تلنگانہ
- دسمبر- 2024 -20 دسمبر
تلنگانہ اسمبلی میں کانگریس اور بی آر ایس ارکان نے ایک دوسرے پر پیپرس پھینک لیں – چپل دکھانے کا کانگریس رکن پر لگا الزام
تلنگانہ اسمبلی کے اجلاس میں فارمولا کار ریسنگ کے مسئلے پر بی آر ایس ارکان نے احتجاج کیا۔ انہوں نے پارٹی کے کار گزار صدر کے ٹی آر کے خلاف درج مقدمے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے سیاہ بیجز پہن کر اسمبلی میں شرکت کی اور کانگریس پر…
مزید پڑھیں » - 19 دسمبر
سابق وزیر تارک راما راو کے خلاف کیس درج
تلنگانہ کے سابق وزیر اور بی آر ایس کے ورکنگ صدر کے ٹی راما راو پر بدعنوانی کا مقدمہ درج ہوا ہے۔ یہ مقدمہ فارمولہ-ای کار ریس کے انعقاد کے دوران ہوئی مبینہ مالی بدعنوانیوں کے الزامات پر درج کیا گیا۔ اینٹی کرپشن بیورو (اے سی بی) کے مطابق،…
مزید پڑھیں » - 19 دسمبر
تلنگانہ میں دسویں جماعت کے امتحانات کاشیڈولجاری
حیدرآباد: تلنگانہ میں دسویں جماعت کے امتحانات کا شیڈول جاری کردیا گیا حیدرآباد: تلنگانہ ایس ایس سی بورڈ نے دسویں جماعت (ایس ایس سی) کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ امتحانات اگلے سال 21 مارچ 2025 سے 4 اپریل 2025 تک منعقد ہوں گے، جس میں…
مزید پڑھیں » - 18 دسمبر
اقلیتی طلبہ کے ساتھ لسانی تعصب پر ریاستی اقلیتی کمیشن کی نرمل ضلع کے مہتممِ تعلیمات کو نوٹس
نرمل، 18 ڈسمبر (ایم۔اے وحید): ضلع نرمل میں محکمہ تعلیمات کی جانب سے اقلیتی طلبہ (اردو میڈیم) کے ساتھ لسانی تعصب کے خلاف مائناریٹی ایمپلائز ویلفیئر اسوسی ایشن (میوا) اور تلنگانہ اسٹیٹ پرائمری ٹیچرز اسوسی ایشن (ٹی ایس پی ٹی اے) نے تلنگانہ ریاستی اقلیتی کمیشن سے شکایت درج کروائی…
مزید پڑھیں » - 18 دسمبر
تلنگانہ۔ ٹیٹ tet امتحان کا شیڈول جاری
حیدرآباد ۔ تلنگانہ میں اساتذہ کی اہلیتی ٹیسٹ Tet ٹیٹ کا شیڈول آج ڈائرکٹر آف اسکول ایجوکیشن نے جاری کیا ہے۔ جاری کردہ شیڈول کے مطابق امتحانات 2 تا 20 جنوری تک منعقد ہوں گے۔ امتحان صبح اور شام دو سیشنس میں لیا جائے گا۔ امتحانات کے اوقات کار…
مزید پڑھیں » - 18 دسمبر
پرانے شہر میں میٹرو ٹرین کے متاثرین کو معقول معاوضہ دیا جائے : کونسل میں جناب عامر علی خان کی خواہش
تلنگانہ قانون ساز کونسل کے رکن جناب عامر علی خان نے حیدرآباد کے پرانے شہر میں میٹرو ٹرین کی تعمیر سے متاثر ہونے والی جائیدادوں کے مالکین کو مناسب معاوضہ دینے کی خواہش کی ہے کونسل میں وقفہ صفر کے دوران جناب عامر علی خان نے اس مسئلہ کو…
مزید پڑھیں » - 18 دسمبر
تارک راما راو اسمبلی تک آٹو چلایا – بی آر ایس کے ارکان مقننہ خاکی شرٹ پہن کر آٹو میں اسمبلی پہنچے
بی آر ایس کے ارکان اسمبلی و ارکان کونسل آٹومیں اسمبلی پہنچے۔آدرش نگر ایم ایل اے کوارٹرس سے اسمبلی تک آٹومیں ان ارکان اسمبلی اورکونسل نے سفرکرتے ہوئے اسمبلی پہنچے ۔ تارک راما راو نے خود اٹو چلاتے ہوئے اسمبلی پہنچے انہوں نے ریاست میں آٹو ڈرائیوروں سے کئے…
مزید پڑھیں » - 17 دسمبر
موسی ندی معاملہ میں عوام اور ایوان کو گمراہ کرنے کا حکومت پر الزام : کونسل میں کویتا کی تقریر
موسی ندی معاملہ میں عوام اور ایوان کو گمراہ کرنے کا حکومت پر الزام متاثرہ خاندانوں کا مکانات کا از خود تخلیہ کرنے کا حکومتی ادعا بعید ازحقیقت متاثرین کو انصاف کی فراہمی تک بی آر ایس خاموش نہیں بیٹھے گی کونسل میں کویتا کی مدلل تقریر حیدرآباد 17/ ڈسمبر…
مزید پڑھیں » - 17 دسمبر
تلنگانہ میں اگلے دو دنوں سردی شدید لہر
حیدرآباد ۔ تلنگانہ میں آئندہ دو دنوں تک کئی اضلاع میں سرد ہوائیں چلنے کا امکان ہے جس کی وجہ سے سردی کی شدت برقرار رہے گی۔یہ بات حیدرآباد کے محکمہ موسمیات نے بتائی ہے۔ محکمہ نے کہا ہے کہ کم از کم درجہ حرارت معمول سے 2 سے 4…
مزید پڑھیں » - 17 دسمبر
طلبہ کے فیس ریمبرسمنٹ کی رقم جاری نہ کرنے پر سڑکوں پر نکل کر احتجاج کرنے جناب اکبر اویسی نے دی حکومت کو دھمکی
مجلس کے فلور لیڈر جناب اکبر الدین اویسی نے طلبہ کی فیس ریمبرسمنٹ کی رقم جاری نہ کرنے پر سڑکوں پر نکل کر لاکھوں طلبہ کی تائید میں احتجاج کرنے کی حکومت کو دھمکی دی ہے تلنگانہ قانون ساز اسمبلی میں وقفہ صفر کے دوران طلبہ کی فیس ریمبرسمنٹ…
مزید پڑھیں »