تلنگانہ
- فروری- 2025 -21 فروری
بیٹی کی شادی کے موقع پر فنکشن ہال میں باپ کی موت۔ تلنگانہ کے کاما ریڈی ضلع میں افسوسناک واقعہ
کاماریڈی ضلع میں المناک واقعہ حیدرآباد ۔ ریاست تلنگانہ کے کاماریڈی ضلع میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں بیٹی کی شادی کی تقریب کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے باپ کی موت ہوگئی۔ اس واقعہ کے ساتھ ہی جشن کا ماحول ماتم کدہ میں تبدیل ہوگئی۔ یہ…
مزید پڑھیں » - 21 فروری
ایرانی کونسلیٹ میں مدرسہ صوفیہ میں جلسہ تقسیم اسناد کی تقسیم
ایرانی کونسلیٹ میں مدرسہ صوفیہ میں جلسہ تقسیم اسناد کی تقسیم پروفیسر ڈاکٹر سید محمد تنویر الدین خدانمائی افتخاری اور قونصل جنرل ایران آغا مہدی شاہ رخی کا خطاب حیدرآباد 21 جنوری ۔ایرانی کونسلیٹ میں مدرسہ صوفیہ میں جلسہ تقسیم اسناد کی تقسیم۔اس جلسہ تقسیم اسناد ریاضت آیت معجزہ برائے…
مزید پڑھیں » - 21 فروری
400 اقسام کے آم سال کے 365 دن دستیاب
400 اقسام کے آم سال کے 365 دن دستیاب سلمانی بر ادرس کا کارنامہ، آم کی نمائش کی افتتاحی تقریب سے اسپیکر اسمبلی کا خطاب حیدر آباد ۔ 21 فروری ۔ تلنگانہ آم کی ایکسپورٹس میں بہت جلد ہندوستان کی پہلی ریاست بن جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار…
مزید پڑھیں » - 21 فروری
فیس بک اور انسٹاگرام نے ملعون راجہ سنگھ، ارکان خاندان اور دوستوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہٹا دیے۔ راجہ سنگھ کا رد عمل
فیس بک اور انسٹاگرام نے ملعون سنگھ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہٹا دیے،رکن اسمبلی کا شدید ردعمل حیدرآباد ۔ فیس بک اور انسٹاگرام نے حیدرآباد کے گوشہ محل کے ایم ایل اے ملعون راجہ سنگھ کے دو فیس بک پیجیس اور تین انسٹاگرام اکاؤنٹس کو ہٹا دیا ہے۔ اس…
مزید پڑھیں » - 21 فروری
دسویں جماعت کی طالبہ کی ہارٹ اٹیک سے موت۔ تلنگانہ کے متحدہ ضلع نظام آباد میں افسوسناک واقعہ
ضلع نظام آباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ: دسویں جماعت کی طالبہ اچانک حرکت قلب بند ہونے سے مںت نظام آباد۔ حالیہ دنوں میں نوجوانوں اور بچوں میں اچانک ہارٹ اٹیک کے بڑھتے ہوئے واقعات نے تمام کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ کبھی کھیلتے کودتے، کبھی…
مزید پڑھیں » - 21 فروری
لفٹ میں پھنس جانے والے مزدور کو بچالیا گیا۔ تلنگانہ کے ضلع ورنگل میں واقعہ
ورنگل ۔ ہوٹل میں کام کے سلسلے میں آئے ہوئے ایک مزدور کے لفٹ میں پھنس جانے کا واقعہ ریاست تلنگانہ کے ورنگل ضلع میں پیش آیا۔ شہر کے گرینڈ گائتری ہوٹل کی لفٹ میں انجی نامی شخص پھنس گیا۔ جب ہوٹل کے عملے کو اس بارے میں معلوم…
مزید پڑھیں » - 21 فروری
رمضان میں 24 گھنٹے دکانات کھلی رکھنے کی اجازت ۔ تلنگانہ حکومت کے احکامات جاری
حیدرآباد: ماہ رمضان المبارک کے دوران دکانوں اور تجارتی مراکز کو 24 گھنٹے کھلے رکھنے کی اجازت حیدرآباد : تلنگانہ حکومت نے رمضان المبارک کے پیش نظر 2 مارچ سے 31 مارچ تک ریاست میں تمام دکانوں اور تجارتی مراکز کو 24 گھنٹے کھلا رکھنے کی اجازت دے دی…
مزید پڑھیں » - 21 فروری
حیدرآباد کی نوجوان لیڈی ڈاکٹر تفریح کے دوران دریا میں غرق
حیدرآباد کے کوم پلی سے تعلق رکھنے والی نوجوان لیڈی ڈاکٹر جو تفریح کیلئے ریاست کرناٹک گئی ہوئی تھی دریا میں غرق ہو گئی ۔ ذرائع کے مطابق 27 سالہ ڈاکٹر اننیا موہن راؤ اپنے دوستوں کے ساتھ تفریح کیلئے کرنا تک گئی ہوئی تھی منگل کی رات انہوں…
مزید پڑھیں » - 20 فروری
چیف منسٹر ریونت ریڈی نامپلی کورٹ میں پیش
چیف منسٹر ریونت ریڈی جمعرات کو نامپلی میں واقع عوامی نمائندہ عدالت میں پیش ہوئے۔ ان کے خلاف درج انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے تین مقدمات کی سماعت کے سلسلے میں یہ پیشی ہوئی۔ یہ مقدمات نلگنڈہ ٹو ٹاؤن پولیس اسٹیشن، بیگم بازار پولیس اسٹیشن، اور میدک…
مزید پڑھیں » - 20 فروری
حیدرآباد کے کئی علاقوں میں بارش
حیدرآباد شہر میں جمعرات کی شام اچانک موسم تبدیل ہوگیا ۔ جس کے نتیجے میں کئی علاقوں میں بارش ہوئی۔ گرمی سے پریشان عوام کو اس خوشگوار تبدیلی سے کچھ راحت ملی۔ دلسکھ نگر، کتہ پیٹ، اور ناگول سمیت کئی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی طرح…
مزید پڑھیں »