تلنگانہ
- دسمبر- 2024 -13 دسمبر
اترپردیش کے جھانسی شہر میں منی لانڈرنگ کے کیس میں ایک مفتی کی گرفتاری کے خلاف مقامی عوام کا زبردست احتجاج
اترپردیش کے جھانسی شہر کے مفتی خالد ندوی کو منی لانڈرنگ کے کیس میں این آئی اے کے عہدیداروں نے حراست میں لیتے ہوئے کئی گھنٹوں تک پوچھ تاچھ کے بعد رہا کردیا ۔ حراست میں لینے کے دوران مشتعل ہجوم نے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے)…
مزید پڑھیں » - 13 دسمبر
فلم اداکار الو ارجن کو پولیس نے حراست میں لے لیا
حیدرآباد ۔ حیدرآباد میں تلگو فلموں کے معروف اداکار الو ارجن کو چکڑ پلی پولیس نے ایک سنگین واقعہ کے سلسلے میں حراست میں لے لیا ہے۔ یہ واقعہ آر ٹی سی کراس روڈ پر واقع سندھیا تھیٹر میں فلم پشپا 2 کی ریلیز کے دوران پیش آیا جب بھگدڑ…
مزید پڑھیں » - 13 دسمبر
کسان کو ہتھکڑیاں سنگاریڈی جیل سپرنٹنڈنٹ معطل
حیدرآباد: کسان کو ہتھکڑیاں لگا کر ہاسپٹل منتقل کرنے کے معاملہ میں محکمہ جیلس کے حکام نے کاروائی کرتے ہوئے سنگاریڈی جیل سپرنٹنڈنٹ کو معطل کردیا ہے۔ واضح رہے کہ لگاچرلہ واقعہ میں گرفتار کسان ہیریا نائیک اور دیگر کسانوں کو حکام پر حملہ کے الزام میں گرفتارکرکے جیل بھیج…
مزید پڑھیں » - 12 دسمبر
جیل میں مقید کسان کو ہتھکڑی کے ساتھ ہاسپٹل منتقل کرنے کا واقعہ – چیف منسٹر ریونت ریڈی برہم تحقیقات کی دی ہدایت
تلنگانہ کے ضلع سنگاریڈی کے علاقے لگچرلا سے تعلق رکھنے والے کسان ہیریا نائیک اور دیگر کسانوں کو حکام پر حملے کا الزام لگا کر گرفتار کیا گیا تھا اور جیل بھیج دیا گیا تھا۔ جمعرات کو ہیریا نائیک کو سینہ میں تکلیف ہونے کے بعد جیل حکام نے…
مزید پڑھیں » - 11 دسمبر
ٹالی ووڈ اداکار موہن بابو کے خلاف کھمم میں صحافیوں نے زبردست احتجاج
ٹالی ووڈ اداکار موہن بابو کے خلاف کھمم میں صحافیوں نے زبردست احتجاج کیا، جس میں جرنلسٹ یونین ٹی یو ڈبلیو جے کھمم کی قیادت میں سخت کارروائی کا مطالبہ کیا گیا۔ احتجاج کی وجہ یہ تھی کہ موہن بابو نے مبینہ طور پر صحافیوں پر حملہ کیا تھا۔ …
مزید پڑھیں » - 11 دسمبر
تلنگانہ کے نرمل میں محکمہ تعلیمات کا اردو میڈیم کے طلباء کے ساتھ سوتیلا سلوک
نرمل، 11 ڈسمبر(ایم اے وحید) ضلع نرمل میں تلنگانہ میتھس فورم کی جانب سے اردو میڈیم کے طلباء کے ساتھ سوتیلا سلوک کے خلاف تلنگانہ مائنارٹی ایمپلائیز ویلفیئر ایسوسی ایشن (میوا) اور تلنگانہ اسٹیٹ پرائمری ٹیچرز اسوسی ایشن (ٹی ایس پی ٹی اے) کے صدر شیخ شبیر علی اور جنرل…
مزید پڑھیں » - 11 دسمبر
مشہور تلگو فلم اداکار موہن بابو کا بیٹے کے ساتھ تنازعہ ؛ دونوں کے خلاف کیس درج – باپ اور بیٹے کی پولیس اسٹیشن میں طلبی
تلگو فلم اداکار موہن بابو اور ان کے فرزند منچو منوج کے جائیداد کے تنازعہ نے اس وقت نیا موڑ اختیار کرلیا جب پولیس نے ان دونوں کی لائنسس بندوقیں ضبط کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں دو دن قبل منچو منوج نے اپنے والد موہن بابو پر حملہ…
مزید پڑھیں » - 11 دسمبر
تلنگانہ اسمبلی کے احاطہ میں تصویر کشی اورویڈیو گرافی پر پابندی
تلنگانہ حکومت نے اسمبلی کے احاطہ میں تصویر کشی اورویڈیو گرافی پر امتناع عائد کردیا ہے۔اس تعلق سے اسمبلی لابی میں انتباہی بورڈس بھی آویزاں کردیئے گئے ہیں ۔ اپوزیشن بی آر ایس نے اس مسئلہ پر تبصرہ کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ کانگریس حکومت غیرجمہوری پالیسیوں…
مزید پڑھیں » - 10 دسمبر
تلنگانہ حج کمیٹی کے چیئرمین مولانا سید خسرو پاشاہ سے المیزان حج و عمرہ گروپ کے ایم ڈی حافظ محمد فیاض علی کی ملاقات
تلنگانہ حج کمیٹی کے چیئرمین مولانا سید شاہ غلام افضل بیا بانی خسرو پاشاہ سے المیزان حج و عمرہ گروپ کے مینیجنگ ڈائریکٹر حافظ محمد فیاض علی نے حج ہاؤس میں ملاقات کی۔ یہ ملاقات حج سے متعلق مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کے لیے منعقد ہوئی۔ اس…
مزید پڑھیں » - 9 دسمبر
تلنگانہ حکومت کے مشیر محمد علی شبیر کے بھتیجے محمد فیصل کی ولیمہ تقریب – گورنر ؛ چیف منسٹر اور دیگر شخصیات کی شرکت
تلنگانہ حکومت کے مشیر محمد علی شبیر کے بھتیجے محمد فیصل کی ولیمہ تقریب میں سیاست، بزنس، میڈیا اور دیگر شعبوں سے وابستہ کئی نمایاں شخصیات نے شرکت کی۔ یہ تقریب شمس آباد کے کلاسک کنونشن تھری میں منعقد ہوئی۔ دلہا محمد فیصل (بی ای – ای سی ای)…
مزید پڑھیں »