تلنگانہ
- فروری- 2025 -1 فروری
ہمارے چیف منسٹر بڑے بھائی، چھوٹے بھائی کہتے پھرتے ہیں تاہم بجٹ میں کچھ نہیں ملا : رکن کونسل کویتا
مرکزی بجٹ میں ریاست تلنگانہ کے ساتھ شدید نا انصافی بی جے پی اور کانگریس کے آٹھ، آٹھ اراکین پارلیمنٹ مساوی ہیں صفر ۔کے کویتا کا طنز ہلدی بورڈ کے لئے ایک روپیہ بھی مختص نہ کرنا نظام آباد کے کسانوں کے ساتھ دھوکہ کے مترادف ہمارے چیف منسٹر بڑے…
مزید پڑھیں » - 1 فروری
تلنگانہ کے لیے مرکزی بجٹ میں صفر: کانگریس
حیدرآباد: مرکزی وزیر فینانس نرملا سیتا رامن کی جانب سے پیش کردہ 2025-26 کے بجٹ میں تلنگانہ کے لیے کچھ نہیں رکھا گیا۔ یہ بات ٹی پی سی سی کے صدر مہیش کمار گوڑ نے کہی۔ انہوں نے کہا کہ نرملا سیتارامن، جو کہ تلگو کوڑالو (تلنگانہ کی بہو) ہیں…
مزید پڑھیں » - جنوری- 2025 -31 جنوری
حیدرآباد کے گوشہ محل پولیس اسٹیڈیم میں عٹمانیہ ہاسپٹل کی عمارت کا چیف منسٹر ریونت ریڈی کے ہاتھوں سنگ بنیاد
چیف منسٹر ریونت ریڈی نے گوشہ محل پولیس اسٹیڈیم میں عثمانیہ ہاسپٹل کی نئی عمارت کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر ڈپٹی چیف منسٹر بھٹی وکرامارکا، ریاستی وزراء دامودر راج نرسمہا، پونم پربھاکر، کومٹ ریڈی وینکٹ ریڈی، میئر جی ایچ ایم سی وجیہ لکشمی، رکن راجیہ سبھا انیل کمار…
مزید پڑھیں » - 31 جنوری
حیدرآباد میں ایک خاتون گیلین بارے سنڈروم مرض میں متاثر
حیدرآباد میں گیلین بارے سنڈروم (GBS) کا ایک کیس سامنے آیا ہے۔ سدی پیٹ کی رہنے والی ایک خاتون میں اس بیماری کی تصدیق ہوئی ہے۔ وہ ایک خانگی اسپتال میں وینٹی لیٹر پر علاج کروا رہی ہیں۔ ۔یہ ایک نایاب بیماری ہے جس میں جسم میں ہونے والے…
مزید پڑھیں » - 31 جنوری
کانگریس میں شامل ہونے والے بی آر ایس کے ارکان اسمبلی کو نااہل قرار دینے کی درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت
تلنگانہ میں پارٹی تبدیل کرنے والے ایم ایل ایز کی نااہلی کے معاملے پر سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ بی آر ایس کے رکن اسمبلی کاوشک ریڈی کی طرف سے دائر کی گئی عرضی پر جسٹس بی آر گاوائی اور جسٹس جارج میس نے سماعت کی۔ کاوشک ریڈی کے…
مزید پڑھیں » - 31 جنوری
تلنگانہ جاگروتی کے زیر اہتمام گول میز کانفرنس۔رکن قانون ساز کونسل بی آر ایس کے کویتا کی مدلل تقریر
ریاستی مفادات کے تحفظ کے لیے کانگریس حکومت کو سیاست سے بالاتر ہو کر کام کرنا چاہیے۔ کالیشورم پروجیکٹ – کے سی آر دور حکومت کی ایک تاریخی کامیابی۔ بی آر ایس حکومت کے ترقیاتی منصوبوں کو بنا کسی رکاوٹ کے جاری رکھا جائے۔ میڈی گڈہ بیرج پر کانگریس کا…
مزید پڑھیں » - 31 جنوری
سڑک حادثہ میں تیندوا ہلاک۔ تلنگانہ کے ضلع میڈک میں واقج
حیدرآباد ۔ ریاست تلنگانہ کے ضلع میڈک کے نارسنگی منڈل کے والورو میں قومی شاہراہ پر ایک نامعلوم گاڑی کے ٹکر سے تیندوے کی موت ہوگئی۔ زخمی چیتے کو دیکھ کر مقامی افراد نے پولیس اور محکمہ جنگلات کے حکام کو اطلاع دی۔ انھوں نے مقام واقعہ پر پہنچ…
مزید پڑھیں » - 30 جنوری
تلنگانہ ۔ ہال ٹکٹ کیلئے فکر مند انٹر کے طلبا کیلئے راحت کی خبر
حیدرآباد: جاریہ سال تلنگانہ میں انٹرمیڈیٹ کے ہال ٹکٹس طلبہ کے موبائل فون پر دستیاب ہوں گے۔ پہلے یہ صرف کالجوں کو بھیجے جاتے تھے اور طلبہ انہیں ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کرتے تھے۔ لیکن اس بار انٹربورڈ کے حکام طلبہ کے موبائل نمبر پر لنک بھیج رہے ہیں…
مزید پڑھیں » - 30 جنوری
کانگریس حکومت کی نااہلی کے باعث تلنگانہ تمام شعبہ جات میں پسماندگی کا شکار
کانگریس حکومت کی نااہلی کے باعث تلنگانہ تمام شعبہ جات میں پسماندگی کا شکار فلاحی اسکیمات سے عوام محروم۔بدعنوانیاں عروج پر۔ گروکل اسکولس کا کوئی پرسان حال نہیں۔ سمیت غذا کے متواتر واقعات ۔ نظام آباد میں کےکویتا کی پریس کانفرنس رکن قانون ساز کونسل بی آر ایس و…
مزید پڑھیں » - 30 جنوری
تلنگانہ سکریٹریٹ میں نقلی آفیسر پکڑا گیا
حیدرآباد ۔ خود کو ریونیو ملازم ظاہر کرنے والا شخص تلنگانہ سکریٹریٹ میں پکڑا گیا۔یہ شخص سکریٹریٹ میں مشتبہ طور پر گھوم رہا تھا۔اسپیشل پولیس فورس انٹلی جنس اے ایس آئی یوسف اور ہیڈ کانسٹیبل انجینلو نے مکمل شواہد اکٹھے کئے اور چالاکی سے اسے پکڑ لیا۔ کھمم کا…
مزید پڑھیں »