تلنگانہ
- دسمبر- 2024 -5 دسمبر
طیارہ میں ایرہوسٹیس کے ساتھ بد تمیزی۔ حیدرآباد ایرپورٹ پر ایک مسافر گرفتار
حیدرآباد: ایک مسافر جس نے پرواز کے دوران ایئر ہوسٹس کے ساتھ بدتمیزی کی تھی اسے حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ (آر جی آئی اے) پولیس نے گرفتار کرلیا۔ اس مسافر نے بنگلور سے پرواز کی تھی اور دوران پرواز اس نے خانگی ایئرلائن کی ایئر ہوسٹس کے…
مزید پڑھیں » - 5 دسمبر
حیدرآباد کے پرانے شہر میں رات کے وقت "چڑیل” کے پھرنے کی افواہ
حیدرآباد : کے جل پلی علاقے میں راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ یہاں ایک "چڑیل” پھر رہی ہے جس نے حالیہ دنوں میں لوگوں میں خوف و ہراس کی لہر پیدا کردی ہے۔ سوشل میڈیا پر آڈیو کلپ اور ویڈیوز شیئر کئے جارہے…
مزید پڑھیں » - 5 دسمبر
سابق وزیر ہریش راؤ گرفتار – کوشیک ریڈی سے ملاقات کے دوران پولیس کی کارروائی
سدی پیٹ کے رکن اسمبلی اور سابق وزیر ہریش راو کو آج پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ہریش راو صبح کے وقت رکن اسمبلی پی کوشیک ریڈی سے ملاقات کے لیے بنجارہ ہلز، حیدرآباد میں ان کے مکان پہنچے تھے۔ ملاقات کے دوران ہی پولیس نے انہیں گرفتار کر لیا۔…
مزید پڑھیں » - 5 دسمبر
سابق ریاستی وزیر ہریش راؤ کو عدالت سے ملی راحت
حیدرآباد ۔ سابق ریاستی وزیر اور بی آر ایس کے رکن اسمبلی ہریش راؤ کو تلنگانہ ہائی کورٹ سے راحت ملی ہے۔ پنجہ گٹہ پولیس اسٹیشن میں ان کے خلاف درج کیس کے معاملے میں عدالت نے انہیں گرفتار نہ کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں البتہ یہ کہا…
مزید پڑھیں » - 5 دسمبر
حیدرآباد ٹریفک پولیس میں زنخوں کو تقرر کا موقع
حیدرآباد ۔ چیف منسٹر تلنگانہ ریونت ریڈی کے احکامات پر زنخوں کو سماج میں شناخت اور احترام فراہم کرنےکے لیے ایک اہم اقدام کے تحت حیدرآباد ٹریفک پولیس ڈپارٹمنٹ میں بطور "ٹریفک اسسٹنٹس” ان کے تقرر کے عمل کا آغاز کیا گیا ہے۔ اس تعلق سے اہم اجلاس شریمتی…
مزید پڑھیں » - 5 دسمبر
حیدرآباد سے 10 سال قںل لاپتہ لڑکا والدین کے حوالے ؛ تلنگانہ پولیس کا حیرت انگیز کارنامہ
تلنگانہ پولیس نے ایک حیرت انگیز کارنامہ انجام دیتے ہوئے 2014 میں لاپتہ ہونے والے لڑکے کو 10 سال بعد تلاش کرکے اس کے والدین سے دوبارہ ملا دیا۔ وومن سیفٹی ونگ کی ڈپٹی کمشنر شکھا گوئل کے مطابق، محمد خلیل غوری نامی لڑکا 18 اگست 2014 کو اپنے…
مزید پڑھیں » - 4 دسمبر
ایس آئی او تلنگانہ کے انتخابات،برادر محمد فراز احمد صدر حلقہ منتخب
3 دسمبر 2024 کو اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا (ایس آئی او) تلنگانہ کے انتخابات کامیابی کے ساتھ منعقد ہوئے۔ ڈاکٹر خالد مبشرالظفر، امیر حلقہ جماعت اسلامی تلنگانہ، اور عبدالحفیظ، قومی صدر ایس آئی او انڈیا، نے انتخابات کی نگرانی کی۔ انتخابات میں برادر محمد فراز احمد، جو…
مزید پڑھیں » - 4 دسمبر
حیدرآباد سائبر کرائم پولیس نے ان نمبروں کے فون کالز کا جواب نہ دینے عوام کو دیا مشورہ
حیدرآباد کے سائبر کرائم پولیس نے عوام کو نامعلوم نمبروں سے آنے والی کالز کے حوالے سے ہوشیار رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ منگل کو جاری کردہ ایک بیان میں پولیس نے خاص طور پر کچھ مخصوص نمبروں سے آنے والی کالز کو نہ اٹھانے کا مشورہ دیا، جن میں…
مزید پڑھیں » - 4 دسمبر
مساجد اور درگاہ اجمیر شریف کے خلاف شر پسندوں کی مہم کی سخت مذمت
حیدرآباد ۔ 4 دسمبر ( پریس نوٹ ) یونائیٹیڈ مسلم فورم نے ملک کی موجودہ حالات میں مسلمانوں کو در پیش مسائل سے نمٹنے اور اس کے حل کے لئے ایک منظم لائحہ عمل کی تجویز کو منظوری دی ہے ۔ فورم کا اجلاس فورم کے صدر مولانا مفتی…
مزید پڑھیں » - 4 دسمبر
حیدرآباد میں بلی کی آخری رسومات کا عجیب و غریب واقعہ
File photo حیدرآباد: حیدرآباد سے تعلق رکھنے والا ایک خاندان اپنی پالتو بلی کی موت کے بعد سوگ میں ڈوب گیا اور اس کی آخری رسومات انجام دی گئیں۔ شہر کے علاقہ عنبر پیت پٹیل نگر میں ایک خاندان کی زندگی ایک بلی کے ساتھ جڑی ہوئی تھی۔ پنڈاری…
مزید پڑھیں »