تلنگانہ
- دسمبر- 2024 -24 دسمبر
تلنگانہ میں صحافیوں کے ایکریڈیشن کارڈ کی مدت میں مزید توسیع
ریاست تلنگانہ میں ورکنگ جرنلسٹس کے ایکریڈیشن (شناختی کارڈ) کی مدت کو مزید تین ماہ کے لیے بڑھا دیا گیا ہے۔ یہ اعلان محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ کے خصوصی کمشنر حریش نے کیا ۔ 31 دسمبر کو ایکریڈیشن کارڈز کی مدت ختم ہونے والی تھی، لیکن دیگر وجوہات…
مزید پڑھیں » - 24 دسمبر
ریاست میں بڑھتی فرقہ پرستی پر اظہار تشویش – مسلم مشاورتی کونسل تلنگانہ
ریاست میں بڑھتی فرقہ پرستی پر اظہار تشویش – تدارک کے لائحہ عمل پر غور مظلوم طبقات سے عملی اظہار یکجہتی دین کا بنیادی تقاضا۔مسلم مشاورتی کونسل تلنگانہ کا اجلاس مسلم مشاورتی کونسل تلنگانہ کا ایک اہم اجلاس میڈیا پلیس آڈیٹوریم میں منعقد ہوا اجلاس میں علماء و…
مزید پڑھیں » - 24 دسمبر
الو ارجن تحقیقات کیلئے پولیس کے سامنے پیش
حیدرآباد: تلگو فلموں کے مشہور اداکار الو ارجن آج چکڑ پلی پولیس اسٹیشن میں جاری تحقیقات کے سلسلے میں پیش ہوئے۔ وہ صبح تقریباً 10:30 بجے اپنی قیام گاہ جوبلی ہلز روڈ نمبر 60 سے روانہ ہوئے۔ ان کے ہمراہ ان کے والد اور فلم ساز الو اروند اور رشتہ…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
رنگاریڈی ضلع کے شنکر پلی میں تبلیغی جماعت کا دو روزہ اجتماع – تلنگانہ حکومت کی جانب سے تقریباً ڈھائی کروڑ روپے کی منظوری
تلنگانہ حکومت نے رنگاریڈی ضلع کے شنکر پلی میں آئندہ ماہ جنوری میں ہونے والے تبلیغی جماعت کے دو روزہ اجتماع کے لیے 2 کروڑ 45 لاکھ 93 ہزار 847 روپے کی منظوری دی ہے۔ یہ دو روزہ اجتماع 4 اور 5 جنوری کو منعقد ہوگا، جس میں لاکھوں افراد…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
اسمارٹ فون اور سوشل میڈیا سے نوجوان لڑکے اور لڑکیاں بے راہ روی اور ارتداد کی طرف مائل ہو رہی ہیں : تلنگانہ کے کھمم میں معروف عالمِ دین حضرت مولانا سید صلاح الدین سیفی صاحب نقشبندی کا خطاب
مسجد مومنان کھمم میں اصلاحِ معاشرہ کے عنوان سے عظیم الشان جلسہ کھمم شہر کی مسجد مومنان میں اصلاحِ معاشرہ کے عنوان سے ایک عظیم الشان جلسہ منعقد ہوا، جس میں ملک کے معروف عالمِ دین حضرت مولانا سید صلاح الدین سیفی صاحب نقشبندی نے خصوصی خطاب کیا۔ مولانا…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
چیف منسٹر ریونت ریڈی پر انتقامی سیاست کا کویتا نے لگایا الزام
تلنگانہ کو کمزور کرنے کےلئے کانگریس اور بی جے پی میں ساز باز چیف منسٹر ریونت ریڈی پر انتقامی سیاست کا الزام 10فیصدکمیشن والی حکومت میں عوامی فلاح وبہبود نظر انداز علاقائی رہنماﺅں جیسے کے سی آر کو ختم کرنے کےلئے قومی جماعتوں کی سازشیں ریاستی حکومت کی ناکامیوں کو…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
فلماداکار موہن بابو کو عدالت سے لگا جھٹکا
منچو موہن بابو کی صحافی پر حملے کے کیس میں پیشگی ضمانت مسترد حیدرآباد: صحافی پر حملے کے کیس میں مشہور تلگو فلم اداکار منچو موہن بابو کو جھٹکا لگا ہے۔ ان کی طرف سے دائر کردہ ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست کو ہائی کورٹ نے مسترد کر…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
امریکہ میں تلنگانہ ضلع ورنگل کے طالب علم کی مشتبہ موت
حیدرآباد ۔ امریکہ میں حالیہ دنوں میں ہندوستانی طلباء کی مسلسل اموات نے تشویش پیدا کر دی ہے۔ اعلیٰ تعلیم اور ملازمت کے مواقع کے لیے امریکہ جانے والے متعدد طلباء وہاں ہونے والے حادثات میں جان گنوا رہے ہیں۔ حال ہی میں تلنگانہ ریاست کے ایک طالب علم کی…
مزید پڑھیں » - 23 دسمبر
حیدرآباد ٹریفک پولیس میں آج سے زنخوں کی خدمات کا آغاز
حیدرآباد ۔ حیدرآباد ٹریفک ڈپارٹمنٹ میں آج سے زنخوں نے اپنی خدمات کا آغاز کردیا ہے۔ اس بات کا اعلان شہر کے پولیس کمشنر سی وی آنند نے کل ہی کیا تھا۔ اتوار کے روز بنجارہ ہلز میں واقع کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر میں 39 ٹرانس جینڈرز کو ٹریفک قوانین…
مزید پڑھیں » - 22 دسمبر
نرمل پولیس کی ڈبل بیڈروم مکانات کے احاطے میں گانجہ اور منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف ڈرگ اسکواڈ کے ذریعہ تلاشی مہم
نرمل، 22/ڈسمبر(ایم۔اے۔ وحید)اتوار کی شام میں نرمل ٹاؤن کے ڈبل بیڈروم مکانات کے احاطے اور بنگل پیٹ کے اطراف میں، ضلع ایس پی ڈاکٹر جی۔ جانکی شرمیلا آئی پی ایس کی ہدایت پر، ڈی ایس پی گنگا ریڈی کی قیادت میں نرمل رورل انسپکٹر کی ٹیم اور اینٹی نارکوٹک ڈرگز…
مزید پڑھیں »