تلنگانہ
- دسمبر- 2024 -22 دسمبر
اداکار الوارجن کے مکان پر حملہ
جوبلی ہلز میں اداکار الو ارجن کے گھر کے سامنے طلبہ تنظیموں کی جانب سے احتجاج کے دوران کشیدگی پیدا ہوگئی۔ مظاہرین نے ریوَتی کی موت کا ذمہ دار الو ارجن کو ٹھہراتے ہوئے نعرے بازی کی اور ریوَتی کے خاندان کو ایک کروڑ روپے معاوضہ دینے کا مطالبہ…
مزید پڑھیں » - 22 دسمبر
بی آرایس اور تلنگانہ جاگروتی این آرآئی ونگ کے زیر اہتمام آن لائن اجلاس۔کے کویتا کا خطاب
تلنگانہ کی تہذیب وثقافت کے تحفظ کےلئے ایک اور تحریک ناگزیر عوام متحدہ طور پر کانگریس حکومت کی مذموم سازشوں کو ناکام بنائیں بی آرایس اور تلنگانہ جاگروتی این آرآئی ونگ کے زیر اہتمام آن لائن اجلاس۔کے کویتا کا خطاب حیدرآباد22/ ڈسمبر (اردو لیکس)رکن قانون ساز کونسل بی آرایس…
مزید پڑھیں » - 22 دسمبر
بھگدڑ کے بعد الو ارجن کو زبردستی تھیٹر سے باہر لایا گیا۔ پولیس
حیدرآباد ۔ کمشنر پولیس سی وی آنند نے کہا کہ سندھیہ تھیٹر دھکم پیل واقعہ کی تحقیقات جاری ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ہم قانونی مشورے لے کر آگے بڑھیں گے۔ حیدرآباد کمشنریٹ کی سالانہ میڈیا میٹنگ میں سی پی وی سی آنند نے کہا کہ واقعہ کے دوران…
مزید پڑھیں » - 22 دسمبر
سیڑھیوں سے پھسل کر اقلیتی گرلز گروکل کی طالبہ سعدیہ جاں بحق
تلنگانہ کے سنگا ریڈی کے ظہیر آباد منڈل کے بوجین پلی اقلیتی گرلز گروکل میں ایک طالبہ حادثاتی طور سیڑھیوں سے پھسل کر جاں بحق ہوگئی۔ جو نویں جماعت کی طالبہ بتائی گئی ۔ ظہیر آباد کے جمالیہ کالونی سے تعلق رکھنے والی 14 سالہ سعدیہ، جو نویں جماعت…
مزید پڑھیں » - 22 دسمبر
سینئر ایڈوکیٹ محمد عثمان شہید کا انتقال
حیدرآباد کی معروف و معزز ملی و سماجی شخصیت، سینئر ایڈوکیٹ جناب محمد عثمان شہید کا مختصر علالت کے بعد 77 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ آج، 22 دسمبر بروز اتوار، بعد نماز ظہر (سوا ایک بجے) مسجد شاہدہ، کنگس کالونی فیز فور، روبرو نیشنل پولیس اکیڈمی،…
مزید پڑھیں » - 21 دسمبر
آئمہ و موذنین کو اعزازیہ؛ طلبہ کے فیس ریمبرسمنٹ اور دیگر مسائل پر جناب اکبر اویسی کی چیف منسٹر ریونت ریڈی سے نمائندگی
حیدرآباد _ مجلس کے فلور لیڈر جناب اکبر الدین اویسی نے ہفتہ کو چیف منسٹر ریونت ریڈی سے اسمبلی میں ملاقات کی۔ انہوں نے 5 ماہ سے آئمہ و موذنین کو اعزازیہ کی رقم نہ ملنے کا مسئلہ پیش کیااور اس کی فوری اجرائی کا مطالبہ کیا۔ چیف منسٹر نے…
مزید پڑھیں » - 21 دسمبر
الوارجن اور فلم انڈسٹری کے لوگوں میں تھوڑی بھی انسانیت نہیں ہے: سندھیا تھیٹر واقعہ پر چیف منسٹر کا اسمبلی میں بیان
چیف منسٹر ریونت ریڈی نے پشپا 2 فلم کی ریلیز کے موقع پر حیدرآباد کے سندھیا تھیٹر میں پیش آئے بھگڈر کے واقعہ پر اسمبلی میں بیان دیا۔ مجلس کے فلور لیڈر جناب اکبر الدین اویسی کی جانب سے اس مسلہ کو اٹھاتے ہوئے حکومت سے وضاحت طلب کی۔جس…
مزید پڑھیں » - 20 دسمبر
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کی جانب سے ایٹ ہوم تقریب – چیف منسٹر ریونت ریڈی ؛ محمد علی شبیر اور دیگر شخصیات کی شرکت
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج سکندراباد کے بولارام میں واقع راشٹرپتی نیلائم میں ایک خصوصی تقریب "ایٹ ہوم” کی میزبانی کی۔ اس موقع پر کئی معزز شخصیات نے شرکت کی، جن میں گورنر جشنو دیو ورما، چیف منسٹر تلنگانہ ریونت ریڈی، ریاستی وزراء، محمد علی شبیر حکومت کے…
مزید پڑھیں » - 20 دسمبر
ریاستی اقلیتی کمیشن کی مداخلت کے بعد نرمل میں اردو میڈیم کے طلبہ کے لئے ریاضی ٹیلنٹ ٹسٹ کا انعقاد
نرمل، 20/ ڈسمبر (انوار دکن، ایم۔اے۔ وحید ): ضلع نرمل میں تلنگانہ میتھس فورم کی جانب سے مسلم اقلیتی طلبہ (اردو میڈیم) کے ساتھ لسانی تعصب کے خلاف ریاستی اقلیتی کمیشن کی نوٹس کے بعد ضلع مہتمم تعلیمات پی راما راؤ نے تلنگانہ میتھس فورم کے صدر اور جنرل سیکریٹری…
مزید پڑھیں » - 20 دسمبر
فارمولا ای کار ریسنگ کیس میں کے ٹی آر کو عدالت سے ملی راحت
حیدرآباد ۔ فارمولا ای کار ریسنگ معاملے میں بی آر ایس کے کارگزار صدر کے ٹی آر کو ہائی کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے۔ عدالت نے کے ٹی آر کی گرفتاری پر 30 دسمبر تک روک لگادی ہے، لیکن ساتھ ہی کیس کی تحقیقات جاری رکھنے کی اجازت دی…
مزید پڑھیں »