تلنگانہ
- دسمبر- 2024 -17 دسمبر
جماعت اسلامی کی جانب سے منعقدہ ” مسلم پرجا گرجنا سبھا ” کس کی صدارت میں منعقد ہوا ؟ تلنگانہ کے گروپ 2 امتحان میں پوچھا گیا سوال
تلنگانہ میں پیر کے روز منعقدہ گروپ 2 کے امتحان میں علحیدہ ریاست تلنگانہ کی تحریک سے متعلق 13 سوالات پوچھے گئے ۔ جن میں سوال نمبر 148 میں یہ پوچھا گیا کہ حیدرآباد کے نظام کالج گراونڈ میں جماعت اسلامی کی جانب سے منعقدہ ” مسلم پرجا گرجنا…
مزید پڑھیں » - 16 دسمبر
حیدرآباد کانگریس کے اجلاس میں سینئر لیڈر ہنمنت راو کے بیان پر پرانے شہر کے اقلیتی قائدین کی ہنگامہ ارائی
حیدرآباد کانگریس کمیٹی کے اجلاس میں پارٹی کے اقلیتی قائدین نے اس وقت شدید ہنگامہ ارائی کی جب سینٹر لیڈر ہنمنت راو نے کانگریس کے اقلیتی قائدین پر مجلس کو ووٹ دینے کا الزام عائد کیا۔ گاندھی بھون میں یہ اجلاس تلنگانہ پی سی سی صدر مہیش کمار گوڑ…
مزید پڑھیں » - 16 دسمبر
حیدرآباد سمیت تلنگانہ بھر میں شدید سردی۔ ضلع عادل آباد میں اقل ترین درجہ حرارت 6.3 ڈگری درج
حیدرآباد ۔ حیدرآباد سمیت تلنگانہ بھر میں سردی کی شدید لہر جاری ہے۔ عادل آباد کے بیلہ میں پیر کی صبح کم سے کم درجہ حرارت 6.3 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ حیدرآباد میں، یونیورسٹی آف حیدرآباد کیمپس، سیری لنگم پلی منڈل میں اقل ترین درجہ حرارت 7.1 ڈگری سیلسیس…
مزید پڑھیں » - 16 دسمبر
سنکرانتی کے بعد سے نئے راشن کارڈ کے لئے درخواستیں حاصل کرنے کا اعلان – تلنگانہ قانون ساز کونسل میں وزیر اتم کمار ریڈی کا جواب
وزیر سیول سپلائیز اتم کمار ریڈی نے کہا ہے کہ نئے راشن کارڈ کے لئے سنکرانتی سے درخواستیں حاصل کی جائیں گی۔ تلنگانہ قانون ساز کونسل میں وقفہ سوالات کے دوران مختلف ارکان کونسل کی جانب سے پوچھے گئے سوال کا وزیر سیول سپلائیز نے تفصیلی جواب دیا ۔ …
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
عشا کی نماز کے دوران مسجد میں ایک شخص کا انتقال – حیدرآباد کے اعظم پورہ کی صحیفہ مسجد میں واقعہ
حیدرآباد کے علاقے اعظم پورہ کی صحیفہ مسجد میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں نمازِ عشاء کے دوران ایک بزرگ شخص کا مسجد کے اندر انتقال ہو گیا۔ مسجد میں موجود نمازیوں نے دیکھا کہ وہ بزرگ شخص نماز کے دوران سجدے میں گئے اور کافی دیر تک اسی…
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
پشپا 2 بھگدڑ واقعہ۔ زخمی لڑکا وینٹی لیٹر پر
حیدرآباد: الو ارجن کی فلم کے پریمئر شو کے موقع پر حیدرآباد کی سندھیا تھیٹر میں بھگدڑ کے نتیجہ میں زخمی ہونے والا معصوم لڑکا شہر کے خانگی ہاسپٹل میں زیر علاج ہے اور وہ وینٹی لیٹر پر ہے ۔ ہاسپٹل کے ڈاکٹرس نے سندھیا تھیٹر میں بھگدڑ میں…
مزید پڑھیں » - 14 دسمبر
پروفیشنلز سالیڈیرٹی فورم کے پروفیشنلز سمٹ 2024 کا انعقاد
پروفیشنلز سالیڈیرٹی فورم (PSF) نے انجینئرز انسٹی ٹیوٹ، خیرت آباد میں پروفیشنلز سمٹ 2024 کی میزبانی کی۔جس میں آئی ٹی پروفیشنلز، کاروباری افراد اور اختراع کاروں نے شرکت کی۔ اس تقریب کا مقصد کیریئر کی تبدیلی، مصنوعی ذہانت، اور انٹرپرینیورشپ جیسے اہم موضوعات پر توجہ دینا تھا۔ تاکہ آج…
مزید پڑھیں » - 14 دسمبر
مسجد کریم ناگارام واقعہ میں ملوث شرپسند عناصر کے خلاف سخت کارروائی کرنے نظام آباد پولیس اعلیٰ حکام سے سوشل ورکر ندیم احمد کا مطالبہ
نظام آباد : دسمبر/ 14 ( اردو لیکس) نظام آباد شہر کے علاقے ناگارام 80 کوارٹرز کی مسجد کریم ناگارام نظام آباد میں کل رات چند نامعلوم شرپسند عناصر نے مسجد میں داخل ہو کر توڑ پھوڑ و قرآن مجید کی بے حرمتی کی اور مسجد کے جائے نماز. میک…
مزید پڑھیں » - 14 دسمبر
تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں شرپسندوں نے عید گاہ کے مینار کو نقصان پہنچایا
تلنگانہ کے ضلع جگتیال میں شر پسندوں نے عید گاہ کے مینار کو نقصان پہنچایا۔ یہ واقعہ ضلع جگتیال کے ابرہیم پٹنم منڈل کے موضع ورشا کنڈہ گاؤں میں پیش آیا ۔جہاں مقامی عیدگاہ کے میناروں کو نامعلوم افراد نے نقصان پہنچایا ۔ ہفتہ کی شام مقامی افراد نے…
مزید پڑھیں » - 14 دسمبر
مسجد کریم ناگارام کی بے حرمتی کے خلاف نظام آباد مجلسی قائدین کا احتجاج
مسجد کریم ناگارام کی بے حرمتی کے خلاف نظام آباد مجلسی قائدین کا احتجاج صدر مجلس بیرسٹر اسد الدین اویسی، ایم ایل اے احمد بلعلہ کی نظام آباد پولیس کمشنر سندھو شرما سے عناصر کیخلاف کاروائی کا مطالبہ نظام آباد:14/ڈسمبر(اردو لیکس) ناگارام نظام آباد میں واقع مسجد کریم میں شرپسندوں…
مزید پڑھیں »