تلنگانہ
- دسمبر- 2024 -26 دسمبر
ٹریفک چالانات پر کوئی چھوٹ نہیں۔ ڈسکاؤنٹ کا فرضی پیغام وائرل کرنے پر قانونی کارروائی کا انتباہ
ٹریفک ای چالان پر رعایت کے جعلی پیغامات کی وضاحت: تلنگانہ پولیس حیدرآباد، 23 دسمبر: پی وشوا پرساد، آئی پی ایس ایڈیشنل کمشنر آف پولیسٹریفک حیدرآبادکے بموجب ٹریفک ای چالان پر رعایت کے حوالے سے سوشل میڈیا اور دیگر پلیٹ فارمس پر گردش کرنے والے پیغامات فرضی ہیں۔ واضح…
مزید پڑھیں » - 26 دسمبر
چیف منسٹر ریونت ریڈی سے فلم انڈسٹری کی شخصیات کی ملاقات
چیف منسٹر ریونت ریڈی نے فلم انڈسٹری کے مسائل کی یکسوئی کے لئے کابینی سب کمیٹی کی تشکیل کا اعلان کیا ہے تلگو فلم انڈسٹری کے مسائل کے حل کے لیے چیف منسٹر ریونت ریڈی نے آج حیدرآباد میں کمانڈ کنٹرول سینٹر میں فلم انڈسٹری کے مشہور شخصیات کے ساتھ…
مزید پڑھیں » - 26 دسمبر
بی سیز کی مردم شماری پر بی جے پی موقف واضح کرے : رکن کونسل کویتا
بی سیز کی ذات پات پر مبنی مردم شماری پر بی جے پی موقف واضح کرے کاما ریڈی ڈیکلریشن پر کانگریس حکومت کو جوابدہ کیوں نہیں بنایا جا رہا ہے؟ دونوں قومی جماعتوں کو پسماندہ طبقات کی کوئی پرواہ نہیں : کے کویتا حیدرآباد26/دسمبر (اردو لیکس) رکن قانون ساز…
مزید پڑھیں » - 26 دسمبر
حیدرآباد میں سردی بارش اور کہر
حیدرآباد 26 دسمبر/ تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں جمعرات کو مسلسل دوسرے دن موسم ابر آلود رہا، سردی کی شدت میں اضافہ ہوا اور مختلف علاقوں میں ہلکی بارش بھی ریکارڈ کی گئی۔ تلنگانہ اسٹیٹ ڈیولپمنٹ پلاننگ سوسائٹی کے مطابق حیدرآباد میں اقل ترین درجہ حرارت 19 سے 20…
مزید پڑھیں » - 26 دسمبر
حیدرآباد کے مادھا پور میں 28 دسمبر کو جاب میلہ
منان خان 28 دسمبر 2024 بروز ہفتہ صبح 8 بجے سے دوپہر 1 بجے تک ہائی ٹیک سٹی، حیدرآباد میں میگا جاب فیئر کا انعقاد کر رہے ہیں۔ یہ ایونٹ شری سائی گارڈن فنکشن ہال، مادھاپور، 100 فٹ روڈ پر ہوگا۔ افتتاح ڈاکٹر وینے سری کونڈا کریں گے۔ جاب…
مزید پڑھیں » - 25 دسمبر
غریب مستحق طلباء کو انٹرمیڈیٹ میں مفت تعلیم فراہم کرنے کے لیے غیاث الدین بابو خان چیریٹربل ٹرسٹ حیدرآباد کی جانب سے درخواستیں داخل کرنے کے لیے کھمم میں شعور بیداری پروگرام
غریب مستحق طلباء کو انٹرمیڈیٹ میں مفت تعلیم فراہم کرنے کے لیے غیاث الدین بابو خان چیریٹربل ٹرسٹ حیدرآباد کی جانب سے درخواستیں داخل کرنے کے لیے کھمم میں شعور بیداری پروگرام۔۔۔۔ انٹرمیڈیٹ میں غریب و مستحق طلباء کو مفت تعلیم فراہم کرنے کے لیے کھمم کے سیتارا ہوٹل میں…
مزید پڑھیں » - 25 دسمبر
ریاستی حکومت مسلمان کو کابینہ میں شامل کریں اور اقلیتی بجٹ سے مستفید کرائیں : امیر حلقہ جماعت اسلامی تلنگانہ ڈاکٹر محمد خالد مبشر الظفر
ریاستی حکومت مسلمان کو کابینہ میں شامل کریں اور اقلیتی بجٹ سے مستفید کرائیں امیر حلقہ جماعت اسلامی تلنگانہ ڈاکٹر محمد خالد مبشر الظفر کی نظام آباد میں پریس کانفرنس نظام آباد:25/ڈسمبر (اردو لیکس) امیر حلقہ جماعت اسلامی ہند تلنگانہ ڈاکٹر محمد خالد مبشر الظفر نے کہا کہ ریاستی کانگریس…
مزید پڑھیں » - 25 دسمبر
دم توڑتی انسانیت ۔ جس نے جائیداد نام کردی اسکی نعش کو گھر میں رکھنے سے انکار۔ تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں غیر انسانی واقعہ
ضعیف خاتون کی موتپر رشتہ داروں کا دل دہلا دینے والا رویہ حیدرآباد ۔ ریاست تلنگانہ کے ضلع جگتیال میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا جس نے انسانیت کو شرمندہ کر دیا۔ 85 سالہ سدولہ سیتماں جس نے اپنی پوری زندگی اپنے شوہر کے بعد تنہائی اور بے سہارگی…
مزید پڑھیں » - 25 دسمبر
ریونت ریڈی حکومت نے خواتین کو دھوکہ دیا : رکن کونسل کویتا
ریونت ریڈی حکومت نے خواتین کو دھوکہ دیا ماقبل انتخابات عوام سے کئے گئے وعدوں کی تکمیل کاپرزور مطالبہ خواتین کو ماہانہ 2500روپئے وظیفہ دیاجائے۔لڑکیوں کو اسکوٹی فراہم کی جائے ایک تولہ سونے کا کیاہوا؟کسانوں کو نظرانداز کرنے پر تباہی ہوگی کالیشورم پیکیج19کے کام فی الفور شروع کئے جائیں۔میدک میں…
مزید پڑھیں » - 25 دسمبر
بھینسہ میں بلا سودی سیوا سوسائٹی کی چار سالہ تقریب،اے ایس پی کے ہاتھوں نئے دفتر کا افتتاح،ریجنل کوآرڈینیٹر اقبال حسین کا خطاب
بھینسہ25/ڈسمبر(راست) تلنگانہ کے بھینسہ میں بلا سودی سیوا سوسائٹی کے کامیاب چار سالہ دور مکمل ہونے پر گریٹ فنکش ہال میں ایک تقریب کا انعقاد عمل میں لایا گیا جس کی صدارت اقبال حسین ریجنل کوآرڈینیٹر سہولت مائیکرو فینانس سوسائیٹی نے کی اس موقع پر انھوں خطاب کرتے ہوۓ کہا…
مزید پڑھیں »