تلنگانہ
- فروری- 2025 -14 فروری
سکندراباد ریلوے اسٹیشن کی قدیم عمارت کو منہدم کردیا گیا – نئی عمارت کے کام جاری
حیدرآباد شہر کے مشہور سکندرآباد ریلوے اسٹیشن کی قدیم عمارتیں منہدم کر دی گئیں۔ ریلوے اسٹیشن کے تزئین نو کے عمل کے تحت، جمعرات کو ریلوے حکام نے 1952 میں تعمیر شدہ اسٹیشن کی مرکزی عمارت کو مسمار کر دیا۔ یہ عمارت اپنے وقت کی ثقافت اور فن تعمیر…
مزید پڑھیں » - 14 فروری
اردو میڈیم کی واحد طالبہ سعدیہ ناز کا نیشنل مینس کم میرٹ اسکالرشپ کے لئے انتخاب
نرمل، 13 فروری (ایم۔اے۔وحید):نرمل ضلع کے اولہ گاؤں سے تعلق رکھنے والی سعدیہ ناز، جو مسجد کے امام حافظ عبد الماجد کی صاحبزادی ہیں، نے نیشنل مینس کم میرٹ اسکالرشپ (NMMS) کے لئے منتخب ہوکر نہ صرف اپنے والدین بلکہ پورے اردو میڈیم اسکول کا نام روشن کیا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 14 فروری
حیدرآباد چلتی کار میں لگی آگ
حیدرآباد: ٹیپو خان پل کے قریب کار میں آگ، کوئی جانی نقصان نہیں حیدرآباد۔ شہر کے لنگر حوض پولیس اسٹیشن کے حدود میں جمعرات کی رات ٹیپو خان بریج کے قریب ایک کار میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس سے علاقے میں افرا تفری مچ گئی۔ ڈرائیور نے فوری…
مزید پڑھیں » - 13 فروری
بی سیز کو تعلیم،روزگار اور سیاسی سطح پر تحفظات کی فراہمی کے لئے علیحدہ بلس کی منظوری کی رکن کونسل کویتا نے دی تجویز
پسماندہ طبقات کی بھلائی اور ترقی کے لئے سنجیدہ اور عملی اقدامات ناگزیر صرف ایک بل کی منظوری اور مرکز کو روانگی کافی نہیں۔جنگاؤں میں کے کویتا کی پریس کانفرنس بی سیز کو تعلیم،روزگار اور سیاسی سطح پر تحفظات کی فراہمی کے لئے علیحدہ بلس کی منظوری کی تجویز وعدہ…
مزید پڑھیں » - 13 فروری
تلنگانہ کے وقارآباد ضلع میں دسویں جماعت کے طالب علم کی سرکاری ہاسٹل میں مشتبہ موت
تلنگانہ کے وقارآباد ضلع کے کولکہ چرلہ منڈل کے ایک قبائلی اقامتی ہاسٹل میں دسویں جماعت کے طالب علم کی مشتبہ حالات میں موت واقع ہو گئی۔ جس کی شناخت 16 سالہ این دیویندر کی حیثیت سے ہوئی ہے بتایا گیا ہے کہ دیویندر چہارشنبہ کی رات سو گیا…
مزید پڑھیں » - 13 فروری
ضلع عادل آباد کے جنگلات میں تیندوا دیکھا گیا
عادل آباد: ریاست تلنگانہ ضلع عادل آباد کے بھیم پور منڈل میں واقع نیپانی گاؤں میں تیندوے کی موجودگی نے مقامی کسانوں اور دیہاتیوں میں خوف و ہراس پیدا کر دیا ہے گاؤں کے ایک کسان کے کھیت میں رات کے وقت تیندوا دیکھا گیا، جس کی نقل و…
مزید پڑھیں » - 13 فروری
مسلمانوں کو مجالس مقامی ادارہ جات کے انتخابات میں ان کی آبادی کے لحاظ سے ٹکٹ دئے جائیں :مسلم یکجہتی سنگم تلنگانہ
مسلم یکجہتی سنگم تلنگانہ ریاست مسلمانوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے تلنگانہ میں ہونے والے مقامی اداروں کے انتخابات کے لیے تمام سیاسی پارٹیوں سے مطالبہ کررہا ہے۔ تازہ ترین تلنگانہ ذات پات مردم شماری کے مطابق کئی علاقوں میں مسلم آبادی کو بڑی اہمیت حاصل ہے۔ اس…
مزید پڑھیں » - 12 فروری
حیدرآباد کی مندر میں گوشت کا ٹکڑا رکھنے کے واقعہ کا سچ
حیدرآباد کی مندر میں گوشت ملنے کے واقعے کی تحقیقات مکمگ حیدرآباد: شہر کے ٹپہ چبوترہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع سنکٹا ویموچنا ہنومان مندر میں گوشت ملنے کے معاملے کی تحقیقات مکمل کر لی گئی ہیں۔ پولیس کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ…
مزید پڑھیں » - 12 فروری
ذات پات کی مردم شُماری میں حصہ نہ لینے والوں کو ایک اور موقع
حیدرآباد۔ تلنگانہ میں ذات پات کی مردم شماری کے حوالے سے ڈپٹی چیف منسٹر بھٹی وکرامارک نے اعلان کیا ہے کہ یہ سروے سائنسی اور منظم طریقے سے کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے میڈیا کانفرنس میں بتایا کہ کچھ شہری مختلف وجوہات کی بنا پر اس سروے میں حصہ…
مزید پڑھیں » - 12 فروری
بجٹ سیشن کے لئے ایس آئی او تلنگانہ نے تعلیم سے متعلق بجٹ پر سفارشات پیش کئے
بجٹ سیشن کے لئے ایس آئی او تلنگانہ نے تعلیم سے متعلق بجٹ پر سفارشات پیش کئے بجٹ کا کم از کم 20% تعلیم کے لیے مختص کرنے کا کیا مطالبہ اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن SIO آف انڈیاحلقہ تلنگانہ نے آنے والے ریاستی بجٹ سیشن کے پیش نظر تعلیم اور…
مزید پڑھیں »