گیا، جس سے مقامی افراداور راہگیروں کو شدید مشکلات کا…
مزید پڑھیں » - 4 مارچ
جگتیال: یونس ندیم دوسری معیاد کے لیے قلعہ عیدگاہ کمیٹی کے چیئرمین منتخب
تلنگانہ کے جگتیال میں صدر ملت اسلامیہ جگتیال عںدالباری کی صدارت میں مرکزی کمیٹی ملت اسلامیہ کی ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی۔ اس اجلاس میں ملت کے مختلف اہم امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا اور کمیونٹی کے فلاح و بہبود کے لیے آئندہ کے منصوبوں پر گفتگو کی گئی۔…
مزید پڑھیں » - 3 مارچ
تلنگانہ کے ورنگل ؛ کھمم ؛ نلگنڈہ ٹیچر ایم ایل سی حلقہ میں پی آر ٹی یو امیدوار پی شری پال ریڈی کو کامیابی – کانگریس کو دھکہ
تلنگانہ قانون ساز کونسل کے دو ٹیچرس ایم ایل سی کے انتخابات میں ورنگل ؛ کھمم ؛ نلگنڈہ ایم ایل سی حلقہ میں پی آر ٹی یو ٹی ایس امیدوار پی شری پال ریڈی کو کامیابی حاصل ہوئی کانگریس کی تائیدی امیدوار گالریڈی ہرش وردھن ریڈی جو کہ چیف…
مزید پڑھیں » - 3 مارچ
تلنگانہ کے نظام آباد ؛ عادل آباد ؛ کریم نگر اور میدک حلقہ سے بی جے پی کے تائیدی امیدوار ایم کمریا کو کامیابی
تلنگانہ قانون ساز کونسل کے نظام آباد ؛ عادل آباد ؛ کریم نگر اور میدک حلقہ سے بی جے پی کے تائیدی امیدوار ایم کمریا کامیاب ہوگئ نظام آباد، عادل آباد، میدک اور کریم نگر اضلاع پر مشتمل ٹیچرز ایم ایل سی انتخاب میں کل 25,041 ووٹ ڈالے گئے…
مزید پڑھیں » - 3 مارچ
حکومت کو 8 مارچ تک مہلت۔تلنگانہ جاگروتی کے تحت پوسٹ کارڈ مہم کا آغاز -دس ہزار کارڈس کی ریونت ریڈی کوعنقریب روانگی
خواتین کے مسائل کی عدم یکسوئی پر ریاست گیرتحریک شروع کرنے کا اعلان حکومت کو 8 مارچ تک مہلت۔تلنگانہ جاگروتی کے تحت پوسٹ کارڈ مہم کا آغاز دس ہزار کارڈس کی ریونت ریڈی کوعنقریب روانگی وعدوں کی عدم تکمیل پر احتجاج میں شدت پیدا کرنے کا انتباہ خواتین تحفظات بل…
مزید پڑھیں » - 2 مارچ
صفا بیت المال شاخ عادل آباد کے زیر اہتمام 150 مستحق خاندانوں میں رمضان راشن کی تقسیم ۔ اہل خیر حضرات سے تعاون کی اپیل
عادل آباد۔یکم/ مارچ( )صفا بیت المال شاخ عادل آباد کے زیر اہتمام ہر سال کی طرح اس سال بھی رمضان کے بابرکت مہینے میں مستحق افراد کے لیے راشن کی تقسیم کی گئی۔ اس پروگرام کا انعقاد مستقر عادل آباد کے سنٹرل گارڈن میں کیا گیا، جس میں صفا بیت…
مزید پڑھیں » - 1 مارچ
تلنگانہ میں تین مہینے تک شدید گرمی کی پیش قیاسی – 44 تا 46 ڈگری سیلسیس درجہ حرارت ریکارڈ ہونے کی توقع
حیدرآباد کے محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ مارچ، اپریل اور مئی کے مہینوں میں گرمی معمول سے زیادہ شدید ہوگی اور گرم ہوائیں بھی تیز چلیں گی، ۔ اپریل اور مئی کے دوران درجہ حرارت 44 سے 46 ڈگری سیلسیس تک پہنچنے کا امکان ہے۔ 1901 سے 2025…
مزید پڑھیں » - 1 مارچ
کانگریس ایم ایل سی تین مار ملنا پارٹی سے معطل
کانگریس پارٹی سے ایم ایل سی نوین کمار عرف تین مار ملنّا کو پارٹی سے معطل کر دیا گیا ہے۔ تلنگانہ پی سی سی کی ڈسپلنری کمیٹی نے یہ اعلان کیا کہ انہیں پارٹی مخالف سرگرمیوں کی وجہ سے معطل کیا گیا ہے۔ تین مار ملنا نے بی سی سروے…
مزید پڑھیں » - 1 مارچ
حیدرآباد کے شان باغ ہوٹل میں آگ لگنے کا واقعہ
حیدرآباد میں ایک اور بڑا آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ پنجہ گٹہ کے ایک ہوٹل میں شدید آگ لگ گئی۔ شان باغ ہوٹل کی پانچویں منزل پر زبردست شعلے بھڑک اٹھے۔ پولیس اور فائر بریگیڈ کو اطلاع ملتے ہی وہ فوری موقع پر پہنچ گئے اور امدادی کارروائیاں شروع…
مزید پڑھیں »