تلنگانہ
- فروری- 2025 -23 فروری
مشہور شاعر حضرت ریاست علی تاج مرحوم کے فرزند رفعت علی صدیقی کا انتقال
یہ خبر انتہای افسوس سے دی جاتی ہے کہ محمد رفعت علی صدیقی، پریمیر ہاسپٹل حیدراباد میں دوران علاج بروز اتوار ظہر کی اذاں کے وقت انتقال کر گۓ۔ مشہور معروف شاعر حضرت ریاست علی تاج مرحوم کے فرزند اکبر وہ سعادت علی صدیقی نامہ نگار روز نامہ سیاست کریم…
مزید پڑھیں » - 23 فروری
کے کویتا کی وسیع القلبی مثالی – پارٹی لیڈر کے لئے زیراکس سنٹر کے قیام میں فراخدلانہ تعاون
کے کویتا کی وسیع القلبی مثالی پارٹی لیڈر کے لئے زیراکس سنٹر کے قیام میں فراخدلانہ تعاون رکن قانون ساز کونسل بی آر ایس خود افتتاح کریں گی۔ ضلع محبوب آباد کے دورہ میں مختلف پروگرامس شامل رکن قانون ساز کونسل بی آر ایس و صدر تلنگانہ جاگروتی کلواکنٹلہ کویتا…
مزید پڑھیں » - 23 فروری
جامعہ ریاض الصالحات ٹولی چوکی حیدرآبادکے زیر اہتمام سالانہ جلسہ تقسیم اسناد و عطائے خلعت کا انعقاد
جامعہ ریاض الصالحات ٹولی چوکی حیدرآبادکے زیر اہتمام سالانہ جلسہ تقسیم اسناد و عطائے خلعت کا انعقاد مولاناخالد سیف اللہ رحمانی صدر آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ،معاون امیر حلقہ جناب محمد اظہر الدین و دیگرکاخطاب جامعہ ریاض الصالحات ٹولی چوکی حیدرآباد کے زیر اہتمام سالانہ جلسہ تقسیم اسناد و…
مزید پڑھیں » - 22 فروری
تلنگانہ کے ناگر کرنول ضلع میں سرنگ کی کھدوائی کے دوران 8 ورکرس پھنس گئے ؛ سرنگ سے نکالنے کی کوشش جاری
تلنگانہ کے ناگرکرنول ضلع میں سری سیلم لفٹ بینک کنال (ایس ایل بی سی) کے سرنگ کی کھدوائی کے دوران حادثہ پیش آیا جس میں 8 افراد پھنس گئے۔ یہ حادثہ ہفتہ کی صبح 8:30 بجے ناگرکرنول ضلع کے دوملاپنٹا کے پاس پیش آیا جہاں پہاڑ کی چٹانوں کے…
مزید پڑھیں » - 22 فروری
بستر تک محدود سلیمہ کی ہر طرح سے مدد کرنے چیف منسٹر ریونت ریڈی کی ہدایت
تلنگانہ کے سوریہ پیٹ ضلع کے نوتمکل منڈل کے گنڈلا سنگارم گاؤں سے تعلق رکھنے والے سید پاشا اور سلیمہ کے دو بچے ہیں، بیٹا سمیر جو ساتویں جماعت میں اور بیٹی رضوانہ جو پانچویں جماعت میں زیر تعلیم ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ نو سال قبل میاں بیوی…
مزید پڑھیں » - 22 فروری
شعبہ خواتین جماعت اسلامی ہند،چندرائن گٹہ کی جانب سے بابا نگر میں جلسہ استقبال رمضان المبارک کاانعقاد
اہل ایمان، ماہ رمضان المبارک سے بھر پور فائدہ اٹھانے کی ابھی سے خالص نیت اور پختہ ارادہ کر لیں شعبہ خواتین جماعت اسلامی ہند،چندرائن گٹہ کی جانب سے بابا نگر میں جلسہ استقبال رمضان المبارک کاانعقاد محترمہ امتہ السلام صالحہ،ڈاکٹر رفعت سیما،محترمہ سمیہ امتہ الرزاق اور دیگرکے خطابات …
مزید پڑھیں » - 22 فروری
سڑک حادثہ میں زخمی حافظ ایوب علی رضوی کا حیدرآباد میں علاج کے دوران انتقال
نظام آباد. 22/فروری (پریس ریلیز) تلنگانہ کے نظام آباد شہر کی معروف دینی شخصیت حافظ و قاری خطیب و امام مسجد ہاشمی قلعہ روڈ حافظ ایوب علی رضوی کا کل رات تقریباً 11 بجے حیدرآباد کے ایک خانگی ہاسپٹل میں علاج کے دوران انتقال ہو گیا ہے. تفصیلات کے…
مزید پڑھیں » - 22 فروری
تلنگانہ کے ضلع بھونگیر میں برڈ فلو کی تصدیق!
حیدرآباد ۔ ریاست تلنگانہ کے ضلع یادادری بھونگیر میں برڈ فلو کا پہلا کیس درج ہوا ہے۔ ایک ہفتہ قبل چوٹ اپل منڈل کے نیلا پٹلہ موضع میں مرغیوں کے فارم ہاؤس میں ایک ہزار مرغیاں مر گئی تھیں اطلاع ملتے ہی عہدیداروں نے سیمپلس حاصل کیے اور اسے ٹیسٹ…
مزید پڑھیں » - 22 فروری
چیف منسٹر تلنگانہ کی باگ ڈور بابو کے ہاتھوں میں : رکن کونسل کویتا
چندرابابو کو گرودکشنا کے طور پرریونت ریڈی گوداوری کا پانی پیش کررہے ہیں وزیراعلیٰ تلنگانہ کی باگ ڈور بابو کے ہاتھوں میں ہلدی کسانوں سے ناانصافی کی صورت میں نظام آباد کلکٹریٹ کے گھیراؤ کا انتباہ مرکزی حکومت ہلدی بورڈ کو قانونی حیثیت فراہم کرے رکن کونسل کلواکنٹلہ کویتا کا…
مزید پڑھیں » - 22 فروری
برڈ فلو کا خوف ۔حیدرآباد میں مفت چکن میلہ
حیدرآباد: عوام میں برڈ فلو کا خوف دور کرنے کیلئے شعور بیداری مہم چلائی جارہی ہے۔ ریاست آندھرا پردیش میں مرغیوں کی اموات کے واقعات اور ایک شخص میں اس کی علامات کی تصدیق کے بعد عوام میں تشویش کی لہر پائی جاتی ہے جس کی وجہہ سے چکن…
مزید پڑھیں »