تلنگانہ
- جنوری- 2025 -30 جنوری
حیدرآباد کے شمس آباد ایئرپورٹ پر بم کی اطلاع سے سنسنی
حیدرآباد: شہر کے شمس آباد ایئرپورٹ پر بم کی جھوٹی اطلاع سے سنسنی پھیل گئی۔ سائبرآباد پولیس کنٹرول روم کو ایک نامعلوم فون کال موصول ہوا جس میں ایئرپورٹ پر بم رکھنے کی اطلاع دی گئی تھی۔ اس اطلاع کے فوراً بعد ایئرپورٹ کی سیکیورٹی فورسز حرکت میں آگئیں …
مزید پڑھیں » - 29 جنوری
گریٹر حیدرآباد کے حدود میں جمعرات کو گوشت کی دکانات بند
مہاتما گاندھی کی برسی کے موقع پر 30 جنوری کو گوشت کی دکانوں کی بند رکھنے کا حکم حیدرآباد: بابائے قوم مہاتما گاندھی کی برسی کے موقع پر جی ایچ ایم سی حکام نے 30 جنوری کو گوشت کی دکانوں کو بند کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔ حکام…
مزید پڑھیں » - 29 جنوری
آبپاشی پروجیکٹس سے متعلق تلنگانہ جاگروتی کی جمعہ کو گول میز کانفرنس
آبپاشی پروجیکٹس سے متعلق تلنگانہ جاگروتی کی جمعہ کو گول میز کانفرنس حکومت کی ناکامیوں اور کانگریس کے جھوٹ کو بے نقاب کیا جائے گا کے کویتا کا کلیدی خطاب ہوگا۔دانشوران ‘ماہرین آبپاشی اور ریٹائرڈ انجینئرس شرکت کریں گے حیدرآباد: تنظیم تلنگانہ جاگروتی نے اعلان کیاہے کہ ریاست میں آبپاشی…
مزید پڑھیں » - 29 جنوری
امریکہ میں سڑک حادثہ حیدرآبادی نوجوان واجد کا انتقال
حیدرآباد ۔ امریکہ میں رونما سڑک حادثے میں حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے نوجوان محمد واجد انتقال ہوگیا۔ ایم ایس مقطعہ کے محمد واجد چار سال پہلے اعلیٰ تعلیم کے لئے امریکہ گئے تھے۔ واجد نے محنت اور جستجو سے پارٹ ٹائم ملازمتوں کے ذریعہ اپنی تعلیم کو جاری…
مزید پڑھیں » - 29 جنوری
کانگریس حکومت کسانوں کی پریشانیوں کو نظر انداز کر رہی۔ کویتا کا ریمارک
محبوب نگر میں مونگ پھلی کے کسانوں کے مسائل جلد حل کئے جائیں کانگریس حکومت کسانوں کی پریشانیوں کو نظر انداز کر رہی۔ کے کویتا کا ریمارک حیدرآباد: رکن قانون ساز کونسل کےکویتا نے مونگ پھلی کے کسانوں کی حالت زار پر کانگریس حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ…
مزید پڑھیں » - 29 جنوری
تلنگانہ میں تین گریجویٹ اور ٹیچرس ایم ایل سی انتخابات کی تاریخ کا اعلان
تلنگانہ میں گریجویٹ اور ٹیچرس کے ایم ایل سی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ ان انتخابات کے لیے 3 فروری کو نوٹیفکیشن جاری ہوگا، جبکہ 27 فروری کو ووٹنگ ہوگی۔ ووٹوں کی گنتی 3 مارچ کو ہوگی اور اسی دن نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔ …
مزید پڑھیں » - 29 جنوری
سرکاری ملازمین کے ریٹائرڈمنٹ کی حد عمر میں اضافہ کرنے سے متعلق تلنگانہ کے وزیر سریدھر بابو کا اہم بیان
تلنگانہ کے وزیر سریدھر بابو نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمین کے ریٹائرڈمنٹ کی حد عمر میں اضافہ کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے ریاست میں یہ افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ حکومت سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے والی ہے۔ اس سلسلے میں وزیر آئی ٹی…
مزید پڑھیں » - 29 جنوری
کھمم ڈی پی آر او محمد عبد الغوث کو ان کی بہترین کارکردگی پر ایوارڈ
کھمم کے ڈی پی آر او (پبلک ریلیشن آفیسر) محمد عبد الغوث کو 76 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر ان کی بہترین کارکردگی کے اعتراف میں ایوارڈ سے نوازا گیا۔ یہ اعزاز کھمم کے پولیس پریڈ گراؤنڈ میں منعقدہ یوم جمہوریہ تقریب میں ضلع کلکٹر مذمل خان کے ہاتھوں…
مزید پڑھیں » - 27 جنوری
منان خان کی جانب سے حیدرآباد میں 30 جنوری کو میگا جاب میلہ
منان خان کی جانب سے میگا جاب میلہ 2025 کا انعقاد 30 جنوری بروز جمعرات کیا جا رہا ہے۔ یہ پروگرام صبح 8 بجے سے دوپہر 1 بجے تک جاری رہے گا اور اس میں آر آر چیریٹیبل ٹرسٹ اور آر آر مارٹ کا تعاون حاصل ہے۔ یہ جاب…
مزید پڑھیں » - 27 جنوری
فروری کے 28 دن میں بینکوں کو اتنے دن تعطیلات
تلنگانہ میں فروری کے مہینے میں 7 دن بینک بند رہیں گے۔فروری کا مہینہ 28 دن کا ہوتا ہے اس میں ایک ہفتہ بینکوں کو تعطیلات رہیں گے۔ دوسرے وچوتھے ہفتہ اور تمام اتوار کے علاوہ 26 فروری کو مہاشیو راتری کے موقع پر بینک بند رہیں گے۔ یہ…
مزید پڑھیں »