تلنگانہ
- دسمبر- 2024 -14 دسمبر
نظام آباد ناگارام میں اشرار کی جانب سے مسجد کی بے حرمتی کا سنگین واقعہ
نظام آباد:14/ڈسمبر(اردو لیکس) نظام آباد شہر کے نواحی علاقے ناگارام میں واقع مسجد کریم میں پچھلی شب نامعلوم فرقہ پرست اشرار نے مسجد کے مقفل گیٹ کو توڑ کر داخل ہوئے اور مسجد میں قرآن مجید کی بے حرمتی کرتے ہوئے نیچے پھینک دیا اور مسجد میں موجود مائک…
مزید پڑھیں » - 14 دسمبر
تلنگانہ میں عنقریب میگا ڈی ایس سی۔ ڈپٹی چیف منسٹر کا اعلان
حیدرآباد ۔ ریاست تلنگانہ میں عنقریب میگا ڈی ایس سی کا انعقاد عمل میں لایا جائے گا۔ ڈپٹی چیف منسٹر بھٹی وکرامارکا نے کہاکہ جلد ہی 6ہزار اساتذہ کی جائیدادوں پر تقررات کیلئے میگاڈی ایس سی منعقد کیا جائے گا۔ انہوں نے ریاست کے ہاسٹلس کی صورتحال کاجائزہ لینے…
مزید پڑھیں » - 14 دسمبر
سرکاری ہاسپٹل میں مریضوں کی خدمت کرنے کے بجائے نرسس ڈانس میں مصروف – تلنگانہ کے جگتیال ہاسپٹل میں واقعہ
جگتیال – سرکاری ہاسپٹل میں مریضوں کی خدمت کرنے کے بجائے نرسس نے ہاسپٹل کے ایک وارڈ میں کرسمس تقریب منعقد کرتے ہوئے ڈانس کیا۔یہ واقعہ تلنگانہ کے جگتیال ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرس ہاسپٹل میں پیش آیا۔ نرسس کو ڈانڈیا کیلئے استعمال ہونے والی چھوٹی لاٹھیوں کے ساتھ فلمی گیت پر…
مزید پڑھیں » - 14 دسمبر
تیندوے کے حملہ میں خاتون شدید زخمی – تلنگانہ کے عادل آباد ضلع میں واقعہ
عادل آباد _ تلنگانہ کے عادل آباد ضلع میں ایک بار پھر تیندوے کے حملہ کا واقعہ پیش آیا ہے بازار ہتنور منڈل کے ڈیڈرا گاؤں میں ایک خاتون پر تیندوے نے اس وقت حملہ کیا جب وہ کھلے میں رفع حاجت کے لئے گئی تھی ۔تیندوے کے حملے…
مزید پڑھیں » - 14 دسمبر
اداکار الوارجن چنچل گوڑہ جیل سے رہا – رات جیل میں گزاری
حیدرآباد کے چنچل گوڑہ جیل سے اداکار الو ارجن کو رہا کر دیا گیا۔ تلنگانہ ہائی کورٹ کے بیل احکامات کے بعد جیل حکام نے ہفتہ کی صبح الو ارجن کو جیل کے پچھلے گیٹ سے رہا کیا۔ چند روز قبل حیدرآباد کی سندیا تھیٹر میں ہجوم کے دوران…
مزید پڑھیں » - 13 دسمبر
تلنگانہ کی تہذیب و ثقافت کو مٹانے کی منظم سازشیں : رکن کونسل کویتا
تلنگانہ کی تہذیب و ثقافت کو مٹانے کی منظم سازشیں کیا ریونت ریڈی کی من مانی کو کانگریس اعلیٰ کمان کی تائید و حمایت حاصل ہے؟*ل کےکویتا رکن قانون ساز کونسل کا استفسار۔پریس کانفرنس سے خطاب حیدرآباد، 13 دسمبر(اردو لیکس )رکن قانون ساز کونسل بی آر ایس کےکویتا نے…
مزید پڑھیں » - 13 دسمبر
الو ارجن کی عبوری ضمانت ہائیکورٹ میں منظور
حیدرآباد ۔ تلگو فلم اداکار الو ارجن کو تگنگانہ ہائی کورٹ سے بڑی راحت حاصل ہوئی ہے۔ ان کی جانب سے مقدمہ کو خارج کرنے کی درخواست پر سماعت ہونی ہے اس لیے عدالت نے ان کی عبوری درخواست ضمانت منظور کرنے کی ہدایت دی۔ پولیس کے مطابق الو…
مزید پڑھیں » - 13 دسمبر
تلنگانہ ہائی کورٹ نے اداکار الوارجن کو ضمانت دے دی
اداکار الو ارجن کو ہائی کورٹ سے راحت ملی ہے۔ الو ارجن کی جانب سے داخل کردہ درخواست پر سماعت کرتے ہوئے عدالت نے انہیں عبوری ضمانت دے دی۔ پولیس نے انہیں "اے 11” کے طور پر نامزد کیا تھا اور ریماںڈ رپورٹ میں بتایا کہ انہیں دوپہر 1:30 بجے…
مزید پڑھیں » - 13 دسمبر
الو ارجن کا گاندھی ہاسپٹل میں کویڈ ٹیسٹ۔ چرنجیوی اداکار کے گھر پہنچ گئے
حیدرآباد ۔ الو ارجن کو گرفتاری کے بعد گاندھی ہاسپٹل لے جایا گیا جہاں ان کا بی پی شوگر اور کووڈ کا ٹیسٹ کیا گیا۔ یہ بات ہاسپٹل کے سپرنٹنڈنٹ سنیل نے بتائی۔ ان کے مطابق اداکار کے تمام ٹیسٹ نارمل رہے، اس کے علاوہ ای سی جی بھی…
مزید پڑھیں » - 13 دسمبر
الو ارجن گرفتار۔ پولیس نے عدالت میں پیش کردیا۔ گرفتاری پر چیف منسٹر تلنگانہ کا رد عمل
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے آر ٹی سی کراس روڈ پر واقع سندھیا تھیٹر میں پشپا 2 دی رول کے 4 دسمبر کی رات کو ہونے والے بینیفٹ شو کے دوران پیش آئے بھگدڑ واقعہ میں ایک خاتون ریوَتی (39) ہلاک ہوگئی تھی جبکہ ان کا 9 سالہ بیٹا سری تیج…
مزید پڑھیں »