تلنگانہ
- جنوری- 2025 -27 جنوری
حیدرآباد کے حسین ساگر جھیل میں آگ لگنے کے واقعہ کے بعد ایک نوجوان لاپتہ
حیدرآباد کے حسین ساگر میں اتوار کی رات دوکشتیوں میں آگ لگنے کے واقعہ کے بعد شہر کا ایک نوجوان لاپتہ ہوگیا ہے۔اس نوجوان کی شناخت اجئے کے طورپر کی گئی ہے ۔پیر کی صبح اجئے کے ارکان خاندان حسین ساگر کے پاس پہنچے اور پولیس حکام کو اطلاع…
مزید پڑھیں » - 26 جنوری
جینور فسادات پر کانگریس حکومت کی خاموشی معنی خیز، متاثرین تاحال امداد سے محروم : رکن کونسل کویتا
آئین ہند کے تحفظ کے لئے سنجیدہ اور عملی اقدامات ناگزیر مرکزی وزیر بنڈی سنجے کا بیان دستور ہند کی وفاقی روح کے مغائر راہول گاندھی سب سے پہلے تلنگانہ میں دستور پر عمل آوری کو یقینی بنائیں جینور فسادات پر کانگریس حکومت کی خاموشی معنی خیز، متاثرین تاحال امداد…
مزید پڑھیں » - 26 جنوری
جامعۃ المؤمنات مغلپورہ حیدرآباد میں جشن یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد نقیب ملت بیرسٹر اسدالدین اویسی کے بدست پرچم کشائی
حیدر آباد 26 جنوری (راست) جامعۃ المؤمنات مغلپور و حیدر آباد میں نقیب ملت الحاج بیرسٹر اسد الدین اولیسی رکن پارلیمنٹ حیدر آباد وصدر کل ہند مجلس اتحاد مسلمین نے جشن یوم جمہوریہ کے موقع پر پرچم کشائی کی۔ انہوں نے دختران ملت کی دینی و اسلامی یونیورسٹی جامعہ المؤمنات…
مزید پڑھیں » - 26 جنوری
چیف منسٹر ریونت ریڈی نے نئے راشن کارڈز سمیت چار اسکیموں کا آغاز کیا
چیف منسٹر ریونت ریڈی نے کہا کہ حکومت عوام کی خواہشات کو پورا کرنے کے لیے مسلسل کام کر رہی ہے۔ عوامی فلاح و بہبود کے لیے ایک اور قدم اٹھاتے ہوئے، انہوں نے اتوار کے روز چار فلاحی اسکیموں کا آغاز کیا۔ کوسگی منڈل کے چندرونچا میں منعقدہ…
مزید پڑھیں » - 26 جنوری
یوم جمہوریہ تقریب کے موقع پر ڈاکٹر محمد عبدالقوی کی شالپوشی و میمنٹوز کے ذریعے تہنیت ۔
اردو زبان وہ ادب کو پروان چڑھانے ‘ مطالعہ کے ساتھ لکھنے ،اور تحقیق کوجاری رکھنے پر زور ۔ وائس چانسلر یادگیری یوم جمہوریہ تقریب کے موقع پر ڈاکٹر محمد عبدالقوی کی شالپوشی و میمنٹوز کے ذریعے تہنیت ۔ نظام اباد ۔26/ جنوری (پریس نوٹ) وائس چانسلر تلنگانہ یونیورسٹی…
مزید پڑھیں » - 26 جنوری
قونصل جنرل ہندوستان فہد احمد خان سوری سے المیزان ٹورز اینڈ ٹراویلس کے ایم ڈی حافظ فیاض علی کی جدہ میں ملاقات
جدہ : جدہ میں ہندوستانی قونصل جنرل فہد احمد خان سوری سے المیزان ٹورز اینڈ ٹریولز حیدرآباد کے منیجنگ ڈائریکٹر حافظ فیاض علی نے ایک خصوصی ملاقات کی۔ اس ملاقات میں ان کے ہمراہ معروف شخصیات سید افتخار احمد، محمد مصطفی، اور سعود بن سلام بن گرسین بھی موجود…
مزید پڑھیں » - 25 جنوری
کھمم میں ضلع پریشد کی سی ای او دکھشت رائینا کے ہاتھوں ملازمین کے لئے شیٹل ٹورنامنٹ کا آغاز
کھمم میں ضلع پریشد کے سی ای او محترمہ دکھشت رائینا کے ہاتھوں ملازمین کے لیے شیٹل ٹورنامنٹ کا شاندار آغاز کیا گیا۔ اس موقع پر محترمہ دکھشت رائینا نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملازمین کو اپنے دفتری کاموں کے ساتھ ساتھ کھیلوں میں بھی بھرپور حصہ لینا…
مزید پڑھیں » - 25 جنوری
لڑکیوں کی جوتے سے پٹائی۔ تلنگانہ کے ضلع ناگر کرنول کے اسکول میں واقعہ
حیدرآباد: ایک ٹیچر کو طالبات کو جوتے سے مارنے کے الزام میں معطل کر دیا گیا۔ یہ واقعہ ریاست تلنگانہ ضلع ناگر کرنول کے کونڈا ناگولا ضلع پریشداسکول میں پیش آیا،ٹیچر سرینواس ریڈی کو معطل کرنے کے احکامات جاری کیے گئے۔ اس سلسلے میں ضلع کے ڈی ای او رمیش…
مزید پڑھیں » - 25 جنوری
سابق چیف منسٹر چندرشیکھر راو کی بہن کا انتقال
تلنگانہ کے سابق چیف منسٹر و بی آرایس پارٹی کے سربراہ کے چندرشیکھرراو کی پانچویں بہن سی سکلماں چل بسیں۔انہوں نے جمعہ کی رات آخری سانس لی۔ وہ گزشتہ کچھ عرصہ سے اور صحت کے مسائل کا شکار تھیں اور حیدرآباد کے ایک پرائیویٹ ہاسپٹل میں زیر علاج تھیں …
مزید پڑھیں » - 25 جنوری
حیدرآباد میں کانگریس کا طنزیہ حملہ: کے سی آر اور کے ٹی آر کے لیے "اینو” پیکٹس کے ساتھ بینرس اور ہورڈنگ
تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی نے داووس کے دورے کے دوران 1.78 لاکھ کروڑ روپے کی سرمایہ کاری حاصل کرکے ایک نیا ریکارڈ قائم کیا۔ تاہم، کانگریس کا دعویٰ ہے کہ بی آر ایس قائدین کے سی آر اور کے ٹی آر اس کامیابی کو برداشت نہیں کر پا…
مزید پڑھیں »