تلنگانہ
- دسمبر- 2024 -28 دسمبر
راتوں رات کروڑ پتی بن گیا حیدرآبادی شخص۔دبئی میں لگی لاٹری
حیدرآباد: دبئی میں واچ مین کی حیثیت سے کام کرنے والا حیدرآباد کا ایک شخص راتوں رات کروڑ پتی بن گیا۔ 60 سالہ نامپلی راج ملیا جو حیدرآباد سے تعلق رکھتا ہے دبئی میں بطور واچ مین کام کررہا ہے۔ اسے لاٹری ٹکٹ خریدنے کا شوق ہے اور اس عادت…
مزید پڑھیں » - 27 دسمبر
سابق وزیر اعظم منموہن کو حکومت مشیر محمد علی شبیر کا خراج
نظام آباد:27/ ڈسمبر (اردو لیکس)سابقہ وزیر اعظم و سینئر کانگریس قائد منموہن سنگھ کے دیہانت پر تلنگانہ حکومتی مشیر مسٹر محمد علی شبیر نے تعزیت پیش کرتے ہوئے کانگریس قائدین کے ہمراہ دو منٹ کا سوگ منایا اور منموہن سنگھ کی پورٹریٹ پر گلہائے عقیدت پیش کئے۔ اس موقع…
مزید پڑھیں » - 27 دسمبر
اُردو اکیڈیمی چیرمین طاہر بن حمدان کی درگاہ اجمیر شریف پر حاضری 813 ویں سالانہ عرس پر نذرانہ چادر کی پیشکشی
نظام آباد:27/ ڈسمبر (اردو لیکس)سلطان ہند حضرت خواجہ معین الدین چشتی ؒ کے 813 ویں عرسہ شریف کے موقع پر تلنگانہ ریاستی اُردو اکیڈیمی مسٹر طاہر بن حمدان نے درگاہ شریف پہنچ کر عقیدت و احترام کے ساتھ چادر کا نذرانہ پیش کی اس موقع پر سجادہ نشین اجمیر شریف…
مزید پڑھیں » - 27 دسمبر
نظام حکمرانوں کی بے مثل خدمات پر منصف ٹی وی چینل کی جانب سے 28 دسمبر کو عالمی سمینار
نظام حکمرانوں کی بے مثل خدمات پر عالمی سمینار کا انعقاد منصف ٹی وی چینل کے زیر اہتمام حیدر آباد میں منعقد ہونے والے سمینارمیں ممتاز دانشور و ماہرین تعلیم کرینگے شرکت (پریس نوٹ)دکن میں نظام حکومت کا قیام ۱۷۲۴ میں عمل میں آیا تھا اور دوہزار چوبیس میں اس…
مزید پڑھیں » - 27 دسمبر
بلدی انتخابات سے قبل بی سی تحفظات میں اضافہ کا پر زور مطالبہ- 3 جنوری کو اندرا پارک پر دھرنا دینے کویتا کا اعلان
بلدی انتخابات سے قبل بی سی تحفظات میں اضافہ کا پر زور مطالبہ تلنگانہ جاگروتی کے زیر اہتمام 3 جنوری کو اندرا پارک میں بی سی "مہا دھر نا کانگریس اور بی جے پی پر شدید تنقید کاما ریڈی ڈیکلریشن پر عمل کیا جائے یا احتجاج کا سامنا کیا جائے…
مزید پڑھیں » - 27 دسمبر
تلنگانہ حکومت نے 2025 کے لیے تعطیلات کی فہرست جاری کر دی
تلنگانہ حکومت نے 2025 کے لیے تعطیلات کی فہرست جاری کر دی حیدرآباد ۔ تلنگانہ حکومت نے 2025 کے لیے سرکاری تعطیلات کی تفصیلات کا اعلان کر دیا ہے۔حکومت کے مطابق سرکاری دفاتر کے لیے 27 عام تعطیلات ہوں گی جن میں اہم تہوار جیسے سنکرانتی، اگادی، عید، کرسمس،…
مزید پڑھیں » - 27 دسمبر
تلنگانہ کے تعلیمی اداروں اور سرکاری دفاتر کو آج جمعہ کو تعطیل
حیدرآباد ۔ تلنگانہ حکومت نے اعلان کیا کہ سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے جمعہ (27 دسمبر 2024) کو سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کے انتقال کے پیش نظر بند رہیں گے۔ رات دیر گئے خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی، انگریزی روزناموں "دکن کرانیکل” اور "دی ہندو” نے سرکاری…
مزید پڑھیں » - 26 دسمبر
شیخ عبدالرحیم آئیٹا کے قومی صدر برائے میقات 2025 تا 2028 منتخب
(نئی دہلی) آل انڈیا آئیڈیل ٹیچرس ایسو سی ایشن (آئیٹا) اساتذہ کی ملک گیر تنظیم ہے جس کی موجودہ میقات کا اختتام 31 دسمبر 2024 کو ہورہا ہے۔ آئندہ میقات برائے یکم جنوری 2025 تا 31 دسمبر 2028 کے لیے قومی صدر (نیشنل پریسیڈینٹ) کے لیے 26 دسمبر 2024 آئیٹا…
مزید پڑھیں » - 26 دسمبر
فی زمانہ دینی مدارس کی حفاظت مسلمانوں کا اولین فریضہ دارالعلوم محبوبیہ حسن نگر میں علماء کرام کی خطابات
اللہ سبحانہ و تعالی کا فضل و کرم ہے کہ اس نے ہم کو دینی تعلیم سے آراستہ فرما کر ملت اسلامیہ کی خدمت کے لیے منتخب فرمایا مدارس دینیہ کے طلباء کبھی خود کو کمزور نہ سمجھیں توکل علی اللہ کی خاص نسبت کے سہارے قرآن کی خدمات کو…
مزید پڑھیں » - 26 دسمبر
پروفیسر سید عبدالشکور کے ہاتھوں نو تقررہ اساتذہ کی تہنیتی تقریب۔
مرکز تعلیمی ترقی برائے اقلیتی طبقات میں ٹیٹ کوچنگ پروگرام کے اختتام پر طلبہ کی وداعی تقریب منعقد کی گئی جس میں اردو اور انگریزی میڈیم کے تمام طلبہ نے شرکت کی اور کوچنگ پروگرام سے استفادہ حاصل کرنے اور اچھے نمبررات حاصل کرنے کے لیے ڈائریکٹر سی ای ڈی…
مزید پڑھیں »