تلنگانہ
- دسمبر- 2024 -9 دسمبر
درگاہ اجمیرشریف، دارالعلوم دیوبند اور مساجد کے سروے کا مطالبہ والے پاکھنڈی ٹولہ کو حکومت اور سپریم کورٹ قابو کریں: حافظ محمد لئیق خان
درگاہ اجمیرشریف، دارالعلوم دیوبند اور مساجد کے سروے کا مطالبہ والے پاکھنڈی ٹولہ کو حکومت اور سپریم کورٹ قابو کریں: حافظ محمد لئیق خان نظام آباد:9/ ڈسمبر (اردو لیکس)حافظ محمد لئیق خان قائد جمعیت العلماء نے کہا کہ ہندوستان دنیا کا واحد سیکولر ملک ہے جہاں پر ہندو، مسلم،…
مزید پڑھیں » - 9 دسمبر
بی آر ایس کے سابق ایم ایل اے رمیش کو عدالت کو گمراہ کرنے کے الزام میں 30 لاکھ روپے کا جرمانہ – تلنگانہ ہائی کورٹ کا فیصلہ
تلنگانہ کے اسمبلی حلقہ ویمولاواڑہ کے سابق ایم ایل اے رمیش کو تلنگانہ ہائی کورٹ نے بڑا جھٹکا دیا ہے۔ عدالت نے ان کے شہریت کے کیس میں دائر پٹیشن کو مسترد کر دیا اور فیصلہ دیا کہ رمیش جرمن شہری ہیں۔ عدالت نے واضح کیا کہ وہ جرمن…
مزید پڑھیں » - 9 دسمبر
حیدرآباد میں آشا ورکرس کے احتجاج کے دوران سرکل انسپکٹر پر طمانچہ رسید کرنے کا واقعہ
حیدرآباد کے کوٹھی علاقے میں، ڈی ایم ای دفتر کے احاطے میں پیر کے روز آشا ورکروں نے احتجاج کیا۔ ان کا مطالبہ تھا کہ چیف منسٹر ریونت ریڈی کی طرف سے کیے گئے وعدے کے مطابق انہیں ماہانہ 18,000 روپے کا مقررہ مشاہرہ دیا جائے۔ کانگریس حکومت کی…
مزید پڑھیں » - 9 دسمبر
اسمبلی اجلاس میں اڈانی اور ریونت ریڈی کے تصاویر پر مبنی ٹی شرٹ پہن کر آنے والے بی آر ایس لیڈر گرفتار
صنعت کار اڈانی اور چیف منسٹر،ریونت ریڈی بھائی بھائی کی تصویر والی ٹی شرٹس پہن کر اسمبلی پہنچنے والے بی آرایس کے ارکان اسمبلی اورارکان کونسل کو اسمبلی کے گیٹ پر روک کر حراست میں لے لیاگیا جس سے کشیدگی پھیل گئی۔ بی آرایس کے لیڈروں نے ان کو…
مزید پڑھیں » - 9 دسمبر
تلنگانہ ضلع وقارآباد کے نوجوان ارباز قریشی کو 2 کروڑ کے پیکج پر ملی مشہور کمپنی میں ملازمت
حیدرآباد: تلنگانہ کے وقار آباد ضلع کے بومراس منڈل کے پیٹ تنکی میٹلہ گاؤں سے تعلق رکھنے والی ارباز قریشی کو ایک نادر موقع ملا ہے۔ انہیں مشہور آئی ٹی کمپنی ایمیزون میں اپلائیڈ سائنٹسٹ کے طور پر دو کروڑ روپے سالانہ تنخواہ کے ساتھ منتخب کیا گیا ہے۔ …
مزید پڑھیں » - 8 دسمبر
حکومتیں بدلتی رہتی ہیں، مگر عوامی مسائل اپنی جگہ برقرار رہتے ہیں۔ سی پی ایم کے سابق رکن اسمبلی ٹی ویرا بھدرم
سی پی ایم کے ریاستی سکریٹری اور سابقہ رکن اسمبلی کھمم، ٹی ویرا بھدرم نے کھمم کے سینٹ میری ہائی اسکول گراؤنڈ میں منعقدہ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے بی آر ایس اور کانگریس حکومتوں پر سخت تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ کے سی آر کی دس سالہ…
مزید پڑھیں » - 8 دسمبر
حیدرآباد کے ٹینک بندھ پر دم بخود کرنے والا ایئر شو
تلنگانہ میں کانگریس حکومت کی ایک سالہ معیاد کی تکمیل کے موقع پر منائے جانے والے جشن تقریبات کے ایک حصے کے طور پر اتوار کی شام ٹینک بند، حیدرآباد میں ایک شاندار ایئر شو منعقد کیا گیا، جس نے شائقین کو بہت متاثر کیا۔ اس ایئر شو کا…
مزید پڑھیں » - 8 دسمبر
حیدرآباد سمیت تلنگانہ میں بارش اور کہر۔ عوام کو شدید مشکلات
حیدرآباد: خلیج بنگال میں ہوا کے کم دباؤ کے اثر کی وجہ سے تلنگانہ سمیت شہر میں کئی مقامات پر ہلکی بارش ہو رہی ہے۔ شہرحیدرآباد کے کئی علاقوں میں کل رات سے ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ راجندر نگر، عطا پور، میلار دیو پلی، بنڈلہ گوڑہ،قسمت پور،…
مزید پڑھیں » - 7 دسمبر
جگتیال کے باپ اور بیٹی کی ایک ہی دن "لا” گریجویشن کی تکمیل
جگتیال۔باپ اور بیٹی نے ایک ہی دن لا گریجویشن کی ڈگری حاصل کی۔ ریاست تلنگانہ جگتیال ضلع کے مٹپلی سے تعلق رکھنے والےسرینواس اور ان کی بیٹی کاویہ نے ایک ہی دن ایل ایل بی کورس مکمل کیا۔ صرف یہی نہیں بلکہ دونوں نے تلنگانہ بار کونسل میں بھی…
مزید پڑھیں » - 7 دسمبر
سابق چیف منسٹر چندرشیکھر راو کو تلنگانہ تلی کی نقاب کشائی کی تقریب میں شرکت کی دعوت
وزیر ٹرانسپورٹ پونم پربھاکر نے سابق چیف منسٹر کے چندرشیکھرراو سے ملاقات کرتے ہوئے انہیں سکریٹریٹ کے روبرو نصب کئے جانے والے تلگو تلی کے مجسمہ کی نقاب کشائی تقریب میں شرکت کی دعوت دی۔ وزیر موصوف نے میدک ضلع کے ایراویلی میں واقع چندرشیکھرراو کے فارم ہاوز پہنچ…
مزید پڑھیں »