تلنگانہ
- فروری- 2025 -6 فروری
نرمل ضلع کلکٹر ابھیلاشا ابھینو کا سوشل ویلفیئر گرلز ریذیڈینشیل اسکول کا اچانک دورہ اور شب بسری
نرمل،6/فروری(ایم۔اے۔وحید)نرمل ضلع کلکٹر ابھیلاشا ابھینو(آئی اے ایس) نے سارنگ پور منڈل کے موضع جام میں واقع سوشل ویلفیئر گرلز ریذیڈینشیل اسکول کا رات کے وقت اچانک دورہ کیا اور وہاں پر طالبات کے ساتھ ملکر رات کا کھانا نوش کیا اور ان کے ساتھ شب بسری کررہی ہیں۔ اس…
مزید پڑھیں » - 6 فروری
تلنگانہ سیکرٹریٹ میں داخل ہونے کی کوشش میں نقلی تحصیلدار پکڑا گیا
تلنگانہ سیکریٹریٹ میں ایک نقلی تحصیلدار نے داخلے کی کوشش کی جس کو سیکورٹی عملہ نے پکڑ لیا اور پولیس کے حوالے کردیا ۔ ۔تفصیلات کے مطابق انجیّا نامی شخص، جو خود کو تِپّرتی منڈل ضلع میڑچل کا تحصیلدار بتا رہا تھا، جعلی آئی ڈی کارڈ کے ساتھ سیکریٹریٹ…
مزید پڑھیں » - 6 فروری
سرپنچوں کے زیر التواءبلوں کی ادائیگی پر زور‘مسائل کی عدم یکسوئی پر احتجاج کا انتباہ : کے کویتا
رعیتو بھروسہ کے تحت کسانوں کو فی الفور امداد فراہم کی جائے سرپنچوں کے زیر التواءبلوں کی ادائیگی پر زور‘مسائل کی عدم یکسوئی پر احتجاج کا انتباہ : کے کویتا حیدرآباد: رکن قانون ساز کونسل بی آرایس کلواکنٹلہ کویتا نے رعیتو بھروسہ فنڈس کی اجرائی میں تاخیر پر شدید…
مزید پڑھیں » - 6 فروری
ادارہء ادب اسلامی ہند تلنگانہ کے زیراہتمام تعزیتی اجلاس۔ ڈاکٹر تابش مہدی رحمہ اللہ ۔
۔حیدرآباد ۔ جناب سید عبدالاحد سہیل رکن عاملہ ادارہء ادب اسلامی ہند تلنگانہ کی اطلاع کے بموجب ملک کے کہنہ مشق استاد شاعر و نقاد و محقق و مفسر و ادیب جناب ڈاکٹر تابش مہدی رحمہ اللہ سابقہ صدر ادارہء ادب اسلامی ہند دہلی کے انتقال پر ایک تعزیتی اجلاس…
مزید پڑھیں » - 5 فروری
طلبہ ، امتحانات تک اسمارٹ فون اور سوشیل میڈیا سے دور رہیں : رکن کونسل عامر علی خان
حیدر آباد – 5 فروری (پریس نوٹ ) کانگریس رکن کونسل عامر علی خان نے ایس ایس سی اور انٹر میڈیٹ سالانہ امتحانات کے پیش نظر طلباء و طالبات کو مشورہ دیا کرده امتحانات کے انتظام تک اسمارٹ فونس کہ اور سوشیل میڈیا سے دور رہیں اور اپنی ساری…
مزید پڑھیں » - 5 فروری
تلنگانہ ٹیٹ امتحان کے نتائج جاری
تلنگانہ ٹیٹ امتحان کے نتائج جاری کردیئے گئے۔ یہ امتحان 2 جنوری سے20جنوری تک ریاست بھر میں منعقد ہوئے تھے یہ نتائج محکمہ تعلیم کے سکریٹری یوگیتارانا اور ڈائرکٹر اسکول ایجوکیشن نرسمہاریڈی نے جاری کرتے ہوئے میڈیا کو بتایا کہ ٹیٹ امتحان میں 1,35,802 امیدواروں نے امتحان لکھا تھا…
مزید پڑھیں » - 5 فروری
تلنگانہ سردی ہورہی ہے رخصت۔گرمی کی شدّت میں اضافہ
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ میں سردی کا اثر ختم ہو رہا ہے اور گرمی کی شدت میں بتدریج اضافہ دیکھا ہو رہا ہے۔ حالیہ دنوں میں دوپہر کے وقت اعظم ترین درجہ حرارت 34 ڈگری سیلسیس سے تجاوز کر رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آنے والے دنوں میں گرمی کی…
مزید پڑھیں » - 4 فروری
تلنگانہ میں مسلمانوں کی کل آبادی 44 لاکھ 57 ہزار – ذات پات پر مبنی سروے رپورٹ اسمبلی میں منظور
حیدرآباد – 4 فروری ( اردو لیکس) تلنگانہ اسمبلی میں ذات پات پر مبنی خاندانی سروے رپورٹ کو منظوری دی گئی ۔چیف منسٹر ریونت ریڈی نے منگل کی دوپہر اسمبلی میں سروے رپورٹ پیش کی ۔ اس موقع پر چیف منسٹر ریونت ریڈی نے سروے کی تفصیلات پیش کرتے…
مزید پڑھیں » - 4 فروری
بی سی مسلم طبقات کی آبادی کو علیحدہ پیش کرنا ایک سازش معلوم ہوتی ہے ۔کونسل میں رکن بی آرایس کویتا کی مدلل بحث
پسماندہ طبقات کے تحفظات میں اضافہ سے متعلق حکومت اپنا موقف واضح کرے سروے میں تمام طبقات کی آبادی میں کمی اور صرف ایک طبقہ کی آبادی میں اضافہ سوالیہ نشان بی سی مسلم طبقات کی آبادی کو علیحدہ پیش کرنا ایک سازش معلوم ہوتی ہے ۔کونسل میں رکن بی…
مزید پڑھیں » - 4 فروری
تلنگانہ میں پارٹی تبدیل کرنے والے 10 ارکان اسمبلی کو اسمبلی کے سیکریٹری کی نوٹس
تلنگانہ میں پارٹی بدلنے والے ایم ایل ایز کے معاملے میں ایک اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ بی آر ایس (BRS) سے منتخب ہو کر کانگریس (Congress) میں شامل ہونے والے 10 ایم ایل ایز کو آج تلنگانہ اسمبلی کے سکریٹری کی جانب سے نوٹس جاری کی گئی۔ نوٹس…
مزید پڑھیں »