تلنگانہ
- جنوری- 2025 -10 جنوری
آدی واسی تنظیموں سے چیف منسٹر کی ملاقات بی آرایس کی جدوجہد کا نتیجہ
حیدرآباد۔10جنوری: رکن قانون ساز کونسل بی آرایس کلواکنٹلہ کویتا نے کہاکہ کانگریس کے ایک سالہ دورحکومت میں آدی واسی بستیوں کی ترقی رک گئی ہے۔آج آدی واسی کئی مسائل کا شکار ہیں اور مشکل حالات میں زندگی بسر کررہے ہیں۔کویتا نے پرزوراندازمیں کہاکہ محض وعدے اور اعلانات کے بجائے چیف…
مزید پڑھیں » - 9 جنوری
اردو یونیورسٹی کا یومِ تاسیس ۔ شہر حیدرآباد کی نمائندہ شخصیات کی خدمات کا اعتراف
حیدرآباد، 9 جنوری (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں آج 28 ویں یومِ تاسیس کے موقع پر شہر حیدرآباد کی نمائندہ شخصیات کی خدمات کا اعتراف کیا گیا۔ یومِ تاسیس کی تقریب میں جن شخصیتوں کو اعتراف خدمات کا ایوارڈ دیا گیا ان میں اردو زبان میں…
مزید پڑھیں » - 9 جنوری
چیف منسٹر ریونت ریڈی کو بیرونی ممالک کے دورہ کی اے سی بی عدالت نے دی اجازت
چیف منسٹر ریونت ریڈی کو غیر ملکی دورے کی اجازت مل گئی ہے۔ تلنگانہ اے سی بی عدالت نے انہیں 13 جنوری سے 23 جنوری تک بیرون ملک جانے کی اجازت دی ہے ۔ یہ اجازت اس وقت دی گئی جب ریونت ریڈی نے "ووٹ برائے نوٹ” کیس کے…
مزید پڑھیں » - 9 جنوری
تلنگانہ اقلیتی کمیشن چیرمین طارق انصاری کی بے مثال خدمات – سینئرجرنلسٹس اے ایس سامبیا و احمدعلی خان کا خراج تحسین
نظام آباد: 9/جنوری (اردو لیکس)تلنگانہ ریاستی اقلیتی کمیشن چیرمین مسٹر طارق انصاری نے اپنے دورہ نظام آباد کے دوران سینئر جرنلسٹ و بھارتی چیانل نیوز ایڈیٹر نظام آباد مسٹر اے ایس سامبیا سے ان کی رہائش گاہ واقع اولڈ این جی اووز کالونی نظام آباد جاکر خیر سگالی ملاقات کی…
مزید پڑھیں » - 9 جنوری
صدر مجلس بیرسٹر اسد الدین اویسی کا ضلع کلکٹر و آر ڈی او کو مکتوب حوالے. ٹاون مجلس کی کامیاب نمائندگی پر شہر کے مختلف سلم اقلیتی علاقوں میں نئے راشن شاپس کی جلد منظوری.
نظام آباد.9 /جنوری (اردو لیکس) صدر مجلس و رکن پارلیمان حیدرآباد بیرسٹر اسد الدین اویسی کی ہدایت پر آج نظام آباد ٹاون مجلس قائدین نے آر ڈی او نظام آباد سے ملاقات کے ذریعے بیرسٹر اسد الدین اویسی کا ضلع کلکٹر کو لکھے گئے مکتوب کا حوالہ دیا. اور شہر…
مزید پڑھیں » - 9 جنوری
کھمم کے ضلع کلکٹر مزمل خان کے ہاتھوں مستحق طلبہ اور معذورین میں امداد کی تقسیم
سہارا منسٹریس ایجوکیشن این آر آئی فاؤنڈیشن کی جانب سے کھمم میں مستحق طلباء اور معذورین کے لیے 4 لاکھ روپے کی لاگت سے امداد فراہم کی گئی۔ اس امداد میں 8 لیپ ٹاپس، 4 سائیکلز، معذورین کے لیے ٹرائی سائیکلز، اور رگھونات پالم منڈل کے ایک اسکول کے طلباء…
مزید پڑھیں » - 9 جنوری
وزیر زراعت ٹی ناگیشور راو کے ہاتھوں نئے سال کے کیلنڈر کی رسم اجرائی
وزیر زراعت ٹی ناگیشور راو نے بھارت سماچار ٹیلی ویژن نیوز نیٹ ورک اور انگریزی روزنامہ پریس میڈیا کی جانب سے تیار کردہ کیلنڈر کی رسم اجرائی انجام دی ۔ یہ تقریب کھمم میں واقع وزیر کے کیمپ آفس میں منعقد ہوئی، جس میں انگریزی روزنامہ پریس میڈیا کے چیف…
مزید پڑھیں » - 9 جنوری
تلنگانہ وقف بورڈ کے چیئرمین سید عظمت اللہ حسینی کا دورہ کوہ مولا علی
تلنگانہ وقف بورڈ کے چیئرمین جناب سید عظمت اللہ حسینی نے جناب حیدر نثار آغا رکن وقف بورڈ اور جناب مرزا ریاض حسین افندی رکن کونسل مجلس کے ہمراہ مولا علی پہاڑ کا دورہ کیا۔ اس دورے کا مقصد وہاں جاری ترقیاتی کاموں اور زائرین کے لیے آنے والی…
مزید پڑھیں » - 9 جنوری
فارمولا ای کار ریس کیس میں سابق وزیر تارک راما راو سے 6 گھنٹے کی پوچھ تاچھ
سابق وزیر و بی آرایس کے کارگذارصدرتارک راما راؤ سے فارمولہ ای ریس معاملہ میں بدعنوانی کے الزامات کے سلسلہ میں اے سی بی دفتر میں ساڑھے چھ گھنٹے کی پوچھ تاچھ کے بعد بھیج دیا گیا۔ ہائی کورٹ کی اجازت سے ان کے وکیل اے سی بی کے…
مزید پڑھیں » - 9 جنوری
ڈپٹی چیف منسٹر بھٹی وکراماک کے ہاتھوں اردو ٹیچرس اسوسی ایشن تلنگانہ کے کیلنڈر اور ڈائری کی رسم اجرائی
محبوب نگر : ۹ جنوری (اردو لیکس) اردو ٹیچرس اسوسی ایشن ریاست تلنگانہ کے کیلنڈر اور ڈائری کا جناب بھٹی وکرمہ نائب وزیراعلی تلنگانہ کے ذریعے رسمِ اجرائی عمل میں ائی اس موقع پر ریاستی وزیر جو پلی کرشنا راؤ ریاستی وائس چیئرمین پلاننگ جی چنا ریڈی صاحب رکن پارلیمنٹ…
مزید پڑھیں »