تلنگانہ
- جنوری- 2025 -12 جنوری
تلنگانہ کے اضلاع سے حیدرآباد منتقل ہونے والے خاندانوں کو بھی جاری کئے جائیں گے نئے راشن کارڈز
وزیر ٹرانسپورٹ و بہبود پسماندہ طبقات پونم پربھاکر نے اعلان کیا کہ نئے راشن کارڈز کے لئے 16 سے 20 جنوری کے دوران فیلڈ سطح پر استفادہ کنندگان کی شناخت اور ان کی تصدیق کا عمل مکمل کیا جائے گا۔ اس کے بعد، 26 جنوری سے نئے راشن کارڈز کے…
مزید پڑھیں » - 12 جنوری
وزیر پی سرینواس ریڈی کے ہاتھوں کیلنڈر کا رسم اجراء
۔ روزنامہ انگریزی دکن ویژن اخبار کی جانب سے سال نو 2025 کے کیلنڈر کا کھمم کے ایس آر گارڈن میں ریاستی وزیر مال و اطلاعات و تعلقات عامہ پی سرینواس ریڈی کے ہاتھوں رسم اجراء انجام دیا گیا اس موقع پر روزنامہ انگریزی دکن ویژن کے متحدہ کھمم ضلع…
مزید پڑھیں » - 12 جنوری
تلنگانہ کے سابق رکن پارلیمنٹ مندا جگن ناتھم چل بسے
حیدرآباد: تلنگانہ کے ناگرکرنول پارلیمانی حلقہ کے سابق ایم پی مندا جگن ناتھم طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ وہ گزشتہ چند دنوں سے حیدرآباد کے نِمس اسپتال میں زیر علاج تھے اور اتوار کی شام اپنی آخری سانس لی۔ مندا جگن ناتھم 22 مئی 1951 کو ناگرکرنول…
مزید پڑھیں » - 12 جنوری
جماعت اسلامی ہند یاقوت پورہ کا فیملی کنونشن ، سابق امیرحلقہ تلنگانہ مولانا حامد محمد خان کا بصیرت افروز خطاب
با مقصد تفریح اور ساتھ ہی بہترین تربیت و تزکیہ کو پروان چڑھانے جماعت اسلامی ہند یاقوت پورہ کے ارکانِ جماعت اور منتخب کارکنان کی فیملیوں کا گیٹ ٹوگیدر و سالانہ فیملی کنونشن سمراٹ ریسارٹ معین آباد پر 12 جنوری 2025 بروز اتوار منعقد ہوا۔ اس موقع پر مہمان خصوصی…
مزید پڑھیں » - 12 جنوری
چیف منسٹر ریونت ریڈی کے ہاتھوں سابق گورنر ودیا ساگر راو کے کتاب کی رسم اجرائی
چیف منسٹر ریونت ریڈی نے کہا کہ سابق گورنر سی ایچ ودیا ساگر راؤ کا تجربہ ریاست کے لیے بہت ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں کسی قسم کا تعصب نہیں ہے اور وہ اپوزیشن قائدین کے کسی بھی رائے قبول کرنے کے لیے تیار ہیں۔ یہ بات انہوں…
مزید پڑھیں » - 12 جنوری
رجب المرجب انتہائی متبرک اور حرمت والامہینہ گناہوں سے بچنے اور نیکیوں کی کثرت کرنے مولانا جعفرپاشاہ کی اپیل
حیدرآباد12جنوری (راست) رجب کے مہینہ میں بہت ہی متبرک اور بابرکت والا مہینہ ہے اللہ تعالی نے دنوں اور مہینوں کو کسی نہ کسی عظمت و فضیلت سے نوازا ہے رجب المرجب کا مہینہ اور اس کے ایام کو بھی بڑی فضیلت حاصل ہے رجب کا مہینہ بھی چار حرمت…
مزید پڑھیں » - 12 جنوری
کاماریڈی میں حجاج کرام کا پہلا تربیتی پروگرام سے مولانا مظہر قاسمی کا پراثر خطاب
شہر کاماریڈی بابا گوڈ فنگشن حال میں حجاج کرام کا تربیتی کیمپ رکھا گیا جس شہر کاماریڈی اور اطراف و اکناف کے حجاج کرام کی بڑی تعداد موجود تھی مولانا مظہر قاسمی حج مربی حج و عمرہ کے تمام تفصیلات سے آگاہ کیا پروگرام صدر حج سوسائٹی کاماریڈی الحاج غلام…
مزید پڑھیں » - 12 جنوری
درگاہ حضرت سعداللہ حسینی ؒ بڑا پہاڑ پرکے کویتا کی حاضری بصدعقیدت واحترام چادرگل کی پیشکشی۔رکن قانون ساز کونسل کا والہانہ استقبال
نظام آباد 12/ جنوری (اردو لیکس)حضرت سید سعداللہ حسینی ؒکے عرس شریف کے موقع پرکے کویتا رکن قانون سازکونسل بی آرایس کے کویتا نے بصدعقیدت واحترام حاضری دی اور درگاہ شریف واقع بڑا پہاڑ بانسواڑہ پر چادرگل پیش کیں۔کے کویتا اپنے سرپر چادرگل اٹھائے درگا ہ شریف پہنچیں۔ان کے ہمراہ…
مزید پڑھیں » - 12 جنوری
نظام آباد میں تبلیغی جماعت کے اجتماع کے انتظامات کا جائزہ۔ کے کویتا کی میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت
کانگریس حکومت میں امن و امان درہم برہم،اندرون ایک سال متعدد فسادات ریاستی حکومت خاموش تماشائی، ریونت ریڈی کی جڑیں آر ایس ایس سے پیوستہ نظام آباد میں تبلیغی جماعت کے اجتماع کے انتظامات کا جائزہ۔ کے کویتا کی میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت نظام آباد 12/ جنوری…
مزید پڑھیں » - 12 جنوری
کریم نگر کلکٹریٹ کے اجلاس میں بی آر ایس رکن کونسل کوشک ریڈی اور جگتیال کے رکن اسمبلی ڈاکٹر سنجے کمار کے درمیان گالی گلوج اور ہاتھا پائی کا واقعہ
تلنگانہ کے کریم نگر کلکٹریٹ میں اتوار کو منعقدہ ایک جائزہ اجلاس میں بی آر ایس اور کانگریس کے رکن اسمبلی کے درمیان گالی گلوج اور ہاتھا پائی کا واقعہ پیش آیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ جگتیال کے رکن اسمبلی ڈاکٹر سنجے کمار جو حالیہ دنوں کانگریس پارٹی…
مزید پڑھیں »