تلنگانہ
- دسمبر- 2024 -25 دسمبر
نظام آباد نہرو پارک پر افسوسناک سڑک حادثہ مجلسی قائدین کی بروقت گورنمنٹ ہاسپٹل پہنچ کرحادثہ میں زخمیوں کو بہتر علاج کیلئے اقدامات.
نظام آباد. 25/ڈسمبر (اردو لیکس) شہر نظام آباد میں چہارشنبہ کو دوپہر 1 بجے دن نہرو پارک سرکل کے قریب ٹاٹا ایس لوڈنگ گاڑی جو اولمپیا بیکری سے نہروپارک سرکل جارہی تھی ڈرائیور کی لاپرواہی اور غفلت کے سبب سرکل پر ایک بھیانک و دلخراش سڑک حادثہ پیش آیا جس…
مزید پڑھیں » - 25 دسمبر
اضلاع کے مختلف مساجد کے ذمہ داران اور ائمہ و موذنین کی رکن کونسل کلواکنٹلہ کویتا سے ملاقات،
اضلاع کے مختلف مساجد کے ذمہ داران اور ائمہ و موذنین کی رکن کونسل کلواکنٹلہ کویتا سے ملاقات، اقلیتی امور بالخصوص ائمہ و موذنین کے اعزازیہ کی اجرائی کے لئے حکومت سے موثر نمائندگی پر اظہار تشکر حیدرآباد: 25دسمبر ( پریس نوٹ) رکن قانون ساز کونسل بی آر ایس…
مزید پڑھیں » - 25 دسمبر
دکن کلچرل آرگنائزیشن اور محکمہ زبان و ثقافت، حکومت تلنگانہ کے اشتراک سے لیجنڈری پلے بیک سنگر محمد رفیع کے صد سالہ جشن کی تقریب
لیجنڈری پلے بیک سنگر محمد رفی کی 100 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک شاندار تقریب *منگل، 24 دسمبر 2024* کو *رویندرا بھارتی آڈیٹوریم، حیدرآباد* میں منعقد ہوئی۔ یہ تقریب دکن کلچرل آرگنائزیشن اور محکمہ زبان و ثقافت، حکومت تلنگانہ کے اشتراک سے منعقد کی گئی، جو محمد رفی کے…
مزید پڑھیں » - 25 دسمبر
سندھیا تھیٹر بھگدڑ واقعہ۔ غلط معلومات پھیلانے والوں کی خیر نہیں
حیدرآباد پولیس کی سخت وارننگ: سوشیل میڈیا پر غلط معلومات پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی حیدرآباد: حیدرآباد پولیس نے واضح طور پر خبردار کیا ہے کہ سندھیا تھیٹر کے پاس پیش آنے والے بھگدڑ کے واقعہ سے متعلق سوشیل میڈیا پر غلط معلومات یا گمراہ کن ویڈیوز پوسٹ کرنے…
مزید پڑھیں » - 25 دسمبر
چند گھنٹوں کے اندر ماں اور بیٹے کا انتقال – تلنگانہ کے جگتیال شہر میں افسوناک واقعہ
چند گھنٹوں کے وقفے میں ماں اور بیٹے کے انتقال کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جس نے سب کو غمزدہ کر دیا۔ یہ واقعہ تلنگانہ کے جگتیال شہر میں پیش آیا محمد رفیق مالک ممبئی ڈریسس ساکن کوثر مسجد کی والدہ کا انتقال منگل، 24 دسمبر کی شام…
مزید پڑھیں » - 25 دسمبر
حیدرآباد میں ٹریفک چالانات پر بھاری ڈسکاؤنٹ کا سچ۔ پولیس کا بیان
حیدرآباد میں ٹریفک چالانات پر ڈسکاؤنٹ کی افواہیں، پولیس نے عوام کو کیا خبردار حیدرآباد: پچھلے چند دنوں سے سوشل میڈیا پر ایک جھوٹی خبر وائرل ہو رہی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ حیدرآباد میں ٹریفک چالانات پر بھاری ڈسکاؤنٹ دیا جا رہا ہے۔ اس خبر…
مزید پڑھیں » - 24 دسمبر
کھمم ضلع کانگریس کی جانب سے ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کی توہین کے خلاف زبردست ریالی
کھمم ضلع کانگریس کی جانب سے ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کے توہین کے خلاف زبردست ریالی منظم کی گئیں آل انڈیا کانگریس پارٹی کی ہدایت پر آج ملک بھر میں ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کے توہین کے خلاف اور آئین اور دستور کی حفاطت کے لیے کانگریس پارٹی کی جانب…
مزید پڑھیں » - 24 دسمبر
بی سی تحفظات کو نظر انداز کرنے کی کوششیں ناقابل برداشت : رکن کونسل کویتا
بی سی تحفظات کو نظر انداز کرنے کی کوششیں ناقابل برداشت کاماریڈی بی سی ڈیکلریشن پر عمل آوری کےلئے جدوجہد جاری رکھنے کاعزم بی سیز کی فلاح وبہبود کےلئے خرچ کردہ فنڈس سے متعلق حکومت وضاحت کرے:کویتا حیدرآباد۔: رکن قانون ساز کونسل بی آرایس کے کویتا نے کہاکہ کانگریس…
مزید پڑھیں » - 24 دسمبر
ایک انڈے سے 2 چوزے نکلے۔ تلنگانہ کے عادل آباد ضلع میں منفرد واقعہ
عادل آباد۔ ایک انڈے سے دو چوزے نکلنے کا منفرد واقعہ عادل آباد۔ تلنگانہ ضلع عادل آباد کے بوتھ منڈل کے سونالہ گاؤں میں ایک منفرد اور حیرت انگیز واقعہ پیش آیا۔ مقامی شیخ توفیق جو مرغیوں کی پرورش کرتے ہیں، پیر کے دن انڈے جمع کر رہے تھے…
مزید پڑھیں » - 24 دسمبر
تلنگانہ میں صحافیوں کے ایکریڈیشن کارڈ کی مدت میں مزید توسیع
ریاست تلنگانہ میں ورکنگ جرنلسٹس کے ایکریڈیشن (شناختی کارڈ) کی مدت کو مزید تین ماہ کے لیے بڑھا دیا گیا ہے۔ یہ اعلان محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ کے خصوصی کمشنر حریش نے کیا ۔ 31 دسمبر کو ایکریڈیشن کارڈز کی مدت ختم ہونے والی تھی، لیکن دیگر وجوہات…
مزید پڑھیں »