تلنگانہ
- فروری- 2025 -12 فروری
تلنگانہ جاگروتی وومنس ونگ کے ارکان کا اجلاس۔ رکن کونسل بی آر ایس کے کویتا کا خطاب
عوام کے استفسار کے خوف سے راہول گاندھی دورہ ورنگل کی منسوخی پر مجبور وعدوں کی عدم تکمیل پر تلنگانہ میں کانگریسی قائدین کا گھومنا پھرنا محال ہو جائے گا ریاست میں خواتین عدم تحفظ کا شکار۔جرائم کی شرح میں 20 فیصد اضافہ متواتر فسادات، نظم و ضبط ٹھپ ۔…
مزید پڑھیں » - 12 فروری
تلنگانہ وقار آباد کے جنگلات میں شیر۔ عوام سے محتاط رہنے کی خواہش
حیدرآباد ۔ ریاست تلنگانہ کے وقارآباد ضلع میں محکمہ جنگلات کے حکام کو اننت گیری جنگلات میں شیر کی نقل و حرکت کا پتہ چلا ہے۔ اس صورتحال کے پیش نظر، ڈسٹرکٹ فاریسٹ آفیسر دینیشور نے عوام اور خاص طور پر موٹر سائیکل سواروں کو چوکس رہنے کی ہدایت…
مزید پڑھیں » - 12 فروری
حیدرآباد نمائش میں توسیع
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کی مشہور کل ہند صنعتی نمائش میں مزید دو دن کی توسیع کر دی گئی ہے۔ حیدرآباد پولیس کمشنر سی وی آنند نے نمائش سوسائٹی کے ارکان کی درخواست پر اس توسیع سے اتفاق کیا۔ نمائش سوسائٹی کے ارکان نے پولیس کمشنر سے درخواست کی تھی…
مزید پڑھیں » - 11 فروری
یوم خواتین سے قبل وعدوں کی عدم تکمیل پر شدید احتجاج کا رکن کونسل کویتا نے دیا انتباہ
یوم خواتین سے قبل وعدوں کی عدم تکمیل پر شدید احتجاج کا انتباہ ماہانہ 2500روپئے مالی امداد اور ایک تولہ سونے کا کیا ہوا؟ ریاستی حکومت ہر خاتون کے 35ہزارروپئے کی مقروض ‘آسرا وظائف میں فی الفور اضافہ کیاجائے۔ تلنگانہ جاگروتی وومنس ونگ سے کے کویتا رکن قانون ساز کونسل…
مزید پڑھیں » - 11 فروری
حیدرآباد کے پرانے شہر میں میٹرو پر اعتراض ۔ ہائی کورٹ میں درخواست داخل
حیدرآباد: تلنگانہ ہائی کورٹ میں میٹرو ریل کی توسیع پر مفاد عامہ کے تحت درخواست دائر کی گئی ہے یہ درخواست اے پی ڈبلیو ایف کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔ حیدرآباد کے پرانے شہر میں میٹرو کی تعمیر پر اے پی ڈبلیو ایف نے اعتراض کیا ہے۔ …
مزید پڑھیں » - 11 فروری
آندھرا پردیش میں مرغیوں کی موت۔ تلنگانہ میں پڑوسی ریاست کی پولٹری گاڑیوں کے داخلہ پر پابندی
آندھرا پردیش میں مرغیوں کی اچانک موت کے باعث تلنگانہ میں پولٹری گاڑیوں کا داخلہ روک دیا گیا حیدرآباد ۔ ریاست ندھرا پردیش میں مرغیوں کی اچانک موت کے واقعات کے پیش نظر تلنگانہ حکومت نے ریاستی سرحد پر تلاشی کی کارروائیوں میں شدت پیدا کر دی ہے اور آندھرا…
مزید پڑھیں » - 11 فروری
راہول گاندھی کا آج شام اچانک دورہ ورنگل
کانگریس کے سینئر لیڈر راہول گاندھی منگل کی شام ورنگل کا دورہ کرنے والے ہیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق، وہ خصوصی طیارے کے ذریعے شام 5 بجے دہلی سے حیدرآباد پہنچیں گے۔ وہاں سے وہ ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہنمکنڈہ کے آرٹس اینڈ سائنس کالج میدان میں اتریں گے۔…
مزید پڑھیں » - 10 فروری
حیدرآباد میں پجاری پر قاتلانہ حملہ ، خواتین سمیت ملزمین گرفتار۔ پولیس نے بتائی حملہ کی وجہہ
حیدرآباد میں پجاری پر قاتلانہ حملہ ، خواتین سمیت ملزمین گرفتار۔ پولیس نے حملہ کی چونکا دینے والی وجہہ حیدرآباد: حیدر آباد کے مضافات میں چلکور بالاجی مندر کے ہیڈ پجاری پر قاتلانہ حملہ کے معاملہ میں پولیس نے ملزمین کو گرفتارکرلیا۔ دو خواتین سمیت جملہ چھ افراد کو گرفتار…
مزید پڑھیں » - 10 فروری
تلنگانہ کے ASGMK ٹرسٹ کی جانب سے تانڈور کے 52 آئمہ و موذنین میں مکان بنانے کے لیے قطعہ ارضی کی تقسیم
مساجد کے ہمہ جہت مثالی کردار کی بحالی سے مسلم معاشرے میں انقلابی تبدیلی ممکن آئمہ و موذنین مسلم سماج کے دھڑکتے دل تانڈور میں مسجد سیدنا علی المرتضیؓ و افادہ اسلامک سنٹر کا افتتاح، علماء کے خطابات ASGMK ٹرسٹ کی جانب سے تانڈور کے 52 آئمہ و موذنین میں…
مزید پڑھیں » - 10 فروری
حیدرآباد کے قریب مشہور مندر کے چیف پجاری پر ہندو انتہا پسندوں کا حملہ – چیف منسٹر ریونت کی مذمت
حیدرآباد کے قریب معین آباد میں واقع مشہور مندر چلکوری بالاجی کے چیف پجاری رنگاراجن پر ہندو انتہا پسندوں نے جمعہ کی رات حملہ کردیا۔ بتایا جاتا ہے کہ 20 سے زائد ہندو انتہا پسند جس کی قیادت راگھوا ریڈی نامی شخص کررہا تھا ملک میں رام راج کے…
مزید پڑھیں »