تلنگانہ
- دسمبر- 2024 -7 دسمبر
پشپا 2 پریمئر میں خاتون کی موت۔ 25 لاکھ روپئے دینے الو ارجن کا اعلان
حیدرآباد: تلگوفلم پشپا 2کے پرئمیر کے دوران حیدرآباد کی سندھیا تھیڑ میں ہوئی بھگدڑمیں ایک خاتون کی موت پر فلم کے اداکارالوارجن نے گہرے انج کااظہار کیا ہے۔انہوں نےایکس پر کئے گئے اپنے پیغام میں کہا”سندھیا تھیٹر میں ہوئے المناک واقعہ پر شدید صدمہ ہوا ہے۔ اس ناقابل تصور…
مزید پڑھیں » - 7 دسمبر
تلنگانہ میں پھر ایک مرتبہ زلزلے کے جھٹکے
تلنگانہ کے محبوب نگر ضلع کے کچھ علاقوں میں ہفتہ کو ہلکے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ حکام کے مطابق، ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 3 درج کی گئی۔ یہ جھٹکے معمولی تھے اور کسی بڑے نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ حال ہی میں تلنگانہ اور…
مزید پڑھیں » - 7 دسمبر
تیز رفتار کار تالاب میں گر پڑی ؛ 5 حیدرآبادی ہلاک ؛ حیدرآباد سے بھونگیر جانے کے دوران حادثہ
تلنگانہ کے بھونگیر ضلع کے بھودان پوچم پلی علاقے میں ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا، جہاں ایک کار تالاب میں گرنے سے 5افراد موقع پر ہی فوت ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق، حیدرآباد سے بھودان پوچم پلی کی طرف جانے والی ایک کار جلال پورم کے قریب تیز رفتار…
مزید پڑھیں » - 6 دسمبر
ڈپٹی چیف منسٹر بھٹی وکرا مارکا کے ہاتھوں رویندرا بھارتی آڈیٹوریم میں لہو بولتا بھی ہے کتاب کا رسم اجراء
ملک کے آزادی میں مسلمانوں کے کردار کو فراموش نھی کیاجاسکتا ملک کی آزادی کے لیے ہزاروں مسلم مجاہدین اور ہزاروں علمائے کرام نے اپنے جانوں کی قربانی دی۔۔۔ لہو بولتا بھی ہے۔۔۔ کتاب فرقہ پرست طاقتوں کے خلاف طاقتور ہتھیار رسم اجراء تقریب سے ڈپٹی چیف منسٹر بھٹی وکرا…
مزید پڑھیں » - 6 دسمبر
حیدرآباد کے بارکس مینارٹی بوائز کالج میں اساتذہ کے تبادلے اور ترقی کے معاملے پر صحافی عبدالمسور سپریم کورٹ سے رجوع
حیدرآباد کے بارکس مینارٹی بوائز کالج میں اساتذہ کے تبادلے اور ترقی کے معاملے پر تلنگانہ کے کورٹلہ ٹاؤن سے تعلق رکھنے والے صحافی عبدالمسور نے سُپریم کورٹ میں عارضی دائر کی ہے۔ عبدالمسور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دس سالوں سے بارکس مینارٹی بوائز…
مزید پڑھیں » - 5 دسمبر
چیف منسٹر ریونت ریڈی کے ہاتھوں اندراماں ھاوزنگ اسکیم کا موبائل ایپ جاری
چیف منسٹر ریونت ریڈی نے کہا کہ غریبوں کو عزت نفس کے ساتھ زندگی گزارنے کا موقع فراہم کرنا ان کی حکومت کا مقصد ہے۔ ڈپٹی چیف منسٹر بھٹی وکرمارکا اور دیگر وزراء کے ساتھ انہوں نے "اندیرامّا ہاؤزنگ اسکیم” کا موبائل ایپ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر…
مزید پڑھیں » - 5 دسمبر
تلنگانہ ایجوکیشن کمیشن سے ٹی ایس پی ٹی اے اور میوا کے قائدین کی ملاقات
نرمل، 5 ڈسمبر: تلنگانہ اسٹیٹ پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن (ٹی ایس پی ٹی اے) اور مائناریٹی ایمپلائز ویلفیئر اسوسی ایشن (میوا) کے ضلع نرمل کے صدر شیخ شبیر علی کی قیادت میں ایک وفد نے تلنگانہ ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین، آکونوری مرلی، سے ضلع کلکٹریٹ کانفرنس ہال، نرمل میں ملاقات…
مزید پڑھیں » - 5 دسمبر
گچی باؤلی پولیس اسٹیشن میں سابق وزیر ہریش راؤ سے کویتا کی ملاقات – پولیس کارروائی کی مذمت
بی آر ایس کی طاقت سے کانگریس حکومت خوفزدہ ہمارے قائدین اور کیڈر کی گرفتاری غیر جمہوری۔ ہم دھمکیوں کے آگے کبھی نہیں جکھیں گے: کے کویتا گچی باؤلی پولیس اسٹیشن میں سابق وزیر ہریش راؤ سے ملاقات ۔پولیس کارروائی کی مذمت نظام آباد 5/ دسمبر (اردو لیکس)کےکویتا رکن قانون…
مزید پڑھیں » - 5 دسمبر
آبادی کے تناسب سے مسلمانوں کو تحفظات کا مطالبہ نظام آباد کے کانگریس اقلیتی قائدین وفد کی بی سی ڈی کمیشن سے نمائندگی
آبادی کے تناسب سے مسلمانوں کو تحفظات کا مطالبہ نظام آباد کے کانگریس اقلیتی قائدین وفد کی بی سی ڈی کمیشن سے نمائندگی نظام آباد:5/ ڈسمبر (اردو لیکس ) ریاست تلنگانہ میں بی سی ای زمرہ کے تحت مسلمانوں کو مقامی ادارہ جات میں (لوکل باڈیز) میں آبادی کے تناسب…
مزید پڑھیں » - 5 دسمبر
حضرت مولانا ارشد مدنی کی جمعہ کو حیدرآباد آمد
مفتی محمود زبیر قاسمی جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء تلنگانہ و آندھراپردیش کی اطلاع کے مطابق جانشین شیخ الاسلام، قائد ملت، امیر الہند حضرت مولانا سید ارشد مدنی صاحب دامت برکاتہم صدر جمعیۃ علماء ہند و صدر المدرسین دارالعلوم دیوبند جمعہ ۹ بجے ایک روزہ دورہ پرحیدرآباد تشریف لارہے ہیں٬ …
مزید پڑھیں »