تلنگانہ
- جنوری- 2025 -12 جنوری
حیدرآباد کے مضافات میں تیندوا نظر آیا، مقامی افراد میں خوف
File photo حیدرآباد ۔ شہر کے مضافاتی علاقہ راجندر نگر میں ایک بار پھر تیندوے کی موجودگی کی اطلاع سے مقامی افراد میں خوف کی لہر پائی جاتی ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق آج صبح پروفیسر جے شنکر تلنگانہ یونیورسٹی کے پاس واکنگ کے لیے آنے والوں نے تیندوے…
مزید پڑھیں » - 11 جنوری
گوشہ محل اسٹیڈیم میں عٹمانیہ ہاسپٹل کی تعمیر – جنوری کے اواخر تک چیف منسٹر ریونت ریڈی کے ہاتھوں سنگ بنیاد
چیف منسٹر ریونت ریڈی نے عہدیداروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ جاریہ ماہ کے اواخرتک عصری سہولیات کے ساتھ عثمانیہ اسپتال کی نئی عمارت کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھنے کے تمام انتظامات کریں ۔انہوں نے حیدرآبادمیں ان انتظامات کاجائزہ لیتے ہوئے عہدیداروں سے گوشہ محل میں اراضی…
مزید پڑھیں » - 11 جنوری
مسجد عزیز ملت، احاطہ مدرسہ اسلامیہ دارالعلوم کھمم میں منعقدہ علماء، حفاظ اور ائمہ مساجد کے خصوصی اجلاس سے حضرت مولانا شاہ عالم صاحب گورکھپوری کا خطاب
عقائد کی پختگی ارتداد کا سدباب ہے مدارسِ اسلامیہ اور مکاتبِ قرآنیہ کے ذریعے بچوں کو اسلامی عقائد سے آراستہ کرنا علماء اور معلمین کی اولین ذمہ داری ہے۔ اگر ارتداد اور بے راہ روی کے سیلاب سے نئی نسل کو بچانا مقصود ہے تو علماء، ائمہ مساجد اور معلمین…
مزید پڑھیں » - 11 جنوری
کانگریس حکومت نے اقلیتوں کے بجٹ کا صرف 24 فیصد استعمال کیا : بی آر ایس لیڈر شیخ عبداللہ سہیل
کانگریس حکومت نے اقلیتوں کے فلاحی بجٹ کا صرف 24 فیصد استعمال کیا، بی آر ایس کا الزام بی آر ایس لیڈر شیخ عبداللہ سہیل نے ریونت ریڈی حکومت پر اقلیتوں کی فلاح و بہبود میں ناکامی کا الزام لگایا حیدرآباد، 11 جنوری: بی آر ایس کے سینئر لیڈر…
مزید پڑھیں » - 11 جنوری
کانگریس حکومت اقلیتوں کی ترقی اور بہبود پر پابند عہد : محمد علی شبیر
حیدرآباد، 11 جنوری: کانگریس لیڈر اور تلنگانہ حکومت کے مشیر برائے ایس سی، ایس ٹی، او بی سی اور اقلیتیں، محمد علی شبیر نے کہا ہے کہ اقلیتوں اور دیگر پسماندہ طبقات کی زندگی بہتر بنانے کے لیے حکومت پر عزم ہے ۔ محمد علی شبیر نے ہفتہ کے…
مزید پڑھیں » - 11 جنوری
راہول گاندھی کی محبت کی دُکان ایک فریب ہے۔ – بھونگیر بی آر ایس دفتر پر حملہ کی رکن کونسل کویتا کی مذمت
راہول گاندھی کی محبت کی دُکان ایک فریب ہے۔ یہ دراصل نفرت اور تشدد کی دکان ہے۔ تلنگانہ میں اس طرح کی تفرقہ انگیز سیاست کے لئے کوئی جگہ نہیں: کے کویتا کانگریس پارٹی اپنے کارکنوں کو غنڈہ گردی کے لئے اکسا رہی ہے- یدادری بھونگیر میں…
مزید پڑھیں » - 11 جنوری
کونڈا پوچماں ساگر واقعہ پر کویتا کا اظہار افسوس – متوفی پانچ نوجوانوں کے افراد خاندان سے اظہار تعزیت
کونڈا پوچماں ساگر واقعہ پرکے کویتا کا شدید اظہار افسوس متوفی پانچ نوجوانوں کے افراد خاندان سے اظہار تعزیت حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے پانچ نوجوانوں کی کونڈا پوچماں ساگر میں ڈوب کر ہلاک ہونے کے واقعے پر رکن قانون ساز کونسل بی آر ایس کلواکنٹلہ کویتا نے گہرے…
مزید پڑھیں » - 11 جنوری
تلنگانہ کے بھونگیر ضلع میں بی آر ایس پارٹی کے دفتر پر کانگریس کارکنوں کا حملہ
تلنگانہ کے یادادری بھونگیر ضلع میں بی آر ایس پارٹی کے دفتر پر کانگریس اور این ایس یو آئی کے کارکنوں نے حملہ کرتے ہوئے توڑ پھوڑ کردی ۔ بی آر ایس پارٹی نے الزام لگایا کہ یہ واقعہ پولیس کی موجودگی میں پیش آیا، لیکن حیرت انگیز طور…
مزید پڑھیں » - 11 جنوری
اداکار الو ارجن کو عدالت سے بڑی راحت
حیدرآباد: تلگو فلم کے مشہور اداکار الو ارجن کو نامپلی کورٹ سے بڑی راحت حاصل ہوئی ہے۔ عدالت نے اداکار کو ہر اتوار کو چکڑ پلی پولیس اسٹیشن میں حاضری دینے کے حکم سے مستثنیٰ قرار دیتے ہوئے بیرون ملک جانے کی اجازت بھی دے دی ہے۔ یاد رہے…
مزید پڑھیں » - 10 جنوری
کھمم میں 15 تا 17 جنوری تبلیغی جماعت کا اجتماع – اجتماع گاہ میں تیاریاں جاری ؛ پینڈیال کا کام مکمل
حافظ محمد جواد احمد کھمم میں جاریہ ماہ کے 15 تاریخ سے 17 تاریخ تک تبلیغی اجتماع کا انعقاد اجتماع گاہ میں تیاریاں جاری پینڈیال ڈالنے کا کام مکمل۔۔۔ کھمم اور ورنگل ضلع کو ملاکر دو اضلاع کا تبلیغی اجتماع کھمم شہر کے جدید عید گاہ گلہ گوڑم کے…
مزید پڑھیں »