تلنگانہ
- دسمبر- 2024 -29 دسمبر
تلنگانہ میں سائبر جرائم میں بے حد اضافہ۔ ڈی جی پی کی سالانہ پریس کانفرنس
حیدرآباد: ڈائرکٹر جنرل پولیس تلنگانہ جتیندر نے یہ رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ ریاست میں امن و ضبط کی صورتحال قابو میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سال ریاست بھر میں 2 لاکھ سے زیادہ مقدمات درج ہوئے ہیں۔ ڈی جی پی جتیندر نے کہا کہ اس…
مزید پڑھیں » - 29 دسمبر
ہم کے سی آر کی اولاد ہیں، ہمارے خون میں خوف نہیں : رکن کونسل کویتا
ہم کے سی آر کی اولاد ہیں، ہمارے خون میں خوف نہیں ہم ڈرنے والے نہیں، ڈرانے والے ہیں، مقدمات اور سلاخیں ہمارے لئے نئی بات نہیں۔ بی آر ایس کی تاریخ جدوجہد سے عبارت۔ تلنگانہ کے مفادات اور تہذیب و ثقافت کے تحفظ کا عزم کانگریس حکومت تمام محاذوں…
مزید پڑھیں » - 28 دسمبر
آصف جاہی حکمرانوں کے کارنامے نا قابل فراموش ; نظام کا 300سالہ دور پر سمینار‘محمدعلی شبیر ‘مولانا خالد سیف اللہ رحمانی‘ہائی نیس رونق یار خاں و دیگر کا خطاب
حیدرآباد۔28 دسمبر (پریس نوٹ) اریس میڈیا اور منصف ٹی وی کی جانب سے ’نظام کا 300 سالہ سفر‘ کے عنوان سے ایک سمینار آج اے ایس سی آئی‘ بیلا وستا راج بھون خیرت آباد حیدرآباد میں منعقد ہوا۔ اس شاندار تقریب میں سابق وزیر اور تلنگانہ حکومت کے مشیر…
مزید پڑھیں » - 28 دسمبر
نابالغ بچوں کے پاسپورٹ کے لئے والد اور والدہ دونوں کے دستخط کی ضرورت نہیں – تلنگانہ ہائی کورٹ کا فیصلہ
حیدرآباد _ تلنگانہ ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ نابالغ بچوں کے پاسپورٹ جاری کرنے کے لئے ماں اور باپ دونوں کے دستخط ضروری نہیں ہیں۔ عدالت نے کہا کہ اگر نابالغ بچے کسی ایک والد یا والدہ کی زیرِ حفاظت ہیں، تو پاسپورٹ ان کے دستخط کے ساتھ ہی…
مزید پڑھیں » - 28 دسمبر
سال نو پر غیر اسلامی حرکات سے اجتناب کریں مولانا ڈاکٹر محمد رضی الدین رحمت حسامی کا جامع مسجد دارالشفاء میں خطاب
حیدرآباد 28دسمبر (راست) نیا سال کے نام پر نوجوان جو کبائرگناہ کا ارتکاب کر رہا ہے وہ قابل افسوس ناک و دردناک ہے نئے سال کے نام پر فحاشیت و عریانیت عام ہو چکی ہے دیکھا جا رہا ہے کہ 31 دسمبر کی رات نوجوان سڑکوں پر شراب پی کر…
مزید پڑھیں » - 28 دسمبر
عازمین حج 2025 کیلئے 29/ ڈسمبر نظام آباد ڈسٹرکٹ حج سوسائٹی کا پہلا تربیتی اجتماع
عازمین حج 2025 کیلئے 29/ ڈسمبر نظام آباد ڈسٹرکٹ حج سوسائٹی کا پہلا تربیتی اجتماع نظام آباد:28/ ڈسمبر (پریس نوٹ)محمد حبیب احمد جنرل سکریٹری کی اطلاع کے مطابق نظام آباد ڈسٹرکٹ حج سوسائٹی کا پہلا عظیم الشان تربیتی اجتماع بتاریخ 29/ ڈسمبر 2024ء بروز اتوار 10بجے تا شام 5 بجے…
مزید پڑھیں » - 28 دسمبر
دسمبر 30 کو تلنگانہ اسمبلی کا خصوصی اجلاس
تلنگانہ اسمبلی کا اجلاس 30 دسمبر کو صبح 10 بجے منعقد ہوگا۔ اس اجلاس میں سابق وزیراعظم منموہن سنگھ کے انتقال پر خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔ اسمبلی سیکریٹری نرسمہاچاریولو نے اس سلسلے میں تمام ارکان اسمبلی کو اطلاع دی گئی ہے۔ یہ اجلاس بطور خاص تعزیتی امور کے…
مزید پڑھیں » - 28 دسمبر
اضلاع ورنگل اور محبوب آباد کے جنگلات میں شیر کی موجودگی سے سنسنی
ورنگل ۔ ریاست تلنگانہ کے ورنگل اور محبوب آباد اضلاع میں شیر کی موجودگی کی اطلاع سے مقامی افراد میں خوف کی لہر پائی جاتی ہے، جس کی وجہ سے ان علاقوں کے لوگوں کو حکام نے چوکس رہنے کی ہدایت دی ہے۔ ورنگل ضلع کے نرسم پیٹ ایف آر…
مزید پڑھیں » - 28 دسمبر
فارمولا ای کار ریس میں بدعنوانی کے معاملے میں تارک راما راو اور اروند کمار کو ای ڈی کی نوٹس
حیدرآباد میں فارمولا ای ریس کے معاملے میں ای ڈی (انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ) نے تلنگانہ راشٹرا سمیتی کے کار گزار صدر اور سابق وزیر کے ٹی راما راو کو نوٹس جاری کی ہے ۔ ای ڈی نے انہیں 7 جنوری کو تحقیقات کے لیے پیش ہونے کی ہدایت دی ہے۔ …
مزید پڑھیں » - 28 دسمبر
تیسری شادی کی اطلاع پر دوسری بیوی کا شوہر کے گھر کے سامنے احتجاج ۔تلنگانہ کے پیدا پلی ضلع میں واقعہ
حیدرآباد۔ دوسری بیوی نے اپنے شک وہر کے گھر کے سامنے دھرنا دیا۔یہ واقعہ تلنگانہ کے ضلع پداپلی میں پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق ضلع کے کنال گاوں کی رہنے والی ناگل جیوتی سے دیویندرنامی نوجوان نے 5سال پہلے شادی کی تھی۔ جیوتی نے میڈیا کو بتایا کہ وہ دیویندر…
مزید پڑھیں »