تلنگانہ
- فروری- 2025 -3 فروری
حیدرآباد میئر وجیہ لکشمی پیدل دورہ کے دوران گر پڑئیں
گریٹر حیدرآباد کی میئر گدوال وجیا لکشمی ایک حادثے سے بال بال بچ گئیں۔ وہ انچارج وزیر حیدرآباد پونم پربھاکر کے ساتھ مل کر شہر میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے کے لیے پیدل دورہ کر رہی تھیں۔ جب وہ پنجہ گٹہ کے ناگر جنا سرکل کے قریب…
مزید پڑھیں » - 3 فروری
کانگریس حکومت فوری طور پر بی سی تحفظات میں اضافہ کرے : رکن کونسل کویتا
بی سی طبقات کے ساتھ ناانصافی ناقابل قبول۔ کانگریس حکومت فوری طور پر تحفظات میں اضافہ کرے۔ محض مختصر بحث سے مسئلہ حل نہیں ہوگا، عوامی جانچ کے لیے سروے رپورٹس جاری کی جائیں۔ آئین کے تحفظ کی بات کرنے والے راہول گاندھی بی سی معاملے میں پیچھے کیوں ہٹ…
مزید پڑھیں » - 3 فروری
چندرشیکھر راو کے خلاف قانونی نوٹس جاری
تلنگانہ اسمبلی اجلاس میں غیرحاضری۔اپوزیشن لیڈرچندرشیکھرراو کو نوٹس حیدرآباد ۔ تلنگانہ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے طورپراسمبلی اجلاس میں شرکت نہ کرنے پر سابق چیف منسٹر چندرشیکھرراو کو نوٹس جاری کی گئی ہے۔فیڈریشن آف فارمرس ایسوسی ایشن کے جنرل سکریٹری ڈی وجے پال ریڈی کی جانب سے ایک وکیل نے…
مزید پڑھیں » - 3 فروری
تلنگانہ گورنمنٹ قاضیز ایسوسی ایشن کا قیام – قاضی احمد شجاع قادری صدر ، قاضی ڈاکٹر حافظ نعمان احمد جنرل سکریٹری منتخب
حیدرآباد 3/ فروری (پریس نوٹ)تلنگانہ گورنمنٹ قاضیز ایسوسی ایشن رجسٹرڈ کا ایک اہم اجلاس زیر سرپرستی جناب قاضی محمود قادری صدر قاضی کی منعقد ہوا اجلاس کا آغاز قاضی رضی الدین گورنمنٹ صدر قاضی سلطان شاہی کی قرات کلام پاک سے ہوا جناب قاضی عبداللہ نظامی صوفی گورنمنٹ قاضی قطب…
مزید پڑھیں » - 3 فروری
تلنگانہ۔ ارکان اسمبلی کی پارٹی تبدیلی کا معاملہ۔سپریم کورٹ میں سماعت
نئی دہلی ۔ بی آرایس سے حکمران جماعت کانگریس میں شامل ارکان اسمبلی کو نااہل قرار دینے کے لیے سابق وزیر اور بی آر ایس کے کارگذارصدر کے ٹی راما راو سپریم کورٹ سے رجوع ہوئے۔ کے ٹی راما راوکی جانب سے دائر کردہ درخواست کی سماعت جسٹس بی…
مزید پڑھیں » - 3 فروری
نرمل ضلع کے ایک ضلع پریشد اسکول کا ٹیچر طالبات کے ساتھ بدسلوکی کے الزام میں معطل
ٹی ایس پی ٹی اے کی نمائندگی پر طالبات کے ساتھ بدسلوکی کرنے والے اساتذہ منوہر ریڈی، موہن راؤ اور صدر مدرس کشن راؤ معطل **نرمل، 3 فروری (وحید)** – ضلع پریشد ہائی اسکول، نرساپور (جی) میں کئی دنوں سے طالبات کے ساتھ بدسلوکی کرنے والے اساتذہ اے۔ منوہر…
مزید پڑھیں » - 3 فروری
کتے نے تیندوے کو درخت پر چڑھنے پر مجبور کردیا۔ تلنگانہ کے آصف آباد ضلع میں واقعہ
کاغذ نگر۔ جنگلی جانوروں کا نام سنتے ہی انسان خوف زدہ ہو جاتے ہیں۔ ایسے جانوروں کا گاؤں میں داخل ہونا معمول کی بات ہو چکی ہے خاص طور پر جنگلات سے گھرے علاقوں میں۔ شیر اور تیندوے گاؤں کے مضافات میں گھومتے ہوئے لوگوں میں شدید خوف و ہراس…
مزید پڑھیں » - 2 فروری
مردم شماری میں تاخیر ملک کی ترقی میں تاخیر کے مماثل۔کویتا
حیدرآباد 2/ فروری (اردو لیکس)رکن قانون ساز کونسل بی آر ایس کلواکنٹلہ کویتا نے کہاکہ 2019 میں8,754 کروڑ روپئے کے برخلاف اب صرف 574 کروڑ روپئے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ مردم شماری میں تاخیر ہندوستان کی ترقی میں تاخیر کے مماثل ہے۔ ترقی کا روڈ میاپ محض مثالی…
مزید پڑھیں » - 2 فروری
تلنگانہ میں ذات پات کی مردم شماری کی رپورٹ جاری – جانیے مسلمانوں کی تعداد
حیدرآباد ۔تلنگانہ حکومت نے ریاست میں ذات پات کی مردم شماری کی رپورٹ جاری کردی ہے گزشتہ سال تقریباً 50 دن تک پلاننگ کمیشن نے یہ سروے کیا۔ آج یہ رپورٹ ریاستی سیکریٹریٹ میں کابینہ کی سب کمیٹی کے چیئرمین اور وزیر اُتم کمار ریڈی کو پیش کی گئی۔ …
مزید پڑھیں » - 2 فروری
حیدرآباد پولیس پر فائرنگ واقعہ۔ 80 وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار۔ 2 بند وق اور 23 کارتوس ضبط
حیدرآباد پولیس پر فائرنگ واقعہ۔ 80 وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار۔ 2 بند وق اور 23 کارتوس ضبط حیدر آباد۔ گچی باؤلی میں واقع ایک پب میں کل رات فائرنگ واقعہ کی تفصیلات سے واقف کرواتے ہوئے پولیس نے بتایا کہ حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق…
مزید پڑھیں »